اتوار, اکتوبر ۱, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کشمیر
لفٹینٹ گورنر نے مہاتما گاندھی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراجِ عقیدت پیش کیا

لفٹینٹ گورنر نے مہاتما گاندھی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراجِ عقیدت پیش کیا

باپو کی یاد میں گلوبل گاندھی فیملی جے اینڈ کے کے زیر اہتمام یادگاری تقریب میں شرکت کی

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
30/01/2022
in کشمیر
0
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

جموں// لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے آج یہاں مبارک منڈی ہیری ٹیج کمپلیکس میں گلوبل گاندھی فیملی جے اینڈ کے کے زیر اہتمام ایک تقریب میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراج عقیدت پیش کیا ۔ فادر آف دی نیشن کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ مہاتما گاندھی کا ستیہ اور اہنسا ، سچائی اور عدم تشدد کا فلسفہ ہماری رہنمائی کی روشنی ہے ۔ ’’ باپو کی زندگی اور تعلیمات آنے والی صدیوں میں بھی متعلقہ رہیں گی جیسا کہ دُنیا پہلے سے کہیں زیادہ ایک دوسرے پر منحصر ہو رہی ہے ، ایک دوسرے کیلئے مساوی احترام اور پُر امن بقائے باہمی کی اس کی تعلیم بنی نوع انسان کی فلاح و بہبود کیلئے زیادہ طاقتور ہتھیار بن جائے گی۔ مہاتما گاندھی کے اعلیٰ نظریات کا خاکہ پیش کرتے ہوئے لفٹینٹ گورنر نے اس بات پر زور دیا کہ جموں و کشمیر یو ٹی کی پائیدار ترقی کیلئے ہمارے ماحولیاتی نظام کو محفوظ رکھنے کیلئے لوگوں کی شرکت ناگزیر ہے ۔ باپو نے ہماری ترقی اور ماحولیات کو متوازن کرنے پر بہت زور دیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم ان کے وژن کو اپنی ترقیاتی پالیسی کا لازمی حصہ بنائیں ۔ لفٹینٹ گورنر نے گاندھی گلوبل فیملی جموں و کشمیر کی تعریف کی کہ وہ مہاتما گاندھی کے فلسفے اور گاندھیائی اقدار کو فروغ دینے کیلئے خاص طور پر نوجوان نسل کیلئے کئی سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں ۔ انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ عدم تشدد ، سماجی انصاف اور مساوات کی اقدار پر عمل کریں جو پرامن اور ہم آہنگی کے ساتھ بقائے باہمی کی بنیاد ہیں ، جو فرقہ وارانہ ہم آہنگی ، بھائی چارے کے بندھن کو مضبوط کرتی ہیں ۔ لفٹینٹ گورنر نے سوچھتا کو فروغ دینے اور ماحولیات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہمارے ملک کی ترقی کے سفر میں زیادہ سے زیادہ عوامی شراکت کو مضبوط کرنے کیلئے ’ جن بھاگیداری ‘ کی بھی اپیل کی ۔ اس موقع پر لفٹینٹ گورنر نے مہاتما گاندھی ایوارڈ 2022 حاصل کیا ۔ انہوں نے اپنا ایوارڈ جموں و کشمیر کے 1.25 کروڑ شہریوں کو وقف کیا ، انہیں یو ٹی کی ترقی میں برابر کا حصہ دار قرار دیا اور امن ، ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کیا ۔ مہاتما گاندھی کو خراجِ عقدیدت پیش کرنے کیلئے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ۔ اس موقع پر پدم شری ایوارڈ یافتہ کیپٹن بانا سنگھ پی وی سی ، سیاسی قائدین ، سول سوسائیٹی کے ارکان ، پولیس اور سول انتظامیہ کے سینئر افسران کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے ۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

دبئی ایکسپو ۔ جے اینڈ کے کیلئے صنعتی سرمایہ کاری کا گیٹ وے

Next Post

کشمیر: چلہ خورد کے تخت نشین ہونے کے ساتھ ہی شبانہ درجہ حرارت میں بہتری واقع

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
حالیہ بھاری بر باری کے بعد وادی کشمیر ٹھٹھرتی سردی کی لپیٹ میں

کشمیر: چلہ خورد کے تخت نشین ہونے کے ساتھ ہی شبانہ درجہ حرارت میں بہتری واقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

30/09/2023
موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے/عمر عبدا للہ

عیدمیلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

30/09/2023
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

کولگام میں پنجاب کے دو منشات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

30/09/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک دو مارٹر شیل بر آمد

30/09/2023

أخبار حديثة

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

30/09/2023
موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے/عمر عبدا للہ

عیدمیلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

30/09/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban