پیر, جون ۵, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
02/04/2023
in ٹاپ اسٹوری
0
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سری نگر// جموں وکشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام کا کہنا ہے کہ امسال صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر کیا گیا ہے تاہم صاحبان ثروت کے مقررہ رقم سے زیادہ ادا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ صدقہ فطر کی رقم کشمیر اور جموں سے تعلق رکھنے والے علما کے ساتھ مشاورت اور اتفاق رائے سے مقرر کی گئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ صدقہ فطر کی ادائیگی ہر مسلمان مرد اور عورت پر واجب ہے یہاں تک کہ شیر خوار بچے پر بھی صدقہ فطر ادا کرنا واجب ہے۔موصوف مفتی اعظم نے کہا: ‘صدقہ فطر کی رقم مسکینوں، بیوائوں، یتیموں، بے گھر اور بے سہارا لوگوں میں تقسیم کرنی ہے نہ کہ اس رقم کو مساجد، خانقاہوں، درگاہوں یا مذہبی تنظیموں کو دینا ہے۔انہوں نے کہا کہ صدقہ فطر کی رقم مستحقین تک عید سے قبل ہی پہنچنی چاہئے تاکہ وہ بھی دوسرے لوگوں کے ساتھ عید کی خوشیوں میں شامل ہو سکیں۔ایک حدیث شریف کا حوالہ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا: ‘صدقہ فطر ماہ مبارک رمضان کے اختتام سے قبل ہی ادا کیا جانا چاہئے تاکہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں شکر ادا کیا جا سکے جس نے ہمیں فرض روزے رکھنے کی توفیق بخشی’۔مفتی ناصر الاسلام نے کہا کہ جموں وکشمیر کے جن علما کے ساتھ مشاورت کرکے صدقہ فطر مقرر کیا گیا ان میں متحدہ مجلس علما کے میر واعظ عمر فاروق، دارلعلوم رحیمیہ بانڈی پورہ کے سر پرست اعلیٰ مولانا رحمت اللہ قاسمی، دارلعلوم بانڈی پورہ کے مفتی نذیر احمد قاسمی، مفتی مظفر، مفتی عبدالرحیم، حضر نقشبند صاحب (رح) کے خطیب پروفیسر محمد طیب کاملی، چیئر مین کاروان اسلامی غلام رسول حامی، صوت اولیا کے فیاض احمد رضوی، شیعہ علما آغا سید حسن موسوی، آغا سید محمد ہادی، مولانا مسرور عباس انصاری، مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری محمد یاسین کرمانی، مفتی ہمایوں، شبیر احمد گیلانی، عبدالحمید نعیمی، مولانا یونس، قاضی گنڈ کے عبدالرحمان اشرفی اور جموں سے جن علما کے ساتھ مشاورت کی گئی ان میں مفتی نذیر احمد، مفتی شبیر احمد نوری، قاری علی حسین، حاجی محمد شفیع ناصری، راجوری کے مفتی لیاقت علی ، کٹھوعہ کے ماسٹر اشرف ، مولانا مظفر حسین رضوی جموں، سانبہ کے مولانا شفیع رضوی ، پونچھ کے محمد اقبال ، اودھم پور کے حافظ سید یاسر ، ریاسی کے بشیر احمد قادری اور حاجی محمد طارق جموں شامل ہیں۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

Next Post

پونچھ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں مکان منہدم،15مویشی ہلاک

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع

پونچھ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں مکان منہدم،15مویشی ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
جموں و کشمیر میں ایک نئی صبح طلوع ہو رہی ہے/راجیو رائے بھٹناگر

جموں وکشمیر میں میڈیکل ایجوکیشن میں بہت سدھار ہو رہا ہے: آر آر بھٹناگر

04/06/2023
لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

شری امرناتھ جی یاترا: ہم یاتریوں کے لیے بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں: منوج سنہا

04/06/2023

أخبار حديثة

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban