اتوار, ستمبر ۲۴, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری
ہائیبرڈ جنگجوؤں سے نمٹنا سال2022 کا بہت بڑا چلینج ہوگا/آئی جی پی کشمیر

سری نگر تیزاب حملہ کیس کی تفتیش وتحقیقات تقریباًمکمل: آئی جی پی کشمیر

جلد ہی ملزمان کیخلاف چارج شیٹ دائر کی جائیگی

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
07/02/2022
in ٹاپ اسٹوری
0
0
SHARES
90
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سری نگر//انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیرزون وجئے کمارنے سوموار کوکہاکہ جموں و کشمیر پولیس سرینگر کے حالیہ تیزاب حملہ کیس میں جلد ہی ایک نابالغ سمیت تین افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل کرے گی تاکہ ان کیلئے مثالی سزا کو یقینی بنایا جا سکے اور اس طرح کے ’’وحشیانہ‘‘ رجحانات رکھنے والوں میں رکاوٹ پیدا کی جا سکے۔آئی جی پی کشمیرنے لڑکیوں اور ان کے والدین سے بھی اپیل کی کہ اگر کوئی اُن کا پیچھا کر رہا ہے یا ہراساں کر رہا ہے تو بروقت پولیس کو اطلاع دیں۔متاثرہ لڑکی کو پیر کوے روزخصوصی علاج کیلئے چنائی (تامل ناڈئو) کے آنکھ کے اسپتال بھیجا گیا ۔متاثرہ لڑکی نے اپنا بیان ریکارڈ کرایا تھا، دستاویزات کا ایک اہم حصہ جس سے پولیس کو چارج شیٹ داخل کرنے میں مدد ملے گی، ہفتہ کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیاگیا۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیرزون وجئے کمار نے میڈیاکوبتایا کہ تفتیش تقریباً مکمل ہو چکی ہے اور ’ہم جلد ہی اس معاملے میں چارج شیٹ داخل کرکے عمل کو مکمل کریں گے‘۔ انہوں نے کہا کہ ’تفتیش پیشہ ورانہ اور سائنسی طریقے سے کی جا رہی ہے تاکہ اسے ایک فول پرئوف کیس بنایا جا سکے تاکہ مجرموں کو عبرت ناک سزا دی جا سکے اور ایسے وحشیانہ رُجحان رکھنے والے عناصرکے حوصلے پست ہوں‘۔آئی جی پی کشمیر نے لڑکیوں اور ان کے والدین سے اپیل کی کہ اگر کوئی شرپسند ان کا پیچھا کر رہا ہے یا ہراساں کر رہا ہے تو ابتدائی مرحلے پر پولیس کو اطلاع دیں تاکہ کارروائی کی جا سکے۔یکم فروری کے واقعے کی تحقیقات کا خلاصہ پیش کرتے ہوئے، سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (سری نگر) راکیش بلوال نے کہاکہ جیسے ہی ہمیں (واقعہ کے بارے میں) اطلاع ملی، ایک خصوصی ٹیم فوری طور پر تشکیل دی گئی اور ہم چونکا دینے والے واقعے کے 24 گھنٹوں کے اندر مجرموں کو پکڑنے میں کامیاب ہو گئے۔ اپنے بیان میں متاثرہ لڑکی نے ملزم کے پہنے ہوئے کپڑوں کی تفصیلات پولیس کوبتائیں۔ ایس ایس پی سری نگر راکیش بلوال نے کہا کہ پولیس کی ایک ٹیم ملزم کی رہائش گاہ پر پہنچی اور ان کپڑوں کو بستر کے گڑھے میں چھپائے ہوئے پایا۔ابتدائی طور پر مرکزی ملزم نے سلفیورک ایسڈ کی خریداری پر پولیس کو غلط جوابات دئیے۔ آخر کار اس نے اُس دکان کا نام بتایاجہاں سے اسے تیزاب ملا، اس دکان کو تیزاب کے ذخیرہ اور فروخت سے متعلق سپریم کورٹ کے رہنما خطوط کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (سری نگر) راکیش بلوال نے کہاکہ ابتدائی طور پر، مرکزی ملزم نے تیزاب کی خریداری کے بارے میں یہ دعویٰ کرتے ہوئے ہمیں گمراہ کرنے کی کوشش کی کہ اُس نے اسے گھر میں موجود اپنے انورٹر کی بیٹری سے نکالا ہے، لیکن اس کی رہائش گاہ کی تلاشی نے اس کے دعوے کی نفی کر دی۔ایس ایس پی سری نگرنے کہاکہ آخر میں، ملزم نے ہمیں اپنے دوست کا نام بتایا جو ایک ورکشاپ میں کام کرتا تھا اور پولیس ٹیم نے اسے بھی پکڑ لیا۔راکیش بلوال نے کہاکہ انہوں نے کہا کہ پولیس نے اس علاقے کے آس پاس کی دکانوں سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی تھی جہاں یہ واقعہ پیش آیا تھا تاکہ اس کیس میں مجرموں کو پکڑا جا سکے۔ خیال رہے یکم فروری کو، ایک نوجوان نے مبینہ طور پر ایک 24 سالہ دوشیزہ پر اس وقت تیزاب پھینک دیا جب لڑکی نے اس کی شادی کی تجویز کو ٹھکرا دیا۔شہرکے وانٹہ پورہ حول علاقہ میں پیش آئے اس المناک واقعے نے پورے سری نگر کو ہلا کر رکھ دیا اور معاشرے میں بڑے پیمانے پر مذمت کی گئی۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

نوین چودھری نے کمرشل ہارٹی کلچر کو فروغ دینے کیلئے میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

اونتی پورہ کے نمبل میں مختصر گولیوں کا تبادلہ

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
شالیمار باغ اور گوسو شالیمار میں مسلح جھڑپیں ،انتہائی مطلوب لشکر کمانڈر سمیت دو جنگجو جاں بحق

اونتی پورہ کے نمبل میں مختصر گولیوں کا تبادلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
جموں وکشمیرمیں وقف اثاثوں کا نتیجہ خیز استعمال یقینی بنایا جائے گا

کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں ہوتا ہے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

جموں وکشمیرمیں وقف اثاثوں کا نتیجہ خیز استعمال یقینی بنایا جائے گا

کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں ہوتا ہے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

23/09/2023
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

کولگام میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

23/09/2023
کشمیر کے موجودہ حالات سے تمام لوگ پریشان/عمر عبداللہ

افسرشاہی میں نئی نسل کا مستقبل تاریک بن رہاہے:عمر عبداللہ

23/09/2023

خواتین کے ریزرویشن جیسے قانون بنانے کے لیے مکمل اکثریت والی مضبوط حکومت ضروری:وزیر اعظم مودی

23/09/2023

أخبار حديثة

جموں وکشمیرمیں وقف اثاثوں کا نتیجہ خیز استعمال یقینی بنایا جائے گا

کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں ہوتا ہے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

23/09/2023
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

کولگام میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

23/09/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban