پیر, دسمبر ۴, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری
ضلع کپواڑہ کے ٹنگڈار سیکٹر میں بارڈر سیکورٹی فورسز نے تین مریضوں کو ائر لفٹ کیا

ضلع کپواڑہ کے ٹنگڈار سیکٹر میں بارڈر سیکورٹی فورسز نے تین مریضوں کو ائر لفٹ کیا

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
10/01/2022
in ٹاپ اسٹوری, کشمیر
0
0
SHARES
233
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سری نگر// بارڈر سیکورٹی فورسز نے ٹنگڈار سیکٹر میں تین مریضوں کو ہسپتال پہنچایا۔بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کپواڑہ کے دور اُفتادہ علاقے ٹنگڈار میں بھاری برف باری کے سبب تین مریضوں کو اتوار کے روز ائر لفٹ کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق ٹنگڈار کے دور اُفتادہ علاقے میں تین مریض جن کی شناخت نصرینہ فاطمہ ساکن ہازی نار، صوبیہ بیگم ساکن ٹنگڈار اور رضوان احمد ساکن گومل شامل ہیں اچانک بیمار پڑ گئے۔اُن کے مطابق اطلاع ملتے ہی بارڈر سیکورٹی فورسز نے تینوں مریضوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال پہنچا یا جس وجہ سے اُن کی جان بچ پائی۔دریں اثنا آئی جی بی ایس ایف راجا بابو سنگھ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو سہولیات بہم پہنچانے کی خاطر بارڈ رسیکورٹی فورسز کے اہلکار پیش پیش ہیں۔انہوں نے کہا کہ فوج ایک طرف سرحدوں کی حفاظت کے لئے دن رات اپنے فرائض خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہی ہیں تو دوسری جانب لوگوں کو سخت موسمی صورتحال کے دوران سہولیات فراہم کرنا بھی ترجیحات میں شامل ہیں۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

کورونا وائرس کی قہر سامانیاں: جموں وکشمیر میں 687 افرادمتاثراور 3 فوت

Next Post

وادی کشمیر میں بھاری برف باری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ،16 جنوری تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
بالائی علاقوں میں برفانی تودے گرنے کا بھی امکان ہے/ محکمہ موسمیات

وادی کشمیر میں بھاری برف باری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ،16 جنوری تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
بانڈی پورہ میں پولیس پارٹی پر جنگجوؤں کی فائرنگ،2 اہلکاراز جاں

بانڈی پورہ میں پولیس پارٹی پر جنگجوؤں کی فائرنگ،2 اہلکاراز جاں

10/12/2021
کشمیر کے موجودہ حالات سے تمام لوگ پریشان/عمر عبداللہ

جموں وکشمیر میں بی جے پی کے لئے انتخابات میں 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہے: عمر عبداللہ

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کشمیر کے موجودہ حالات سے تمام لوگ پریشان/عمر عبداللہ

جموں وکشمیر میں بی جے پی کے لئے انتخابات میں 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہے: عمر عبداللہ

03/12/2023
یوم جمہوریہ کے پیش نظرجموں وکشمیر میں سیکورٹی فورسز کو چوکس رہنے کی ہدایت

سری نگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات، مسافروںاور راہگیروں کی جامہ تلاشیاں

03/12/2023

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل نئی دہلی میں آل پارٹی میٹنگ کا انعقاد ، اپوزیشن پارٹیوں سے تعاون طلب

03/12/2023
جموں وکشمیر کو مناسب وقت پر سٹیٹ ہڈ کا درجہ بحال کیا جائیگا/ڈاکٹر جتندر سنگھ

ہندوستان کے لئے بائیو ویژن کی تعریف کرنے کا وقت آگیا ہے: جتیندرسنگھ

03/12/2023

أخبار حديثة

کشمیر کے موجودہ حالات سے تمام لوگ پریشان/عمر عبداللہ

جموں وکشمیر میں بی جے پی کے لئے انتخابات میں 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہے: عمر عبداللہ

03/12/2023
یوم جمہوریہ کے پیش نظرجموں وکشمیر میں سیکورٹی فورسز کو چوکس رہنے کی ہدایت

سری نگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات، مسافروںاور راہگیروں کی جامہ تلاشیاں

03/12/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban