اتوار, اپریل ۲, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home قومی خبریں۔
یوگی آدتیہ ناتھ گورکھپور شہرسے الیکشن لڑیں گے

یوگی آدتیہ ناتھ گورکھپور شہرسے الیکشن لڑیں گے

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
16/01/2022
in قومی خبریں۔
0
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

نئی دہلی// اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار کے طور پرگورکھپور شہر کی سیٹ سے انتخاب لڑیں گے، جب کہ ریاست کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ سیراتھو سے انتخابی میدان میں اتریں گے۔اتر پردیش بی جے پی کے انتخابی انچارج اور مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے ہفتہ کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے سیٹوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ قانون ساز کونسل کے ارکان اور مقبول لیڈر مسٹر آدتیہ ناتھ اور مسٹر موریہ کو پارٹی نے انتخابی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیاہے۔بی جے پی کے امیدواروں کی اس پہلی فہرست میں متھرا سے ریاستی کابینہ کے وزیر شری کانت شرما، آگرہ دیہی سے سابق گورنر اور بی جے پی کی نائب صدر بے بی رانی موریہ، نوئیڈا سے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیٹے پنکج شرما، شاہجہاں پور سے سینئر لیڈر سریش کھنہ اور سردھنا سے سنگیت سوم جیسے نمایاں نام شامل ہیں۔بی جے پی نے پہلے اور دوسرے مرحلے کے تحت 113 سیٹوں پر ہونے والے انتخابات کے پیش نظر 105 سیٹوں کے لیے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں 58 میں سے 57 اور دوسرے مرحلے میں 55 میں سے 48 امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی کے صدر جگت پرکاش نڈا، مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ، وزیر دفاع مسٹر سنگھ اور مرکزی وزیر نتن گڈکری سمیت پارٹی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی کے دیگر ممبران نے13 جنوری کوہوئی ایک میٹنگ میں ان ناموں پر مہر ثبت کی گئی۔بی جے پی نے اپنے 83 موجودہ ایم ایل اے میں سے 63 ایم ایل اے کو دوبارہ ٹکٹ دیا ہے، جب کہ 20 ایم ایل اے کے ٹکٹ کاٹے گئے ہیں۔ اس فہرست میں 10 خواتین کو ٹکٹ دیا گیا ہے اور 21 نئے چہروں کو موقع ملا ہے۔مسٹر پردھان نے دعویٰ کیا کہ اتر پردیش میں بی جے پی کی جیت یقینی ہے۔ انہوں نے کہا،مسٹر آدتیہ ناتھ کی قیادت میں 2017 میں اتر پردیش میں بنی بی جے پی حکومت کوپورے سماج نے آشیروادیا ہے۔ غنڈہ راج اور بدعنوانی ختم ہوئی ہے اوریہاں ایک حساس اور عوامی فلاحی حکومت ہے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

ہسپتالوں میں معمول کے مطابق او پی ڈی سروس بحال رہیں گی/ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر

Next Post

’جنرل راوت کے ہیلی کاپٹرکے بادلوں میں گِھرنے سے پائلٹ کی توجہ بھٹک گئی تھی‘

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
’جنرل راوت کے ہیلی کاپٹرکے بادلوں میں گِھرنے سے پائلٹ کی توجہ بھٹک گئی تھی‘

’جنرل راوت کے ہیلی کاپٹرکے بادلوں میں گِھرنے سے پائلٹ کی توجہ بھٹک گئی تھی‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
کشمیر: گرمی میں بتدریج اضافہ درج ہو رہا ہے، سیاحتی مقامات پر مقامی سیاحوں کا رش

پونچھ میں تین لڑکیوں کی مبینہ خود کشی کی کوشش، ایک از جان

02/04/2023
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی سرگرمی

بی ایس پی نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ پاکستانی ڈورن کو واپس بھگایا

02/04/2023

أخبار حديثة

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban