اتوار, ستمبر ۲۴, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کشمیر
پہلگام ، گلمرگ نئے سال کے موقع پر سرگرمیوں سے گونج اٹھا

پہلگام ، گلمرگ نئے سال کے موقع پر سرگرمیوں سے گونج اٹھا

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
02/01/2022
in کشمیر
0
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

پہلگام//محکمہ سیاحت کے زیر اہتمام ایک ہفتہ طویل پہلگام سرمائی کارنیول آج یہاں نئے سال کے جشن کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ۔ کارنیوال میں موسیقی ، رقص ، ڈراموں اور سرمائی کھیلوں کی نمائش ، اسٹریٹ فوڈز کے علاوہ دیگر شعبوں کی 7 روزہ پرفارمنسز بھی دیکھی گئیں ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری سیاحت سرمد حفیظ نے کہا کہ 4.5 لاکھ سے زیادہ سیاح پہلگام کا دورہ کر چکے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پہلگام سردیوں کے ایک بڑے سیاحتی مقام کے طور پر تیزی سے ابھر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ موسم سرما کی سیاحت کیلئے پہلگام اور سونمرگ کو سیاحتی نقشے پر لانے کیلئے پُر عزم ہے ۔ ڈائریکٹر ٹورازم کشمیر ڈاکٹر جی این ایتو نے اس موقع پر کہا کہ محکمہ نے پہلگام کی قدرتی خوبصورتی کو دکھانے کیلئے ونٹر کارنیول کا انعقاد کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی تقریبات نہ صرف سیاحت کو فروغ دینے کیلئے اہم ہیں بلکہ پہلگام کو فلم کی شوٹنگ کی ایک بڑی منزل کے طور پر فروغ دینے کیلئے بھی اہم ہیں ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ فلم انڈسٹری شوٹنگ کیلئے پہلگام اور گلمرگ کا دورہ کرے گی ۔ نئے سال کے دن کی تقریبات پہلگام کلب میں ہوئی اور اس میں سیاحوں اور مقامی لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ دیگر کے علاوہ ڈی ڈی سی چئیر مین اننت ناگ ایم وائی گورسی ، ڈی سی اننت ناگ ڈاکٹر پیوش گوئیل اور محکمہ سیاحت اور ضلع انتظامیہ کے دیگر افسران نے نئے سال کی تقریبات میں شرکت کی ۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

سال نو کی آمد: ایل او سی پرہند پاک ا فوج نے آپس میں مٹھائیاں بانٹی

Next Post

جموں و کشمیر کی 29 ویں جونئیر نیشنل فینسنگ چیمپین شپ میں شاندار کارکردگی

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
جموں و کشمیر کی 29 ویں جونئیر نیشنل فینسنگ چیمپین شپ میں شاندار کارکردگی

جموں و کشمیر کی 29 ویں جونئیر نیشنل فینسنگ چیمپین شپ میں شاندار کارکردگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
جموں وکشمیرمیں وقف اثاثوں کا نتیجہ خیز استعمال یقینی بنایا جائے گا

کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں ہوتا ہے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

جموں وکشمیرمیں وقف اثاثوں کا نتیجہ خیز استعمال یقینی بنایا جائے گا

کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں ہوتا ہے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

23/09/2023
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

کولگام میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

23/09/2023
کشمیر کے موجودہ حالات سے تمام لوگ پریشان/عمر عبداللہ

افسرشاہی میں نئی نسل کا مستقبل تاریک بن رہاہے:عمر عبداللہ

23/09/2023

خواتین کے ریزرویشن جیسے قانون بنانے کے لیے مکمل اکثریت والی مضبوط حکومت ضروری:وزیر اعظم مودی

23/09/2023

أخبار حديثة

جموں وکشمیرمیں وقف اثاثوں کا نتیجہ خیز استعمال یقینی بنایا جائے گا

کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں ہوتا ہے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

23/09/2023
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

کولگام میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

23/09/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban