اتوار, اکتوبر ۱, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کشمیر
کشمیر میں سینئر نوجوان بندوق نہیں اٹھا رہے ہیں/ پانڈے

سرحدوں پر فوج کی چوکسی سے دراندازی میں کمی آئی/پی پانڈے

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
26/01/2022
in کشمیر
0
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سرینگر//والدین خاص طور پر ماں کی صیح تربیت کے چلتے ہمارے نوجوان غلط راستوں پر چلنے سے گریز کرتے ہیں کی بات کرتے ہوئے فوج کی 15ویں کورکے سربراہ لیفٹنٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے کہا کہ نوجوان اب اپنے مستقبل کو سنوارنے کو لگے ہیں اور انہیں سمجھ آچکا ہے کہ تشدد سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہونے والا ہے ۔ اسی دوران انہوں نے کہا کہ لوگ چاہتے ہیں کہ جموں کشمیر میں امن اور خوشخالی کا ماحول پیدا ہو ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوامی خدمات فوج کے خون میں شامل ہے اور کہیں پر بھی عوامی خدمات کرکے فوج کو ئی بڑا کارنامہ نہیں کرتی ہے ۔کے 73یوم جمہوریہ کے موقعہ پر جنوبی ضلع شوپیان کے آر می گوڈ ول اسکول میں ایک تقریب کا انعقاد ہوا جس میں 150فٹ کا قومی پرچم لہرایا گیا ۔ اس موقعہ پر فوج کی 15ویں کورکے سربراہ لیفٹنٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے فوج کی 15ویں کورکے کمانڈر لیفٹنٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے کہا کہ ہماری جو مائیں ہے وہ یہ سمجھ گئی ہے کہ اپنے بچوں کو کیسے غلط راستے سے روک لیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے جو نوجوان ہے وہ آج کل کتابیں پرھتے ہیں اور خاص طور پر وہ سوشل میڈیا پر وہ اس بات سے وقف ہو گئے ہیں کہ نوجوانوں کو بہکائو میںلانے کیلئے جو لوگ کام کرتے ہیں ان کا اس میں خود کا فائدہ ہوتا ہے ۔ اور انہیںیہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ جو لوگ غلط راستوں پر گئے ہیں ان کی کیا حالت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں لوگوں سے گزارش کرتا ہوں کہ یقین کریں کہ اگر آپ کے محلہ کا کوئی بھی نوجوان غلط راستے پر جا تا ہے تو اس کو واہاں سے باہر نکلیں ۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی غلط راستہ پر جاتاہے اس کا نقصان ہوتا ہے اور اس کو وہاں لیجانے والے کا فائدہ ہوتا ہے ۔ کشمیر کے نوجوانوں پر تشدد کا راستہ ترک کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ ملک میں ان عناصر سے نمٹنے پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے جو اُنہیں اکسارہے ہیں۔ انہوں نے ان لوگوں کے خلاف بھی خبردار کیا جو بیرون ملک اچھی زندگی گزار رہے ہیں لیکن ملک میں نوجوانوں کو بنیاد پرست بنا رہے ہیں اور ان کا مستقبل خراب کر رہے ہیں۔لیفٹنٹ جنرل پانڈے نے ہتھیار اٹھانے والے نوجوانوں سے کہا کہ وہ غلط راستہ چھوڑ دیں۔انہوںنے کہاکہ وقت بدل گیا ہے، راستہ بدل گیا ہے، لوگ سمجھدار ہو گئے ہیں، اور بامقصد زندگی کی طرف لوٹ آئے ہیں۔ آپ کی عمر یہ سمجھنے کی ٹھیک نہیں ہے کہ آپ نے بندوق کیوں اٹھائی۔لیفٹنٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے مقامی جنگجوئوں سے مخاطب ہوکرکہاکہ جب آپ24،25 سال کی عمر کو پہنچ جائیں گے تو سمجھیں گے کہ یہ راستہ غلط ہے، لہٰذا اپنی زندگی کی طرف لوٹ آؤ، ورنہ ہمارے ملک میں قانون کی حکمرانی ہے اور جسے بندوق اٹھانے کا اختیار ہو گا، وہ لے جائے گا۔ اور اگر کوئی شخص، جسے اختیار نہیں ہے، بندوق اٹھائے گا، یا تو اسے پکڑ لیا جائے گا یا آپ جانتے ہیں کہ اس کے ساتھ کیا ہوگا۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر پولیس دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں رہنما رہی/امیت شاہ

Next Post

چیف جسٹس نے جموں ہائی کورٹ میں قومی پرچم لہرایا

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
چیف جسٹس نے جموں ہائی کورٹ میں قومی پرچم لہرایا

چیف جسٹس نے جموں ہائی کورٹ میں قومی پرچم لہرایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

30/09/2023
موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے/عمر عبدا للہ

عیدمیلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

30/09/2023
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

کولگام میں پنجاب کے دو منشات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

30/09/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک دو مارٹر شیل بر آمد

30/09/2023

أخبار حديثة

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

30/09/2023
موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے/عمر عبدا للہ

عیدمیلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

30/09/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban