جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کھیل
اشون اورائیر کی آئی سی سی رینکنگ میں بہتری

اشون اورائیر کی آئی سی سی رینکنگ میں بہتری

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
28/12/2022
in کھیل
0
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

دبئی// بنگلہ دیش کے خلاف میرپور ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے روی چندرن اشون اور شریاس ائیر نے آئی سی سی مینزٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں بہتری کی ہے۔
آئی سی سی کی تازہ ترین درجہ بندی میں، اشون ایک مقام آگے بڑھ کر جسپریت بمراہ کے ساتھ چوتھے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔ میرپور ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں 42 رنز بنا کر ہندوستان کو جیت دلانے والے اشون بیٹنگ رینکنگ میں بھی تین درجے کی چھلانگ لگا کر 84 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ گیند اوربلے سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اشون آل راؤنڈر کے طور پر 343 پوائنٹس کے ساتھ ہم وطن رویندر جڈیجہ کے 369 پوائنٹس سے بالکل پیچھے ہیں۔
میرپور ٹیسٹ میں اشون کے ساتھ 71 رنوں کی ناقابل شکست شراکت داری کرنے والے ائیرکو بھی آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ میں نمایاں ہوا ہے اور وہ کیریئر کی بہترین 16ویں رینک پر پہنچ گئے ہیں۔ ائیر نے پہلی اننگ میں 87 اور دوسری میں ناٹ آؤٹ 29 رنز بنائے تھے۔
ہندوستان کے ٹاپ سیڈ بلے باز رشبھ پنت تین ریٹنگ پوائنٹس کے فائدے کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہیں، جبکہ تیز گیند باز امیش یادو پانچ درجے بہتری کے ساتھ 33ویں رینک پر پہنچ گئے ہیں۔
بنگلہ دیش کے بلے باز لٹن داس نے کیریئر کی بہترین 12ویں رینک حاصل کی ہے، جبکہ مومن الحق نے 68ویں، ذاکر حسن نے 70ویں اور نورالحسن نے 93ویں رینک حاصل کی ہے۔ اسپنرز تیج الاسلام اور مہدی حسن مرزا بالترتیب 28 ویں اور 29 ویں نمبر پر ہیں جبکہ کپتان شکیب الحسن ایک درجہ ترقی کر کے 32 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

شطرنج کے کھلاڑی خادم حجاب کے بغیر ٹورنامنٹ میں شرکت

Next Post

ساحل بشیر بھٹ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (یوتھ) جے اینڈ کے یو ٹی کے میڈیا سکریٹری کے طور پر نامزد کیا گیا ہے

نگہبان خبریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
مرکزی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی

ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی کا ایک بڑا عالمی برآمد کنندہ بننے کی طرف گامزن : وزیر اعظم مودی

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

مرکزی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی

ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی کا ایک بڑا عالمی برآمد کنندہ بننے کی طرف گامزن : وزیر اعظم مودی

22/03/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

22/03/2023
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی سرگرمی

جموں: پاکستانی ڈرون پر بی ایس ایف کی فائرنگ

22/03/2023
محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند نہیں، کووڈ کے پیش نظر مقامی انتظامیہ نے کنونشن کی اجازت نہیں دی /پولیس ترجمان

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

22/03/2023

أخبار حديثة

مرکزی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی

ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی کا ایک بڑا عالمی برآمد کنندہ بننے کی طرف گامزن : وزیر اعظم مودی

22/03/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

22/03/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban