جمعرات, نومبر ۳۰, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کشمیر
حاجن میں بی جے پی کی جانب سے کووڈ جانکاری کیمپ کا انعقاد

حاجن میں بی جے پی کی جانب سے کووڈ جانکاری کیمپ کا انعقاد

لوگ سنجیدگی کامظاہرہ کر تے ہوئے اس وائرس کو ہلکے میں نہ لیں / محمداقبال جان

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
09/02/2022
in کشمیر
0
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سرینگر // بھارتیہ جنتا پارٹی کے سمبل سونہ واری یو نٹ کی جانب سے بانیاری حاجن میں ایک طبی کیمپ و کووڈ جانکاری پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں علا قہ کے سینکڑوں لوگوں نے بڑ ھ چڑھ کر حصہ لیا ۔طبی کیمپ میں پارٹی کے سینئر لیڈر ،نائب صدر و انچارج حلقہ ٔ انتخاب سمبل سونہ واری محمد اقبال جان خاص مہمان کی حیثیت سے موجود تھے ۔طبی کیمپ کے دوران لوگوں میں مفت ادویات تقسیم کئے جانے کے علا وہ انہیں سینٹائزر ،پی پی ای کٹ ،دستانے اور آئرن کی گولیاں بھی فراہم کی گئیں ۔اس مو قعہ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور نائب صدر و انچارج حلقہ ٔ انتخاب سمبل سونہ واری محمد اقبال جان نے عام لوگوں پر زور دیا کہ وہ کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ایک تو انتظامیہ کی جانب سے وضع کر دہ رہنما خطوط پر من و عن عمل کر یں اور دوسرا انفرادی سطح پر بھی صحت و صفائی کا خاص خیال رکھتے ہوئے اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو کورونا وائرس کی مہلک وباء سے بچائیں ۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے یو میہ کیسز میں اگر چہ کا فی حد تک کمی آئی ہے تاہم یہ وائرس ابھی ختم نہیں ہو ئی ہے لہذاء ہمیں ذمہ داری خاثبوت دیتے ہو ئے محتاط رہنا چاہئے ۔محمد اقبال جان نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے آس پڑوس کے ساتھ ساتھ اپنے گھروں کیا ندر بھی صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں تاکہ کورونا وائرس اور اسی طرح کی دوسری بیماریوں سے بچا جا سکے ۔انہوں نے کہا کہ مر کزی سر کا ر نے کورونا وائرس کا مقابلہ کر نے کی غرض سے کئی سارے اقدامات کئے ہیں جن میں طبی مراکز میں طبی و نیم طبی عملے کی فراہمی ،وافر مقدار میں ادویات اور دیگر سازو سامان کی فراہمی اور خاص طور سے کورونا وائرس مخالف ٹیکہ کاری مہم جیسے اقدامات شامل ہیں ۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ کورونا وائرس کو ہلکے میں نہ لیں بلکہ سنجیدہ شہری ہو نے کا ثبوت پیش کر تے ہوئے تمام تر احتیا طی اقدامات کر یں ۔محمد اقبال جان نے کہا کہ وزیر اعظم نر یندر مو دی کی سربراہی والی سر کا ر ملک سے بیماریوں کا قلع قمع کر نے کی وعدہ بند ہے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

ایس ایم سی نے پرجا فاؤنڈیشن اور عظیم پریم جی فاؤنڈیشن کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کئے

Next Post

جموںوکشمیر سمیت پورا ملک ترقی کی راہ پر ؍وزیراعظم مودی

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
شہر کو صاف ستھرا اور صحت مند رہے یہی ہماری کوشش ہے/ وزیراعظم

جموںوکشمیر سمیت پورا ملک ترقی کی راہ پر ؍وزیراعظم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
بانڈی پورہ میں پولیس پارٹی پر جنگجوؤں کی فائرنگ،2 اہلکاراز جاں

بانڈی پورہ میں پولیس پارٹی پر جنگجوؤں کی فائرنگ،2 اہلکاراز جاں

10/12/2021
لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

منوج سنہا کی اسکائوٹس اینڈ گائیڈز اور افسران کے ساتھ بات چیت

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

منوج سنہا کی اسکائوٹس اینڈ گائیڈز اور افسران کے ساتھ بات چیت

30/11/2023

سوشل میڈیا صارفین اپنے ہینڈلز پر اشتعال انگیز مواد شیئر کرنے سے گریز کریں:سائبر پولیس کشمیر

30/11/2023
جموں کے کانہ چک علاقے میں ڈرون سرگرمی، تلاشی آپریشن شروع

بی ایس ایف نے سرحدی علاقوں سے ڈھائی کلو ہیروئن برآمد کی

30/11/2023
لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

لیفٹیننٹ گورنر  منوج سنہا نے گرو نانک جینتی پر  عوام کو مبارکباد دی

28/11/2023

أخبار حديثة

لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

منوج سنہا کی اسکائوٹس اینڈ گائیڈز اور افسران کے ساتھ بات چیت

30/11/2023

سوشل میڈیا صارفین اپنے ہینڈلز پر اشتعال انگیز مواد شیئر کرنے سے گریز کریں:سائبر پولیس کشمیر

30/11/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban