جمعہ, مارچ ۲۴, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home جموں
کورونا وائرس :جموں صوبے میں سینٹرل یونیورسٹی سمیت 9 علاقے بندش والے زون قرار

جموں ضلع میں مزید 16علاقے بندش والے زون قرار

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
18/01/2022
in جموں
0
0
SHARES
49
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

جموں// جموں وکشمیر کے سرمائی دارلخلافہ جموں میں مزید 16علاقوں کو بندش والے زون قرار دیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق جموں ضلع میں کورونا کے یومیہ کیسز لگاتار بڑھ رہے ہیں جس کے پیش نظر مزید 16علاقوں کو کنٹونمنٹ زون قرار دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ جن علاقوں میں بندشیں عائد کی گئی اُن میں ایس ایس بی سیکورٹی آفس بکرم چوک کے ملحقہ علاقے، آدرش کالونی ترکوٹانگر، سینک کالونی جموں،سینک کالونی جموں سیکٹر نمبرآٹھ، ودھاتا نگر بٹھنڈی، ملٹری سٹیشن سنجوا،توی وہار کالونی سدھرا، گاندھی نگر جموں لین نمبر ایک، پرکھو کیمپ جموں،چھانی ہمت جموں سیکٹر نمبر ایک،ہاوس نمبر 33چھانی ہمت، جے کے بینک پانتھ چوک جموں،اپر روپ نگر شیوا جی پارک ، گول گوجرال جمون،گاندھی نگر جموں گلستان گراونڈ، ڈوگرا نگر مٹھی نزدیک پولیس کالونی شامل ہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق متاثرہ علاقوں کے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی تلقین کی گئی ہیں اور جوکوئی بھی خلاف ورزی کرے گا اُس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اُن کے مطابق متاثرہ علاقوں میں تحصیلداروں اور ایس ایچ او زکی بھی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے تاکہ دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جاسکے۔سرکاری ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں سبھی دکانیں بند رہیں گی ۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

وادی کشمیر میں 24 جنوری تک موسمی صورتحال جوں کی توں رہنے کا امکان/محکمہ موسمیات

Next Post

ریاسی میں کمسن لڑکی کو اغوا کرکے عصمت دری کرنے کے الزام شہری گرفتار/ پولیس

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
کپوارہ میں مبینہ منشیات اسمگلنگ کیس میں سرپنچ سمیت تین افراد گرفتار/ پولیس

ریاسی میں کمسن لڑکی کو اغوا کرکے عصمت دری کرنے کے الزام شہری گرفتار/ پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد/پولیس

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے/ڈاکٹر درخشاں اندرابی

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد/پولیس

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے/ڈاکٹر درخشاں اندرابی

24/03/2023
مارگن ٹاپ اننت ناگ سے وارون کشتواڑ کی اور پیدل سفر کرنے والے چھ افراد لاپتہ ہو گئے

جموں : ماں بیٹی پراسرا ر طور پر لاپتہ، تلاش جاری

24/03/2023
اروناچل میں ہندوستانی نوجوان کا اغوا تشویشناک:راہل

مودی سرنام تبصرہ معاملے میں راہل گاندھی کو دو سال کی قید، ضمانت منظور

24/03/2023
کشمیر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں کمی درج

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

24/03/2023

أخبار حديثة

اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد/پولیس

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے/ڈاکٹر درخشاں اندرابی

24/03/2023
مارگن ٹاپ اننت ناگ سے وارون کشتواڑ کی اور پیدل سفر کرنے والے چھ افراد لاپتہ ہو گئے

جموں : ماں بیٹی پراسرا ر طور پر لاپتہ، تلاش جاری

24/03/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban