جمعہ, مارچ ۲۴, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home جموں
ہر دیہات تک سڑک جلد ہی یقینی بنائی جائے گی۔ چیف سیکرٹری

ہر دیہات تک سڑک جلد ہی یقینی بنائی جائے گی۔ چیف سیکرٹری

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
30/12/2021
in جموں
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

جموں//چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے محکمہ تعمیراتِ عامہ ( آ ر اینڈ بی ) کو ہدایت دی کہ وہ کیپکس ، سی ایس ایس اور پی ایم جی ایس وائی کے تحت کاموں کی اَنجام دہی میں تیزی لائے تاکہ جموںوکشمیر کے ہر دیہات تک سڑک یقینی بنایا جاسکے۔اُنہوں نے محکمہ کے کام کاج کا جائزہ ایک میٹنگ کے دوران لیا جس میں پرنسپل سیکرٹری پی ڈبلیو ڈی اور محکمہ کے دیگر سینئر اَفسران نے شرکت کی۔چیف سیکرٹری نے محکمہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے محکمہ سے کہا کہ وہ اگلے برس کے دوران پی ایم جی ایس والی سوم کے تحت 1,750 کلومیٹر سڑک کی مسافت کے ہدف کو حاصل کرنے کو یقینی بنائے ۔اُنہوں نے سرحدی دیہاتوں میں کنکٹوٹی بڑھانے پر زور دیا اور اُنہوں نے ہدایت دی کہ اگلے برس جموںو کشمیر میں تمام سرحدی چوکیوں کو سڑکوں سے جوڑا جائے پرنسپل سیکرٹری پی ڈبلیو ڈی شیلندر کمار نے کیپکس پر اپنی پرزنٹیشن میں کہا کہ محکمہ نے دسمبر2021ء تک جاری کردہ فنڈس کا 52فیصد خرچ کیا ہے جوکہ گذشتہ برس کی اِسی مدت کے مقابلے میں اخراجات میں 22فیصد زیادہ ہے۔اُنہوں نے مزید جانکاری دی کہ سینٹرل روڈ اِنفراسٹرکچر فنڈ ( سی آر آئی ایف ) اور پی ایم جی ایس وائی کے تحت بالترتیب 95فیصد اور 80 فیصد خرچ کیا گیا ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ 4,355 کاموں میں سے جن کی اِنتظامی منظور ی دی گئی ہے اور عمل درآمد کے لئے3,988 کام الاٹ کئے گئے ہیں۔پرنسپل سیکرٹری پی ڈبلیو ڈی نے مختلف سکیموں کے تحت مکمل کئے گئے کاموں کی تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ رواں سال کے دوران اَب تک کل 2,650 پروجیکٹ مکمل کئے گئے ہیں۔رواں مالی سال کے دوران 8000 سڑکوں کے ہدف کے مقابلے میں 5,629 سڑکوں کو بلیک ٹاپ کیا گیا ہے جبکہ 2011سڑکوں کو میٹل / شننگ کیا گیا ہے۔نبارڈ کے تحت منظور کئے گئے 819 پروجیکٹوں میں سے جبکہ گذشتہ برس کے دوران 131 کام مکمل کئے گئے تھے اوررواں مالی سال کے د وران اَب تک 31 پروجیکٹ مکمل کئے گئے ہیں۔پی ایم جی ایس وائی اوّل اور دوم کے تحت 322سڑکوں کے ہدف کے مقابلے میں مارچ2021ء تک 226 سڑکیں مکمل کی گئیں جبکہ 241 ایسے پلوں کے ہدف کے مقابلے میں103 طویل مدتی پُل منصوبے مکمل ہوئے۔ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے باقی کام کو جلد از جلد مکمل کرنے پر زور دیا۔اُنہوں نے محکمہ کو مشور دیا کہ وہ قابل عمل پروٹوکول کے ذریعے مختلف ریگولیٹری منظوریوں اور بولی کے دستاویزات کی تیاری کے اِنتظار میں ضائع ہونے والے وقت کو کم کرنے کے لئے اختراعی طریقہ کار اَپنائیں۔اِس سے قبل یونین ٹیریٹری لیول سٹینڈنگ کمیٹی ( یوٹی ایل ایس سی ) کی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا نے محکمہ کو ہدایت دی کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائے کہ پی ایم جی ایس وائی کے تحت پروجیکتوں کو شارٹ کلوزر صرف متعلقہ پنچایتوں کی مشاورت سے کی جائے۔ڈاکٹر ارون کما ر مہتا نے پی ایم جی ایس وائی اول اور دوم کے تحت 9 پروجیکٹوں کی منظوری ختم کرنے کی محکمانہ تجویز سے اتفاق کرتے ہوئے محکمہ سے کہا کہ وہ ایسے تمام پروجیکٹوں پر غور کرنے کے اِمکان کو تلاش کرے جن کو پی ایم جی ایس وائی چہارم کے تحت ممکنہ طورپر شروع کیا جاسکتا ہے۔چیف سیکرٹری نے محکمہ کو پی ایم جی ایس وائی اول اور دوم کے تحت تمام 249 پروجیکٹوں کو ستمبر 2022 ء تک مکمل کرنے کی ہدایت دی۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

ضلع اننت ناگ اورکولگام میں تصادم ،چار جنگجوجاں بحق

Next Post

جنگجو مخالف کارروائیوں میں جدید ٹیکنالوجی والی گاڑیاں ہوں گی استعمال/دلباغ سنگھ

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
جنگجو مخالف کارروائیوں میں جدید ٹیکنالوجی والی گاڑیاں ہوں گی استعمال/دلباغ سنگھ

جنگجو مخالف کارروائیوں میں جدید ٹیکنالوجی والی گاڑیاں ہوں گی استعمال/دلباغ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد/پولیس

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے/ڈاکٹر درخشاں اندرابی

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد/پولیس

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے/ڈاکٹر درخشاں اندرابی

24/03/2023
مارگن ٹاپ اننت ناگ سے وارون کشتواڑ کی اور پیدل سفر کرنے والے چھ افراد لاپتہ ہو گئے

جموں : ماں بیٹی پراسرا ر طور پر لاپتہ، تلاش جاری

24/03/2023
اروناچل میں ہندوستانی نوجوان کا اغوا تشویشناک:راہل

مودی سرنام تبصرہ معاملے میں راہل گاندھی کو دو سال کی قید، ضمانت منظور

24/03/2023
کشمیر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں کمی درج

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

24/03/2023

أخبار حديثة

اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد/پولیس

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے/ڈاکٹر درخشاں اندرابی

24/03/2023
مارگن ٹاپ اننت ناگ سے وارون کشتواڑ کی اور پیدل سفر کرنے والے چھ افراد لاپتہ ہو گئے

جموں : ماں بیٹی پراسرا ر طور پر لاپتہ، تلاش جاری

24/03/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban