جمعرات, نومبر ۳۰, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home جموں
سنجیو ورما نے اودھمپور ضلع کا وسیع دورہ کیا ، کئی پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائیزہ لیا

سنجیو ورما نے اودھمپور ضلع کا وسیع دورہ کیا ، کئی پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائیزہ لیا

پی آر آئیز، وی پی پی سیز ، مجالٹا ، کُد کے مقامی لوگوں کے ساتھ بات چیت کی

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
13/02/2022
in جموں
0
0
SHARES
66
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

اودھمپور//کمشنر سیکرٹری جنگلات ، ماحولیات سنجیو ورما نے آج اودھمپور ضلع کا وسیع دورہ کیا اور ضلع میں جاری کئی اسکیموں اور کاموں پر پیش رفت کا جائیزہ لیا ۔ دورے کے دوران کمشنر سیکرٹری نے مجالٹا ، کُد اور ضلع کے دیگر علاقوں کا دورہ کیا اور کیمپا کے تحت مختلف کاموں ، ون ویٹ گارڈ ون ولیج پروگرام کے ذریعے ہر گاؤں ہریالی ، منریگا کے تحت جنگلات کی سرگرمیوں کیلئے کنور جنسی اور کئی دیگر متعلقہ کاموں کا معائینہ کیا ۔ کمشنر سیکرٹری جنگلات کے ساتھ چیف کنرویٹر آف فاریسٹ جموں بی ایم شرما ، ڈائریکٹر سوشل فارسٹری روشن جگی ، واٹر اینڈ سوئل کنزرویشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ٹی اشوک کمار ، ڈی ایف او جموں انوپ سونی ، ڈی ایف او اودھمپور شریمتی شیوتا جنڈیال ، ڈی ایف او سوشل فارسٹری اودھمپور ابھینو رامیوترا اور محکمہ جنگلات کے دیگر سینئر افسران بھی تھے ۔ دورے کے دوران افسران کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کمشنر سیکرٹری نے سی سی ایف جموں کو جنگلات ، سوشل فارسٹری اور جنگلی حیات کے محکموں کے دائرہ اختیار میں آنے والے کیچمنٹ ایریا کیلئے ایک مربوط اور جامع ٹریٹمنٹ کا منصوبہ بنانے کی ہدایت دی ۔ انہوں نے ان سے مزید کہا کہ وہ بانس ، کھیر ، دھمن ، جنگلی پھلوں کے پودوں اور دیگر کی مزید مقامی انواع کے پودے لگائیں تا کہ علاقے میں نمی کا نظام بہتر ہو جو مقامی لوگوں اور علاقے کے جنگلی حیات کیلئے بھی فائدہ مند ثابت ہو ۔ دورے کے دوران کمشنر سیکرٹری نے بھوڑ اور رودرکاش کے پودوں کی رسمی شجرکاری میں بھی حصہ لیا اور گورنمنٹ بوائیز ہائیر سکینڈری اسکول مجالٹا میں ولیج پنچائت پلانٹیشن کمیٹیوں ( وی پی پی سیز ) ، پی آر آئیز اور طلباء کے ساتھ ایک متاثر کن بات چیت کی ۔ بی ڈی سی چئیر مین کیپٹن دینا ناتھ ، ڈی ڈی سی ممبر ایڈووکیٹ امیت شرما کے ساتھ سرپنچوں ، پنچوں ، پیونی ، مجالٹا ، ستراسی اور بھرنارا کے گاؤں پنچائت پلانٹیشن کمیٹیوں اور بڑی تعداد میں مقامی لوگوں نے بات چیت میں حصہ لیا ۔ مقامی لوگوں اور پی آر آئی کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کمشنر سیکرٹری نے انہیں یقین دلایا کہ ان کے تمام حقیقی مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا اور ان سے کہا کہ وہ ہمارے سبز سونے کی حفاظت کیلئے محکمہ کے ساتھ مسلسل تعاون کریں ۔ بعد ازاں سنجیو ورما نے ڈاک بنگلہ کُد میں پی آر آئیز ، ولیج پنچائت پلانٹیشن کمیٹیوں اور اپر کُد ، کرلہ ، پنچائٹ اور مڈا کے مقامی لوگوں کے ساتھ بھی بات چیت کی اور انہیں درپیش مسائل کے بارے میں جانکاری حاصل کی ۔ پی آر آئیز اور مقامی لوگوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کمشنر سیکرٹری نے انہیں یقین دلایا کہ عوامی اہمیت کے ان کے تمام جائیز مطالبات پر غور کیا جائے گا اور انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا ۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

لفٹینٹ گورنر نے جموں میں ڈرگ ڈی ایڈکشن سنٹر کا سنگِ بنیاد رکھا

Next Post

منشیات اسمگلنگ دہشت گردی سے بھی بڑا چیلنج

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
منشیات اسمگلنگ دہشت گردی سے بھی بڑا چیلنج

منشیات اسمگلنگ دہشت گردی سے بھی بڑا چیلنج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
بانڈی پورہ میں پولیس پارٹی پر جنگجوؤں کی فائرنگ،2 اہلکاراز جاں

بانڈی پورہ میں پولیس پارٹی پر جنگجوؤں کی فائرنگ،2 اہلکاراز جاں

10/12/2021
لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

منوج سنہا کی اسکائوٹس اینڈ گائیڈز اور افسران کے ساتھ بات چیت

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

منوج سنہا کی اسکائوٹس اینڈ گائیڈز اور افسران کے ساتھ بات چیت

30/11/2023

سوشل میڈیا صارفین اپنے ہینڈلز پر اشتعال انگیز مواد شیئر کرنے سے گریز کریں:سائبر پولیس کشمیر

30/11/2023
جموں کے کانہ چک علاقے میں ڈرون سرگرمی، تلاشی آپریشن شروع

بی ایس ایف نے سرحدی علاقوں سے ڈھائی کلو ہیروئن برآمد کی

30/11/2023
لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

لیفٹیننٹ گورنر  منوج سنہا نے گرو نانک جینتی پر  عوام کو مبارکباد دی

28/11/2023

أخبار حديثة

لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

منوج سنہا کی اسکائوٹس اینڈ گائیڈز اور افسران کے ساتھ بات چیت

30/11/2023

سوشل میڈیا صارفین اپنے ہینڈلز پر اشتعال انگیز مواد شیئر کرنے سے گریز کریں:سائبر پولیس کشمیر

30/11/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban