پیر, جون ۵, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری
اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد/پولیس

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے/ڈاکٹر درخشاں اندرابی

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
24/03/2023
in ٹاپ اسٹوری
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سری نگر//جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا کہنا ہے کہ چاند دیکھنے کے لئے ہم اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے تاکہ لوگ کسی کنفیوڑن کا شکار نہ ہوسکیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس بھی ضروری ساز و سامان اور ایک کنٹرول روم ہونا چاہئے تاکہ ہم خود چاند کو دیکھ سکیں۔موصوف چیئر پرسن نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ یہاں مفتی اعظم جو اعلان کرتے تھے تو لوگ اس پر اتفاق کرتے تھے لیکن کل ایک کنفیوژن پیدا ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ ہم بھی کوشش کریں گے کہ اگلی عید تک اس قسم کا کنفیوژن نہ رہے۔ان کا کہنا تھا: ‘ہمارے پاس بھی ایک رویت ہلال کمیٹی ہونی چاہئے جس کے پاس بڑے ٹیلی سکوپ ہوں اور ایک کنٹرول روم بھی ہو تاکہ ہم خود چاند دیکھ سکیں’۔موصوفہ نے کہا کہ آج سائنسی دور ہے اور ہمارے پاس ہر چیز موجود ہے اور ہمارا محکمہ موسمیات بھی بہت جدید طریقے سے کام کر رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وقف رویت ہلال کمیٹی کا کوئی کنٹرول نہیں کرے گا لیکن لوگوں کا اصرار ہے کہ ہمیں اپنی رویت ہلال کمیٹی ہونی چاہئے اس کے لئے ہم تمام لوگوں سے رائے طلب کریں گے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

جموں : ماں بیٹی پراسرا ر طور پر لاپتہ، تلاش جاری

Next Post

ملک کے لیے کوئی بھی قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہوں: راہل گاندھی

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
اروناچل میں ہندوستانی نوجوان کا اغوا تشویشناک:راہل

ملک کے لیے کوئی بھی قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہوں: راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
جموں و کشمیر میں ایک نئی صبح طلوع ہو رہی ہے/راجیو رائے بھٹناگر

جموں وکشمیر میں میڈیکل ایجوکیشن میں بہت سدھار ہو رہا ہے: آر آر بھٹناگر

04/06/2023
لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

شری امرناتھ جی یاترا: ہم یاتریوں کے لیے بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں: منوج سنہا

04/06/2023

أخبار حديثة

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban