اتوار, اپریل ۲, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کشمیر
وویک بھارد واج نے سری نگر میں بچوں کیلئے ٹیکہ کاری مہم شروع کی

وویک بھارد واج نے سری نگر میں بچوں کیلئے ٹیکہ کاری مہم شروع کی

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
04/01/2022
in کشمیر
0
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سری نگر// ایڈیشنل سیکرٹر ی صحت و طبی تعلیم وویک بھارد واج نے آج صوبہ کشمیر کے 15سے 18برس تک عمر کے بچوں کے لئے گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول کوٹھی باغ سری نگر میں ٹیکہ کاری مہم کا آغاز کیا۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر محمد اعجاز اَسد ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹرمشتاق احمد راتھر، ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر تصدق حسین ، سی ایم او سر ی نگر ، ڈی ایچ او سری نگر کے علاوہ محکمہ صحت اور تعلیم کے دیگر متعلقہ اَفسران موجود تھے۔اِس موقعہ پر اَپنے خیالات کر اِظہار کرتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے کہا کہ جموں صو بہ میں 308اور کشمیر صوبہ میں 514 مقامات پر ٹیکہ کاری مہم میں 8لاکھ سے زائد بچوں کو ٹیکہ لگانے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ کووِڈ۔19 کے روکتھام کی خاطر بچوں کے لئے ٹیکہ کاری مہم بہت اہم ہے اور اُمید ظاہر کی کہ مرکزی حکومت ہمارے لئے ویکسین کا ذخیرہ رکھے گی تاکہ اس عمل کو جلد اَز جلد مکمل کیا جاسکے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے کہا کہ محکمہ صحت و طبی تعلیم نے بھرپورتیاریاں کی ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ حال ہی میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں محکمہ سکولی تعلیم اور ضلع اِنتظامیہ سری نگر کے ساتھ مل کر ایک حکمت عملی تیار کی گئی تاکہ وہ بچوں اور ٹیکہ کاری مہم کے لئے جگہوں کی نشاندہی کر سکیں۔اُنہوں نے کہا،’’ ہمیں پہلے ہی تقریباً 3لاکھ ویکسین مل چکی ہیں ۔ ہمیں اُمید ہے کہ ہم قلیل مدت میں ٹیکہ کاری مہم مکمل کریں گے ۔ ہم جلد ہی ٹیکہ کاری کا ہدف حاصل کرلیں گے۔‘‘ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے یہ بھی کہا کہ اِنتظامیہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے کیوں کہ آئی سی یو، وینٹی لیٹروں مع بستروں کی تعداد میں کئی گنا اِضافہ اور اِس کے علاوہ آکسیجن کی فراہمی میں 10گنا اِضافہ کیا گیاہے۔اِس موقعہ پر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر نے کہا کہ 15سے 18برس تک کی عمل کے بچوں کو ٹیکے لگوانے سے بچے محفوظ رہیں گے ۔ اُنہوں نے بچوں سے اپیل کی کہ وہ حفاظتی ٹیکے ضرور لگائیں۔ڈائریکٹرنے پروگرام کی اہمیت اور فوائد کے بارے میںبتاتے ہوئے محکمہ صحت کے عملے کو پہلے ہی سخت ہدایت دی ہے کہ وہ متحرک رہیں اور اِس قومی اقدام کو کامیاب بنانے کو یقینی بنائیں۔بعد میں ڈائریکٹر نے کئی ٹیکہ کاری مقاما ت کا دورہ کیا ۔اُنہوں نے کشمیر اِنسٹی چیوٹ آف ایکسی لینس میں ٹیکہ کاری مقام کا بھی اِفتتاح کیا۔ دریں اثنا ٹیکہ لگانے کی مہم کے پہلے دِن وادی کشمیر میں 1,172 سیشن سائٹس پر 15 سے 18 برس تک عمر کے 22,905 بچوں کو پہلا کووِڈ مخالف ٹیکے لگائے گئے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

ناظم اِطلاعات نے گگن سنگھ جموال کو نیشنل گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارک باد دی

Next Post

مشیر فارو ق خان نے جی ایم سی جموں کادورہ کیا

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
ناظم اِطلاعات نے گگن سنگھ جموال کو نیشنل گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارک باد دی

مشیر فارو ق خان نے جی ایم سی جموں کادورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
کشمیر: گرمی میں بتدریج اضافہ درج ہو رہا ہے، سیاحتی مقامات پر مقامی سیاحوں کا رش

پونچھ میں تین لڑکیوں کی مبینہ خود کشی کی کوشش، ایک از جان

02/04/2023
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی سرگرمی

بی ایس پی نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ پاکستانی ڈورن کو واپس بھگایا

02/04/2023

أخبار حديثة

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban