جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کشمیر
ناصری ٹنل کے آر پار جموں سرینگر شاہراہ پر ہزاروں مسافر درماندہ

ناصری ٹنل کے آر پار جموں سرینگر شاہراہ پر ہزاروں مسافر درماندہ

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
13/01/2022
in کشمیر
0
0
SHARES
75
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

شاہراہ مسلسل بند انتظامیہ کے دعوئے ثراب، مسافروں کے ساتھ دوران سفر ناروا سلوک

سرینگر //پیرزاداہ الرشید// سرینگر جموں قومی شاہراہ مسلسل بند، ہزاروں مسافر درماند، پولیس اور انتظامیہ عوام کو سفر کی اجازت دیکر عوام کے ساتھ کھلواڑ کرتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ناصری ٹنل کے آر پار اس وقت مسافر درماندہ ہوکر رہ گئے جب 12نومبر کو نیشنل ہائی وے اتھارٹی بشمول ٹرافک پولیس اور دیگر انتظامیہ کی طرف سے مسافر بردار گاڑیوں کو جموں سے سرینگر کی طرف سفر کرنے کی اجازت دی گئی ۔تاہم اس امید کے سہارے جموں میں درماندہ ہزاروں مسافروں نے آج علی الصباح جموں سے سرینگر کیلئے جب اپنا سفر شروع کیا اور جونہی شاہراہ پر رواں قافلہ ادھمپور سے لیکر ناصری ٹنل کے آر پار پہنچ گیا تو اچانک انتظامیہ کی طرف سے ٹرافک کی نقل و حرکت یہ کہ کر بند کردی گئی کہ رامبن کے اطراف میں شاہراہ پر پسیاں گر آئی ہیں اور گاڑیاں مزید سفر نہیں کر سکتی ہیں ۔تاہم جو مسافر ناصری ٹنل کے اطراف میں پہنچ چکے تھے وہ درمیان میں درماندہ ہوکر شام دیر گیے تک اس امید میں انتظار کر رہے تھے کہ ابھی نہ ابھی راستہ قابل آمد رفت ہوگا اور وہ اپنے گھروں تک رسائی حاصل کر پائیں گے اس دوران شام دیر گئے اچانک جموں وکشمیر کشمیر پولیس اور ٹرافک پولیس کے اہلکاروں نے درمانده مسافروں سے کہا کہ وہ واپس جموں چلے جائیں ۔تاہم مسافروں شش وپنج میں واپس جانے کیلئے سوچ ہی رہے تھے کہ اس دوران ٹرافک پولیس اہلکاران اور پولیس اہلکاران مسافروں پر برس بڑے اور چند مسافر بردار گاڑیوں کے شیشے توڑ دے ۔جس پر مسافروں میں قانون کے اہکاران کے نازیبا سلوک سے بہت دکھ ہوا۔اور اس دوران سفر کررہے مرد وزن نے نمایندہ کو بتایا کہ انکو یقین تھاکہ کہ قانون کے محافظ انکی حفاظت کا انتظام کریں گے یا درماندہ ہونے کی صورت میں وہ ہوٹل مالکان سے مناسب داموں میں جگہ اور اشیائے خوردونوش کا فریضہ انجام دیں گے لیکن اسکے برعکس مسافروں کے ساتھ کیئے جانے والے سلوک سے اس بات کا شبہ ہوتا ہے کہ مزکورہ اہلکاراں ہوٹل والوں سے مسافروں کو لوٹنے کیلئے ہی قومی پر تعینات رکھے گئے ہیں جبکہ مزکورہ شاہراہ پر مسافروں کے درماندہ ہونے کی صورت میں انکو اشیائے خوردونوش کی چیزیں دوگنا قیمتوں پر فروخت کی جاتی ہیں جس کیلئے انتظامیہ کے اہکاران کی کوئی ذمہ داری نہیں بنتی ہے اس موقع پر سینکڑوں کی تعداد میں مسافروں نے لیفٹیننٹ گورنر یونین ٹریٹری جموں و کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور قانونی اہلکاروں کا سخت نوٹس لیا جائے اور اسی صورت میں مسافروں کو سفر کی اجازت دی جائے جب شاہراہ کی حالت درست ہو یا ہائے وے اتھارٹی اس کنڈیشن میں ہو کہ فوری سڑک رابطہ بحال کر سکے اور مسافروں کو مزکورہ شاہراہ پر لوٹنے والوں کو لگام دی جائے تاکہ مسافروں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے

ShareTweetSendShare
Previous Post

ناظم سیاحت نےسرمائی کھیلوں کے دوران کووِڈ پروٹوکول کی سختی سے پابندی کی ہدایت دی

Next Post

بھارت میں کوروناکے 2 لاکھ 47 ہزار سے زائد نئے کیسزدرج

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
بھارت میں کوروناکے 2 لاکھ 47 ہزار سے زائد نئے کیسزدرج

بھارت میں کوروناکے 2 لاکھ 47 ہزار سے زائد نئے کیسزدرج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
مرکزی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی

ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی کا ایک بڑا عالمی برآمد کنندہ بننے کی طرف گامزن : وزیر اعظم مودی

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

مرکزی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی

ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی کا ایک بڑا عالمی برآمد کنندہ بننے کی طرف گامزن : وزیر اعظم مودی

22/03/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

22/03/2023
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی سرگرمی

جموں: پاکستانی ڈرون پر بی ایس ایف کی فائرنگ

22/03/2023
محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند نہیں، کووڈ کے پیش نظر مقامی انتظامیہ نے کنونشن کی اجازت نہیں دی /پولیس ترجمان

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

22/03/2023

أخبار حديثة

مرکزی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی

ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی کا ایک بڑا عالمی برآمد کنندہ بننے کی طرف گامزن : وزیر اعظم مودی

22/03/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

22/03/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban