کشمیر

گگنگیر سونمرگ میں مسافر گاڑی نالہ سندھ میں گر گئی ۳ افراد کو بچا لیا گیا، ۶ ابھی تک لاپتہ ہیں۔ ضامن پیر زادہ، گاندربل، ۲۸اپریل: سری نگر-لیہہ ہائی وے کے ساتھ واقع گگنگیر سونمرگ علاقے میں اتوار کو نالہ سندھ میں ایک گاڑی کے الٹ جانے سے کم از کم چھ افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی جی این ایس کو بتایا کہ ایک Tavera گاڑی جس کا رجسٹریشن نمبر JK-13B 8950 تھا، گگنگیر پہنچنے پر پھسل کر علاقے کے ساتھ بہنے والے نالہ سندھ میں جا گری۔ اہلکار نے کہا، "بنیادی طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ گاڑی میں نو افراد سوار تھے جن میں سے تین کو بچا لیا گیا ہے، جب کہ چھ دیگر ابھی تک لاپتہ ہیں۔” اہلکار نے کہا، "فوج کی 34 آسام رائفلز، ٹریفک دیہی پولیس، سول انتظامیہ، مقامی لوگ، ایس ڈی آر ایف اور این ڈی آر ایف کے ساتھ پولیس لاپتہ افراد کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مشترکہ طور پر ایک ریسکیو آپریشن میں شامل ہے۔

  ضامن پیر زادہ، گاندربل، ۲۸اپریل: سری نگر-لیہہ ہائی وے کے ساتھ واقع گگنگیر سونمرگ علاقے میں اتوار کو نالہ...

Read more
Page 1 of 214 ۱ ۲ ۲۱۴