اتوار, اپریل ۲, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کشمیر
جے ایس سی ایل نے جموں شہر میں 110 مقامات پر سٹیٹک ایڈ پینلز کی تنصیب کیلئے معاہدہ کیا

جے ایس سی ایل نے جموں شہر میں 110 مقامات پر سٹیٹک ایڈ پینلز کی تنصیب کیلئے معاہدہ کیا

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
13/01/2022
in کشمیر
0
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

جموں //جموں سمارٹ سٹی لمٹیڈ ( جے ایس سی ایل ) نے آج جموں شہر میں 110 مختلف مقامات پر سٹیٹک ایڈورٹائیزمنٹ پینلز کی تنصیب کیلئے ایک معاہدے پر دستخط کئے تا کہ شہر کی جمالیاتی قدر کو بڑھانے کے ساتھ عوامی معلومات کے نظام کو بہتر بنایا جا سکے ۔ اس معاہدے پر جے ایس سی ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او ) اونی لواسا اور پارتھ بلڈ ویل کے نائب صدر جتیندر سنگھ کے درمیان دستخط اور تبادلہ کیا گیا ۔ اس موقع پر جے ایس سی ایل کے ایڈیشنل سی ای او ہتیش گپتا اور جے ایس سی ایل کے دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے ۔ جامع اشتہار پینل 110 مقامات پر نصب کئے جائیں گے جو دستیاب جگہ کے ساتھ ساتھ شہر کی جمالیاتی قدر کے مطابق سائیز میں مختلف ہیں ۔ کنجوانی چوک ، گول مارکیٹ ، توی برج ، بی سی روڈ ، وویکا نند چوک ، باہو روڈ ، تریکوٹہ نگر ، گریٹر کیلاش روڈ ، نروال اور اندرا گاندھی چوک نمایاں شناخت شدہ مقامات ہیں ۔ جموں شہر میں ایڈ پینلز کی تنصیب کا مقصد حکومتی پالیسیوں ، وقتاً فوقتاً چلائی جانے والی مہمات کے بارے میں معلومات پھیلانا ہے اور ساتھ ہی مختلف ایجنسیوں اور تجارتی اداروں کے بارے میں ان کی کاروباری اور پروموشنل سرگرمیوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے ۔ مستقبل قریب میں اشتہارات کی ان اسٹینڈ اسپیس کو بھی ویری ایبل میسج ڈسپلے ( وی ایم ڈیز ) تک بڑھایا جا سکتا ہے ۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے سی ای او ، جے ایس سی ایل اونی لواسا نے کہا کہ یہ اشتہاری پینل نہ صرف معلومات کو پھیلائیں گے بلکہ آمدنی میں بھی اضافہ کریں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس منصوبے سے جے ایم سی کو میونسپل آمدنی کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی جسے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے استعمال کیا جائے گا ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سیاحوں سمیت آبادی کے شہری تجربے کو بہتر بنانے کیلئے جے ایس سی ایل کے زیر اہتمام پہلے ہی کئی اقدامات اٹھائے گئے ہیں ۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

سرمائی اولمپکس کیلئے جانے والے محمد عارف خان ٹارگٹ اولمپک پوڈیم سکیم میں شامل

Next Post

ناظم سیاحت نےسرمائی کھیلوں کے دوران کووِڈ پروٹوکول کی سختی سے پابندی کی ہدایت دی

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
محکمہ سیاحت نے دبئی ایکسپو 2020 کے دوران یو ٹی کی سیاحت کی صلاحیت کو اجاگر کیا

ناظم سیاحت نےسرمائی کھیلوں کے دوران کووِڈ پروٹوکول کی سختی سے پابندی کی ہدایت دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
کشمیر: گرمی میں بتدریج اضافہ درج ہو رہا ہے، سیاحتی مقامات پر مقامی سیاحوں کا رش

پونچھ میں تین لڑکیوں کی مبینہ خود کشی کی کوشش، ایک از جان

02/04/2023
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی سرگرمی

بی ایس پی نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ پاکستانی ڈورن کو واپس بھگایا

02/04/2023

أخبار حديثة

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban