جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کاروبار
دبئی ایکسپو ۔ جے اینڈ کے کیلئے صنعتی سرمایہ کاری کا گیٹ وے

دبئی ایکسپو ۔ جے اینڈ کے کیلئے صنعتی سرمایہ کاری کا گیٹ وے

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
30/01/2022
in کاروبار
0
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

جموں//حال ہی میں ختم ہونے والی دبئی ایکسپو نے پورے جموں و کشمیر کیلئے صنعتی سرمایہ کاری کیلئے گیٹ وے کھول دیا ہے جو یہاں کی صنعتی ترقی کیلئے نئے دور کی صبح ثابت ہو گا ۔ ایکسپو میں شرکت کے دوران جموں و کشمیر حکومت کو سرمایہ کاری کیلئے دبئی میں مقیم صنعت کاروں کی طرف سے حوصلہ افزاء جواب ملا ۔ کئی عالمی سرمایہ کار اب جموں و کشمیر کی غیر استعمال شدہ مارکیٹ اور صنعتی صلاحیت پر نظریں جمائے ہوئے ہیں ۔ ایکسپو کے دوران جموں و کشمیر حکومت نے ممکنہ شعبوں میں رئیل اسٹیٹ ، انفراسٹرکچر ، سیاحت ، صحت کی دیکھ بھال ، فوڈ پروسیسنگ اور دیگر میں کم از کم چھ معاہدوں پر دستخط کئے ، جس سے بڑی مقدار میں سرمایہ کاری ہوئی جو جموں و کشمیر کی صنعتی ترقی کیلئے قابلِ ذکر ہو گی ۔ ایکسپو میں شرکت کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی متعدد معروف کمپنیوں جیسے المایا گروپ ، ایم اے ٹی یو انویسٹمنٹ ایل ایل سی ،سینچری فائنانشل ، نون ای کامرس اور دیگر نے جموں و کشمیر کی حکومت کے ساتھ مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط کئے ۔ اس کے علاوہ میگنا ویوز پرائیویٹ لمٹیڈ ، ایمار گروپ اور لولو انٹر نیشنل کے ساتھ لیٹر آف انٹینٹ پر بھی دستخط کئے گئے ۔ ایکسپو کے دوران ایمار گروپ نے جموں و کشمیر حکومت کے ساتھ سرینگر میں 500,000 مربع فُٹ کا شاپنگ مال تیار کرنے کیلئے ایک معاہدے پر دستخط کئے ۔ ایمار متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا رئیل اسٹیٹ ڈویلپر ہے اور اس سرمایہ کاری سے مزید سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہونے کی امید ہے ۔ لولو گروپ نے بھی جموں و کشمیر میں فوڈ پروسیسنگ یونٹ تیار کرنے کیلئے 600 ملین روپے دینے کا وعدہ کیا ہے ۔ مزید براں یو اے ای سینچری فائنانشل جس کا مالک جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ سے تعلق رکھتا ہے جموں و کشمیر یو ٹی میں تین ہوٹلوں اور ایک تجارتی رہائشی کمپلیکس کی تعمیر کیلئے سرمایہ کاری کرے گا ۔ دبئی کی بندر گاہوں کی بڑی کمپنی ڈی پی ورلڈ جموں و کشمیر میں اندرون ملک بندر گاہ بنانے کیلئے تیار ہے اور اس منصوبے کیلئے 250 ایکڑ کی جگہ کو جلد ہی حتمی شکل دی جائے گی ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان منصوبوں سے نہ صرف مقامی نوجوانوں کو روز گار کے خاطر خواہ مواقع میسر آئیں گے بلکہ زراعت کے شعبے کو بھی فائدہ پہنچے گا اور کسانوں کی معاشی حالت بہتر ہو گی ۔ جموں و کشمیر ۔ دبئی شراکت داری کے تحت دُنیا کے مشہور جی آئی ٹیگ والے کشمیری زعفران کو دبئی کے لولو ہائپر مارکیٹ میں لانچ کیا گیا ہے ۔ دبئی میں سرمایہ کاروں کے اجلاس میں شرکت کے دوران لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے اپنے خطاب میں جموں و کشمیر کی مضبوط کاروباری صلاحیت کو اجاگر کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر ایک سوتے ہوئے کاروباری مقام سے مواقع اور سرمایہ کاری کی سرزمین پر منتقل ہو گیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر صنعتوں کو آسانی سے دستیاب وافر وسائل کے ساتھ مقابلہ کرنے ، درست کرنے اور تعاون کرنے کا موقع فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ یہاں پر ماہرین نے ان تمام پیش رفت کو ایک ماسٹر اسٹروک قرار دیا ہے کیونکہ اس کی اقتصادی اہمیت کے علاوہ سیاسی اور سفارتی اہمیت بھی ہے ۔ یہ سفارتی طور پر ایک بہت بڑا اقدام ہے کیونکہ او آئی سی کا ایک اہم ملک ہونے کے ناطے متحدہ عرب امارات یونین کے زیر انتظام علاقے میں سرمایہ کاری کر رہا ہے اور اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ ہندوستان کے درست ہونے کے دعوے کو تسلیم کرتے ہیں ۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

پلوامہ تصادم میں جیش کا آئی ای ڈی ماہر مارا گیا، جنوری مہینے میں 21 جنگجو ہلاک /آئی جی ، جی او سی

Next Post

لفٹینٹ گورنر نے مہاتما گاندھی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراجِ عقیدت پیش کیا

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
لفٹینٹ گورنر نے مہاتما گاندھی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراجِ عقیدت پیش کیا

لفٹینٹ گورنر نے مہاتما گاندھی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراجِ عقیدت پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
مرکزی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی

ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی کا ایک بڑا عالمی برآمد کنندہ بننے کی طرف گامزن : وزیر اعظم مودی

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

مرکزی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی

ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی کا ایک بڑا عالمی برآمد کنندہ بننے کی طرف گامزن : وزیر اعظم مودی

22/03/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

22/03/2023
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی سرگرمی

جموں: پاکستانی ڈرون پر بی ایس ایف کی فائرنگ

22/03/2023
محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند نہیں، کووڈ کے پیش نظر مقامی انتظامیہ نے کنونشن کی اجازت نہیں دی /پولیس ترجمان

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

22/03/2023

أخبار حديثة

مرکزی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی

ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی کا ایک بڑا عالمی برآمد کنندہ بننے کی طرف گامزن : وزیر اعظم مودی

22/03/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

22/03/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban