ہفتہ, دسمبر ۲, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کشمیر
کولگام انکاونٹر ختم :مہلوک جنگجو کی شناخت پاکستان کے بابر بھائی کے بطور ہوئی/وجے کمار

کولگام انکاونٹر ختم :مہلوک جنگجو کی شناخت پاکستان کے بابر بھائی کے بطور ہوئی/وجے کمار

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
13/01/2022
in کشمیر
0
0
SHARES
200
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سری نگر// جنوبی ضلع کولگام کے پاریون گاوں میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین شبانہ تصادم میں ہلاک ہونے والے جنگجو کی شناخت پاکستان سے تعلق رکھنے والے بابر بھائی کے بطور ہوئی ہے۔کشمیر زون پولیس نے جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ کولگام انکاؤنٹر میں ہلاک ہونے والے جنگجو کی شناخت پاکستان سے تعلق رکھنے والے بابر بھائی کے بطور ہوئی ہے۔ٹویٹ میں کہا گیا کہ مہلوک جنگجو سال2018 سے شوپیاں کولگام بیلٹ میں سرگرم عمل تھا۔ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ مہلوک جنگجو کی تحویل سے ایک اے کے رائفل،ایک پستول اور دو گرینیڈ بر آمد کئے گئے۔قابل ذکر ہے کہ کولگام کے پاریون گاؤں میں گذشتہ شب سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم چھڑ گیا تھا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ تصادم کے دوران ملی ٹینٹوں کی ابتدائی فائرنگ میں ایس او جی اہلکارموقع پر ہی از جان جبکہ تین فوجی جوان اور دو عام شہری بھی زخمی ہوئے تھے۔کشمیر زون پولیس نے انسپکٹر جنرل وجے کمار کے حوالے سے ایک ٹویٹ میں کہا کہ کولگام کے پاریون گاؤں میں جاری تصادم آرائی میں ایک پولیس اہلکار جس کی شناخت سلیکشن گریڈ کانسٹیبل روہت چب کے بطور ہوئی ہے جاں بحق ہوا ہے۔انہوں نے بتایا کہ تصادم کے دوران تین فوجی جوان اور دو عام شہری بھی زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

ڈائریکٹر ائیر پورٹ اتھارٹی سرینگر کی مسافروں سے کورونا گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کی تاکید

Next Post

کشمیرمیںخشک موسم کے بیچ زمستانی ہواؤں کا زور جاری، گلمرگ سرد ترین جگہ

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
وادی کشمیر میں چلہ کلان کے تیور مزید سخت،گلمرگ و پہلگام سرد ترین مقامات

کشمیرمیںخشک موسم کے بیچ زمستانی ہواؤں کا زور جاری، گلمرگ سرد ترین جگہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
بانڈی پورہ میں پولیس پارٹی پر جنگجوؤں کی فائرنگ،2 اہلکاراز جاں

بانڈی پورہ میں پولیس پارٹی پر جنگجوؤں کی فائرنگ،2 اہلکاراز جاں

10/12/2021
وادی کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری، فضائی و زمینی ٹرانسپورٹ متاثر

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برف باری، میدانی علاقوں میں بارشیں، سیاحتی مقامات پر سفید چادر بچھ گئی

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

وادی کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری، فضائی و زمینی ٹرانسپورٹ متاثر

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برف باری، میدانی علاقوں میں بارشیں، سیاحتی مقامات پر سفید چادر بچھ گئی

01/12/2023
پولیس سربراہ نے سیکورٹی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا

سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد، ویڈیوز، آڈیوز پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی:آر آر سوین

01/12/2023
سوشل میڈیا پلیٹ فارموں کے کسی بھی قسم کے غلط استعمال سے باز رہیں: ضلع مجسٹریٹ کپوارہ کی عوام سے تاکید

سوشل میڈیا پلیٹ فارموں کے کسی بھی قسم کے غلط استعمال سے باز رہیں: ضلع مجسٹریٹ کپوارہ کی عوام سے تاکید

01/12/2023
جموں وکشمیر کے ڈگری کالجوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

این آئی ٹی سری نگر میں سرمائی تعطیلات کا اعلان، طلبا کو ہوسٹل خالی کرنے کی ہدایت

01/12/2023

أخبار حديثة

وادی کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری، فضائی و زمینی ٹرانسپورٹ متاثر

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برف باری، میدانی علاقوں میں بارشیں، سیاحتی مقامات پر سفید چادر بچھ گئی

01/12/2023
پولیس سربراہ نے سیکورٹی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا

سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد، ویڈیوز، آڈیوز پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی:آر آر سوین

01/12/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban