اتوار, اپریل ۲, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی
قازقستان میں فسادات کے دوران 160 سے زائد افراد ہلاک

Police officers detain a demonstrator during a protest in Almaty, Kazakhstan, Wednesday, Jan. 5, 2022. Demonstrators denouncing the doubling of prices for liquefied gas clashed with police in Kazakhstan's largest city and held protests on Tuesday in about a dozen other cities in the country. (AP Photo/Vladimir Tretyakov)

قازقستان میں فسادات کے دوران 160 سے زائد افراد ہلاک

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
10/01/2022
in بین الاقوامی
0
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

قازقستان میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہونے والے پرتشدد واقعات اور فسادات کے دوران 160 سے زائد افراد ہلاک اور 500 سے زیادہ لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مقامی میڈیا نے وزارت داخلہ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی اندازے کے مطابق ان واقعات میں تقریباً 175 ملین یویوز(198ملین امریکی ڈالرز) مالیت کی املاک کو نقصان پہنچا ہے۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 100 سے زیادہ کاروبار اور بینکس پر حملہ کر کے لوٹا گیا اور 400 کے قریب گاڑیوں کو تباہ کیا گیا۔روسی خبر رساں ایجنسی اسپوٹکن نے وزارت صحت کا حوالہ دیتےہوئے بتایا کہ مجموعی طور پر دو بچوں سمیت 164 افراد پرتشدد واقعات کے دران قتل کیے گئے۔ان کا کہنا ہے کہ 103 افراد قازقستان کے اہم شہر الماتی میں مارے گئے جو ان فسادات کا مرکز ہے۔وزیرداخلہ ارلان ترگمبایوف نے کہا کہ آج صورتحال مستحکم ہے تاہم ملک میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے انسداد دہشت گردی کا آپریشن جاری ہے۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 5135افراد کو بد امنی سمیت مختلف مقدمات میں پوچھ گچھ کے لیے گرفتار کیا گیا ہے۔تیل کی دولت سے مالامال ایک کروڑ 90لاکھ آبادی کے ملک کو ان پرتشدد واقعات نے ہلا کر رکھ دیا ہے۔ایک دن قبل صدر کسیم جومارٹ نے بدامنی اور تشدد میں ملوث افراد کو وارننگ دیے بغیر گولی مارنے کے احکامات جاری کیے تھے۔تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں احتجاج اور پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے اور ملک بدامنی کی ل؛لپیٹ میں ہے۔صدر کسیم جومارٹ کی درخواست پر روس کی زیر قیادت بننے والی کلیکٹو سیکیورٹی ٹریٹی آرگنائزیشن فورسز کو امن بحال کرنے کے لیے بھیجا گیا تھا۔قازقستان روس کا قریبی اتحادی ہے اور روس نے امید ظاہر کی ہے کہ قازقستان اپنے داخلی مسائل جلد حل کر لے گا تاہم انہوں نے دیگر ممالک کو خبردار کیا کہ وہ قازقستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔قازقستان بڑھتی ہوئی قیمتوں کے دباؤ سے نمٹ رہا ہے، افراط زر کی شرح سال ہا سال بنیادوں پر 9فیصد رہی جو گزشتہ پانچ سال کے دوران بلند ترین سطح ہے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

کولگام میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کےمابین تصادم ،2جنگجو جان بحق

Next Post

سرینگر جموں شاہراہ پر تین روز بعد ٹریفک بحال

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
ہوٹل اوبرائے گرینڈ للت سری نگر کے ایک کمرے میں آگ نمودار

سرینگر جموں شاہراہ پر تین روز بعد ٹریفک بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
کشمیر: گرمی میں بتدریج اضافہ درج ہو رہا ہے، سیاحتی مقامات پر مقامی سیاحوں کا رش

پونچھ میں تین لڑکیوں کی مبینہ خود کشی کی کوشش، ایک از جان

02/04/2023
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی سرگرمی

بی ایس پی نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ پاکستانی ڈورن کو واپس بھگایا

02/04/2023

أخبار حديثة

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban