جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home سیاست
معصوم دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کے ملوثین کو عبرتناک سزا دی جائے/این سی

National

مرکز کی طرف سے جموں وکشمیر کے لئے پیش کیا بجٹ الفاظ کی ہیرا پھیر کے سوا کچھ نہیں/نیشنل کانفرنس

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
16/03/2023
in سیاست
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سری نگر//مالی سال 2023-24کیلئے مرکزی حکومت کی طرف سے جموں وکشمیر کیلئے مختص بجٹ کو مایوس کْن قرار دیتے ہوئے نیشنل کانفرنس نے کہاکہ یہ بجٹ جموں و کشمیر کے لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ناکافی ہے اور اس میں یہاں کی تجارت، صنعت اور معیشت کی بحالی کیلئے کوئی خاص بات نہیں ہے۔پارٹی کے ریاستی ترجمان عمران نبی ڈار نے بجٹ پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سب سے بڑی بدقسمتی اور افسوسناک بات یہ ہے کہ ایک جمہوری ملک کی ایک ریاست کا بجٹ مسلسل چوتھے برس مقامی اسمبلی کے بجائے پارلیمنٹ میں پیش کیا جارہاہے اور یہ مشق خود ایک سوال کھڑا کرتی ہے کہ تقریباً 1.40 کروڑ لوگوں کی پوری آبادی اتنے عرصے سے بغیر کسی نمائندہ اسمبلی کے بغیر کیون ہے؟ایک منتخب اسمبلی سالانہ بجٹ مختص کرنے اور تخمینہ لگانے سے پہلے جموں و کشمیر کے لوگوں کی ضروریات اور خواہشات پر تبادلہ خیال اور ان کا پتہ لگا سکتی تھی۔یہ چوتھی بار دہرایا گیا ہے کہ بجٹ پیش کرنے سے پہلے متعلقہ متعلقین سے مشاورت نہیں کی گئی۔رہی بات جموں وکشمیر کیلئے پیش کی گئی بجٹ تو امسال بھی یہ لفظوں کی ہیرا پھیری کے سوا کچھ نہیں۔انہوں نے کہاکہ جموں و کشمیر میں لاکھوں بے روزگار نوجوان ہیں اور بجٹ میں ان نوجوانوں کے لئے کچھ نہیں ہے، ملازمتیں اور روزگار پیدا کرنے کا کوئی خاکہ نہیں پیش کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بجٹ میں عارضی اوریومیہ اجرت پر کام کرنے والے ملازمین کی مستقلی یا حالت زار سدھارنے کیلئے کچھ بھی نہیں کہا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ باغبانی اور دیگر متعلقہ شعبوں کو فروغ دینے کے دعوے صرف بیانات تک ہی محدود ہیں۔ بجٹ میں جموں و کشمیر کے باغبانی کے شعبے کے لئے کوئی خاص چیز نہیں ہے۔ ہمیں توقع تھی کہ وہ کے سی سی قرضوں پر معافی کا اعلان کریں گے اور پیکیجنگ اشیاء￿ پر جی ایس ٹی کی شرحیں کم کی جائینگی جبکہ پھلوں کی پروسیسنگ کے بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے کے لئے بھی کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔ دستکاروں، کاریگروں، چھوٹے تاجروں، ٹرانسپورٹروں اور ہاکروں کو دست تعاون دینے کا کہیں ذکر نہیں کیاگیاہے۔ نیز بجٹ جموں و کشمیر کے تمام اسٹیک ہولڈرز کی ضروریات اور خواہشات کو پورا کرنے میں ناکام رہا ہے۔ملک کے باقی حصوں کے ساتھ کشمیر کے رابطے کو اپ گریڈ کرنے میں حکومت کی ناکامی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ بجٹ میں مغل روڈ، کشتواڑ-سنتھن روڈ، سدھنا ٹاپ اور دیگر سڑکوں کے پروجیکٹوں کو اپ گریڈ کرنے اور بڑھانے کے لئے کچھ بھی خاطر خواہ نہیں ہے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں تیسرے دن بھی تعطل، کارروائی ملتوی

Next Post

گاندربل سڑک حادثے میں 9 افراد زخمی

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
گالندر پانپور میں ٹریفک حادثہ 5 افراد زخمی، دو کی حالت تشویشناک

گاندربل سڑک حادثے میں 9 افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
مرکزی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی

ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی کا ایک بڑا عالمی برآمد کنندہ بننے کی طرف گامزن : وزیر اعظم مودی

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

مرکزی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی

ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی کا ایک بڑا عالمی برآمد کنندہ بننے کی طرف گامزن : وزیر اعظم مودی

22/03/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

22/03/2023
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی سرگرمی

جموں: پاکستانی ڈرون پر بی ایس ایف کی فائرنگ

22/03/2023
محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند نہیں، کووڈ کے پیش نظر مقامی انتظامیہ نے کنونشن کی اجازت نہیں دی /پولیس ترجمان

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

22/03/2023

أخبار حديثة

مرکزی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی

ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی کا ایک بڑا عالمی برآمد کنندہ بننے کی طرف گامزن : وزیر اعظم مودی

22/03/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

22/03/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban