اتوار, مارچ ۲۶, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کشمیر
ڈی ڈی سی چیئرپرسن سری نگر کی مشیر فاروق خان سے ملاقات

ڈی ڈی سی چیئرپرسن سری نگر کی مشیر فاروق خان سے ملاقات

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
11/01/2022
in کشمیر
0
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سری نگر//ضلع ترقیاتی کونسل سری نگر کے چیئرپرسن آفتاب ملک نے سابق وزیر محمد اشرف میر کے ہمراہ آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان سے ملاقات کی اورمشیر کو کئی مسائل گوش گذار کئے۔انہوں نے مختلف علاقوں کے عوامی اہمیت کے مختلف مطالبات اُٹھائے اور اس سلسلے میں مشیر کی مداخلت طلب کی۔مطالبات میں آنگن واڑی مراکز کی الاٹمنٹ اور بعض علاقوں میں نئے کھیل میدانوں کی تعمیر کرنا شامل ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو کھیلوں اور دیگر بامقصد سرگرمیوں میں شامل کرنے کیلئے اتھواجن ، شالیمار ، نیو تھیڈ جیسے علاقوں میں نئے کھیل میدانوں کی شمولیت ناگزیر ہے ۔ انہوں نے کھنموہ کے عوام کیلئے ٹرانسفارمر کی تنصیب اور دیگر مسائل بھی گوش گزارکئے۔اس کے علاوہ انہوں نے فقیر گُجری کے مسائل بھی اٹھائے جو بنیادی طور پر ایس ٹی آبادی پر مشتمل ہے ۔ مطالبات میں برانڈ کنی میں پرائمری سکول ، ایس ٹی خواتین کیلئے سلائی مشین سینٹر ، فقیر گجری کے ایس ٹی طلبہ کیلئے موبائیل سکول شامل ہیں ۔ مشیرموصوف نے ان کی طرف سے پیش کردہ مسائل کو بغور سنا اور یقین دِلایا کہ ان کو جلد نمٹانے کے لئے متعلقہ محکموں کے ساتھ اُٹھایا جائے گا۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

مشیر فاروق خان نے کووِڈ کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے سرکاری ہسپتالوں کا دورہ کیا

Next Post

جموں وکشمیر میں مزید 706 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت ، چار مریض فوت

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
جموں وکشمیر میں مزید 706 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت ، چار مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 706 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت ، چار مریض فوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
1971کی جنگ میں مارے گئے فوجی جوانوں کو وزیر اعظم نے خراج عقیدت پیش کیا

ووٹ بینک کے لئے کچھ پارٹیوں نے زبان کا کھیل کھیلا/ وزیر اعظم مودی

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

1971کی جنگ میں مارے گئے فوجی جوانوں کو وزیر اعظم نے خراج عقیدت پیش کیا

ووٹ بینک کے لئے کچھ پارٹیوں نے زبان کا کھیل کھیلا/ وزیر اعظم مودی

26/03/2023
حکومت سوشل میڈیا کے سخت قوانین بنانے کے لیے تیار ہے: اشونی وشنو

جموں وکشمیر میں اگلے برس وندے بھارت ٹریںیں چلیں گی/ مرکزی وزیر ریلوے

26/03/2023
کشمیر میں برف باراں کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

کشمیر: میدانی علاقوں میں بارشیں،سیاحتی مقام گلمرگ میں تازہ برف باری

26/03/2023
سری نگر- جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے دوسرے روز بھی بند

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر کئی گھنٹوں کے بعد ٹریفک بحال

26/03/2023

أخبار حديثة

1971کی جنگ میں مارے گئے فوجی جوانوں کو وزیر اعظم نے خراج عقیدت پیش کیا

ووٹ بینک کے لئے کچھ پارٹیوں نے زبان کا کھیل کھیلا/ وزیر اعظم مودی

26/03/2023
حکومت سوشل میڈیا کے سخت قوانین بنانے کے لیے تیار ہے: اشونی وشنو

جموں وکشمیر میں اگلے برس وندے بھارت ٹریںیں چلیں گی/ مرکزی وزیر ریلوے

26/03/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban