اتوار, ستمبر ۲۴, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری
’جنرل راوت کے ہیلی کاپٹرکے بادلوں میں گِھرنے سے پائلٹ کی توجہ بھٹک گئی تھی‘

’جنرل راوت کے ہیلی کاپٹرکے بادلوں میں گِھرنے سے پائلٹ کی توجہ بھٹک گئی تھی‘

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
16/01/2022
in ٹاپ اسٹوری, قومی خبریں۔
0
0
SHARES
84
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

نئی دہلی//ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت اور 13 دیگر افراد کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کی تحقیقات کرنے والی فوج کے تینوں ونگ کی جوائنٹ کورٹ آف انکوائری کا نتیجہ ہے کہ اس وقت موسم میں غیر متوقع طور پر تبدیلی کے درمیان ہیلی کاپٹر بادلوں میں گِھر گیا تھا جس کے سبب پائلٹ کی توجہ بھٹک گئی تھی۔ ہندوستانی فضائیہ نے جمعہ کو ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ایئر مارشل مانویندر سنگھ کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم نے ایم آئی-17 وی 5 کی 8 دسمبر کے حادثے کے بارے میں اپنے ابتدائی نتائج پیش کیے ہیں۔ اس تفتیش میں فوج اور بحریہ کے افسران بھی شامل تھے۔فضائیہ کے بیان میں کہا گیا ،’تحقیقاتی ٹیم نے حادثے کے سب سے ممکنہ وجہ کو متعین کرنے کے لیے دستیاب گواہوں سے پوچھ گچھ کے علاوہ ہیلی کاپٹر کے فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر اور کاک پِٹ وائس ریکارڈر کا تجزیہ کیا‘۔تحقیقاتی ٹیم نے اس حادثے میں توڑ پھوڑ کے امکان سےانکار کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے ،’کورٹ آف انکوائری نےحادثے کی وجہ کے طور پر مکینیکل فیلیئر،توڑ پھوڑ یا لاپرواہی کوخارج کیا ہے‘۔فضائیہ نے کہا کہ حادثے کے وقت موسم میں غیر متوقع تبدیلی ہی پائلٹ کی توجہ کے بھٹکنے کی بنیادی وجہ تھی اور اس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر کوئمبٹور کے قریب پہاڑی علاقے میں کنٹرول پرواز کے درمیان حادثے کا شکار ہو گیا۔ اس سے اس سلسلے میں ’یو این آئی‘ کی پہلے کی ایک رپورٹ کی توثیق ہوتی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اس تحقیقات کے نتائج کی بنیاد پر، تحقیقاتی ٹیم نےکچھ سفارشات (مستقبل میں وی وی آئی پی سفر کے لیے)کی ہیں، جن کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔اس سے پہلے اس کمیٹی نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو پانچ جنوری کو فضائیہ سربراہ ایئر چیف مارشل وویک رام چودھری اور دفاعی سکریٹری اجے کمار کی موجودگی میں ایک تفصیلی رپورٹ دی تھی۔جنرل راوت کے ساتھ حادثے میں بیوی مدھولیکا راوت، ان کے سینئر ترین اسٹاف آفیسر بریگیڈیئر ایل ایس لِدّر‘ اور لیفٹیننٹ کرنل ہرجیندر سنگھ، نائک گُرسیوک سنگھ، جتیندر کمار، وویک کمار، بی سائی تیجا، حوالدار ستپال اور ہیلی کاپٹر اڑانے والے پائلٹ عملے کے ارکان ہلاک ہو گئےتھے۔ہیلی کاپٹر نے سُلّور ایئر فورس اسٹیشن سے ویلنگٹن کے لیے اڑان بھری تھی۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

یوگی آدتیہ ناتھ گورکھپور شہرسے الیکشن لڑیں گے

Next Post

سری نگر میں ‘ویک اینڈ‘ لاک ڈاؤن سے معمولات زندگی متاثر

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
سری نگر میں ‘ویک اینڈ‘ لاک ڈاؤن سے معمولات زندگی متاثر

سری نگر میں ‘ویک اینڈ‘ لاک ڈاؤن سے معمولات زندگی متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
جموں وکشمیرمیں وقف اثاثوں کا نتیجہ خیز استعمال یقینی بنایا جائے گا

کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں ہوتا ہے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

جموں وکشمیرمیں وقف اثاثوں کا نتیجہ خیز استعمال یقینی بنایا جائے گا

کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں ہوتا ہے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

23/09/2023
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

کولگام میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

23/09/2023
کشمیر کے موجودہ حالات سے تمام لوگ پریشان/عمر عبداللہ

افسرشاہی میں نئی نسل کا مستقبل تاریک بن رہاہے:عمر عبداللہ

23/09/2023

خواتین کے ریزرویشن جیسے قانون بنانے کے لیے مکمل اکثریت والی مضبوط حکومت ضروری:وزیر اعظم مودی

23/09/2023

أخبار حديثة

جموں وکشمیرمیں وقف اثاثوں کا نتیجہ خیز استعمال یقینی بنایا جائے گا

کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں ہوتا ہے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

23/09/2023
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

کولگام میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

23/09/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban