اتوار, اپریل ۲, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home قومی خبریں۔
ہندوستان میں طالبانی سوچ نہیں چلے گی/ نقوی

وزیر اعظم مودی اوریوگی نے یوپی کو بہترحکمرانی کی ضمانت دی/مختار عباس نقوی

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
23/01/2022
in قومی خبریں۔
0
0
SHARES
93
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

رامپور// بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے سینئر لیڈر و اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے اتوار کو کہا کہ اترپردیش میں’ایم وائی‘فیکٹر مودی یوگی ہیں جو ریاست اور لوگوں کی سیکورٹی، استحکام اور بہتر حکمرانی کے ضامن ہیں مسٹر نقوی نے آج یہاں کے گاؤں شنکر پور میں’چوپال پر چرچا‘کےدوران کہا کہ اس’ایم۔ وائی‘ فیکٹر نے اترپردیش میں منھ بھرائی کے سیاسی کھیل کو’ جامع ترقی کی حب الوطنی کی طاقت‘ سے منہدم کیا ہے۔ اس موقع پر نقوی نے بی جے پی پنا سربراہوں، بوتھ صدور اور معروف شہریوں سے ملاقات کی۔انہوں نے کہا کہ اسی’ایم۔ وائی‘فیکٹر سے’تین بی’بلوائی۔باہوبلی،بےایمانی‘ کا’بردرہوڈ‘بے چین ہے اور یہ بردرہوڈ چاہتا ہے کہ اقتدار کے تحفظ سے ریاستی کی سیکورٹی کو اغوا کرلیں۔ سابقہ حکومت کے ’بلوائیوں۔باہوبلیوں۔بے ایمانوں‘ کے ظلم اور جرم کے زخم آج بھی اترپردیش کے لوگوں کے لئے دل و دماغ میں تازہ ہیں۔مسٹر نقوی نے کہا کہ گذشتہ پانچ سالوں میں اسی’ایم ۔وائی‘فیکٹر نے’بلوائیوں اور باہوبلیوں کی بکیتی سے اترپردیش کے لوگوں کو نجات دلائی ہے۔ یہی’ایم ۔وائی‘ فیکٹر سیکورٹی کے ساتھ جامع خوشحالی، اترپردیش کے لوگوں کے ترقی اور اعتماد کی گارنٹی بنا ہے۔ جسے کسی بھی حال میں کمزور نہیں پڑنے دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اترپردیش آج فسادات اور فسادیوں سے پاک،سیکورٹی۔ بہتر حکمرانی سے لیس ہے۔ ’کپٹ اور کرپشن کی وراثت‘ اور’فسادات اور فسادیوں کی سیاست‘ پر مودی اور یوگی کے عہدنےبریک لگا یا ہے۔ یہ الیکشن ایک بار پھر’تھری بی’ بلوائی، باہوبلی۔ بے ایمانی‘بردرہوڈ کے منصوبوں پر مکمل طور سے روک لگائے گا۔مسٹر نقوی نے کہا کہ کانگریس جو کبھی ملک کی پارٹی تھی آج’محلے کی مہنگی‘ہوگئی ہے۔ اس کی اہم وجہ ’جاگیرانہ سوچ سے پُر منفی سیاست‘ ہے۔انہوں نے دعوی کیا کہ آج کانگریس میں ٹکٹ لینے والوں سے زیادہ ٹکٹ واپس کرنے والوں کی لائن لگی ہے۔مرکزی وزیر نے کہا کہ مودی۔یوگی حکومت نے اترپردیش میں گذشتہ پانچ سالوں میں نظم ونسق۔بہتر سڑک ،دیگر ضروری انفرااسٹرکچر، تعلیم، کاروبار ،میڈیکل کے شعبے میں ریکارڈ کام کئے ہیں۔ کورونا وبا کے چیلنجز سے ریاست پوری مضبوطی کے ساتھ لڑا ہے۔ کروڑوں لوگوں کی ٹیکہ کاری ہوئی ہے۔جہاں سال 2017 سے پہلے صرف 15میڈیکل کالج تھے وہیں اب ان کی تعداد 59ہوگئی ہے۔سال 2017 سے پہلے ریاست میں 2بین الاقوامی ائیر پورٹ تھے وہیں اب 5بین الاقوامی ائیر پورٹ ہوگئے ہیں۔ میٹرو ریل کی سہولیات جو سال 2017 سے پہلے صرف 2شہروں میں تھیں اب 5شہروں میں ہیں اور 5دیگر شہروں میں کام جاری ہے۔مسٹرنقوی نے کہا کہ جہاں سال 2017 سے پہلے ریاست میں کوئی ایمس اسپتال نہیں تھا۔ وہیں اب رائے بریلی اور گورکھپور میں ایمس قائم کئے گئے ہیں۔جہاں سال 2012تا2017 کے درمیان گنا کسانوں کو 95ہزار کروڑ روپئے کی ادائیگی کی گئی وہیں سال 2017 کے بعد سے اب تک ریکارڈ ایک لاکھ 50ہزار کروڑ روپئے کی ادائیگی گنا کسانوں کی کی گئی ہے۔ریاست کے گاؤں میں بھی 24گھنٹے بجلی کی فراہمی ہورہی ہے۔ 2کروڑ 55لاکھ سے زیادہ کسانوں کو کسان سمان ندھی کا فائدہ دیا گیا ہے۔ 6کروڑ 50لاکھ سے زیادہ ضرورت مندوں کو مفت طبی سہولیت فراہم کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

ضلع کمشنروں کے ساتھ وزیر اعظم کی ورچول میٹنگ

Next Post

طنز:10مارچ کو ای وی ایم پھر ہوگی ’بے فا‘:ٹھاکر

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
سرحدوں پر حفاظتی انتظامات میں یہ فورسز اول دستہ کی حیثیت رکھتی ہے / انوراگ ٹھاکر

طنز:10مارچ کو ای وی ایم پھر ہوگی ’بے فا‘:ٹھاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
کشمیر: گرمی میں بتدریج اضافہ درج ہو رہا ہے، سیاحتی مقامات پر مقامی سیاحوں کا رش

پونچھ میں تین لڑکیوں کی مبینہ خود کشی کی کوشش، ایک از جان

02/04/2023
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی سرگرمی

بی ایس پی نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ پاکستانی ڈورن کو واپس بھگایا

02/04/2023

أخبار حديثة

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban