ہفتہ, ستمبر ۳۰, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کشمیر
صحافی معراج الدین وانی کا انتقال

بارہمولہ میں کروڑوں کے ہیروئن کی ضبطی

ایس ایس پی بارہمولہ کی ٹیم مبارکبادی کی مستحق /اقبال جان

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
07/02/2022
in کشمیر
0
0
SHARES
37
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سرینگر// بھارتیہ جنتاپارٹی کے سینئر لیدڑ،نائب صدر اور انچارج حلقہ ٔ انتخاب سمبل سونا واری محمد اقبال جان نے بارہمو لہ پولیس کی جانب سے کم و بیش 18کروڑ روپے مالیت کا ہیروئین ضبط کر نے پر بارہمولہ پو لیس خاص کر ایس ایس پی با رہمولہ کی ستائش کر تے ہوتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کو منشیات کی بدعت کا قلع قمع کر نے کے لئے اسی طرح سے متحرک رہنا چاہئے ۔ایک بیان میں محمد اقبال جا ن نے کہا ہے کہ پولیس جہاں امن و قانون کی صورتحال کو بنائے رکھنے میں ایک اہم کر دار ادا کر رہی ہے وہیں منشیات کے خلاف بھی جموں وکشمیر پولیس نے ایک منظم مہم چھیڑ رکھی ہے جس کے نتیجہ میں اب تک دسیوں منشیات فروشوں اور سمگلروں کو گرفتار کر کے سلاخوں کے پیچھے دھکیلا جا چکا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایس ایچ او اوڑی نے حالیہ واقعہ میں جس مستعدی کا مظاہرہ کای ہے وہ شاباشی کے قابل ہے ۔محمد اقبال جان نے کہا کہ ایس ایس پی بارہمولہ محمد رئیس بٹ نے اپنے افسران کی ٹیم کے ہمراہ گزشتہ ایک سال سے ضلع بارہمولہ میں منشیات کے خلاف ایک فیصلہ کن مہم چھیڑ رکھی ہے اور اب تک اس حوالے سے کا فی زیا دہ کا میابیان بھی حاصل ہو ئی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ منشیات فروشوں ،سمگلروں اور اس کا استعمال کر نے والوں کے خلاف اسی طرح سے کا روائیاں کی جانی چاہئیں تاکہ شمالی کشمیر کے اس اہم ضلع کو منشیات کی بدعت سے پاک کیا جا سکے ۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

وادی کشمیر میں ویک اینڈ لاک ڈاؤن کے بعد معمولات زندگی بحال

Next Post

نوین چودھری نے کمرشل ہارٹی کلچر کو فروغ دینے کیلئے میٹنگ کی صدارت کی

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
نوین چودھری نے کمرشل ہارٹی کلچر کو فروغ دینے کیلئے میٹنگ کی صدارت کی

نوین چودھری نے کمرشل ہارٹی کلچر کو فروغ دینے کیلئے میٹنگ کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

30/09/2023
موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے/عمر عبدا للہ

عیدمیلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

30/09/2023
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

کولگام میں پنجاب کے دو منشات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

30/09/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک دو مارٹر شیل بر آمد

30/09/2023

أخبار حديثة

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

30/09/2023
موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے/عمر عبدا للہ

عیدمیلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

30/09/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban