اتوار, اپریل ۲, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کشمیر
اپنی پارٹی حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف 29 دسمبر کو خاموش احتجاج کریں گے

اپنی پارٹی حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف 29 دسمبر کو خاموش احتجاج کریں گے

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
23/12/2021
in کشمیر
0
0
SHARES
38
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سری نگر// جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے حد بندی کمیشن کی ڈرافٹ سفارشات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری پارٹی اس رپورٹ کے خلاف29 دسمبر کو خاموش احتجاج کرے گی۔انہوں نے کہا کہ حد بندی کمیشن نے جموں کو کشمیر کے خلاف کھڑا کرنے کی شرمناک کوشش کی ہے جس کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کے روز یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ’دلی میں بیس تاریخ کو منعقدہ حد بندی کمیشن کی میٹنگ کے دوران جو ڈرافٹ سفارشات سامنے آئی ہیں جموں و کشمیر اپنی پارٹی ان کو مسترد کرتی ہے‘۔ان کا کہنا تھا کہ کمیشن نے جموں کو کشمیر کے خلاف کھڑا کرنے کی شرمناک کوشش کی ہے جس کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔مسٹر بخاری نے کہا کہ ہماری پارٹی ان سفارشات کے خلاف 29 دسمبر کو خاموش احتجاج درج کرے گی۔انہوں نے کہا: ’اپنی پارٹی نے فیصلہ لیا ہے کہ ہم 29 دسمبر کو ان سفارشات کے خلاف اپنے منہ پر کالی پٹیاں باندھ کر خاموش احتجاج درج کریں گے تاکہ ہماری آواز بلند ہوسکے‘۔ان کا کہنا تھا کہ اگر کمیشن نے کسی خاص پارٹی کے لئے یہ کام کیا ہے تو اس سے زیادہ درد ناک بات کوئی نہیں ہے۔موصوف صدر نے کہا کہ ہم وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی اس مسئلے میں مداخلت کرنے کی اپیل کرتے ہیں اور جموں وکشمیر کی دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارا یہ ماننا ہے کہ بی جے پی اور حکومت ہند دو الگ الگ چیزیں ہیں۔سابق وزیر نے نیشنل کانفرنس کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اگر اس کے ارکان پارلیمان پہلے ہی کمیشن میں شرکت کرتے تو شاید آج ہمیں یہ دن دیکھنے کو نہیں ملتا۔انہوں نے کہا کہ ایسی کوششیں ملک کے سیکولر آئیڈیا کو زک پہنچانے کی باعث بن جاتی ہیں۔قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر حد بندی کمیشن کی سفارشات کے مطابق نئی اسمبلی نشستوں میں جموں کو چھ جبکہ کشمیر کو ایک سیٹ دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق جموں وکشمیر کی 90 اسمبلی نشستوں میں سے اب 9 نشستیں شیڈول ٹرائب اور7 نشستوں کو شیڈول کاسٹ کے لئے مختص رکھی گئی ہیں۔پی اے جی ڈی نے حد بندی کمیشن کی ان سفارشات کو ’تفرقہ انگیز، تقسیم کرنے والی اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یکم جنوری کو ان کے خلاف سری نگر میں پر امن احتجاج درج کریں گے-

ShareTweetSendShare
Previous Post

سری نگر میں سڑک حادثہ، نوجوان از جان

Next Post

پائین شہر میں شہری ہلاکت کے بعد سیکورٹی فورسز کو چوکس رہنے کی ہدایت

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
پائین شہر میں شہری ہلاکت کے بعد سیکورٹی فورسز کو چوکس رہنے کی ہدایت

پائین شہر میں شہری ہلاکت کے بعد سیکورٹی فورسز کو چوکس رہنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
کشمیر: گرمی میں بتدریج اضافہ درج ہو رہا ہے، سیاحتی مقامات پر مقامی سیاحوں کا رش

پونچھ میں تین لڑکیوں کی مبینہ خود کشی کی کوشش، ایک از جان

02/04/2023
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی سرگرمی

بی ایس پی نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ پاکستانی ڈورن کو واپس بھگایا

02/04/2023

أخبار حديثة

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban