اتوار, اپریل ۲, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری
لفٹینٹ گورنر نے سنت ہرے رام داس پبلک اسکول منڈل کی سالانہ تقریب میں شرکت کی

لفٹینٹ گورنر نے سنت ہرے رام داس پبلک اسکول منڈل کی سالانہ تقریب میں شرکت کی

شری ہرے رام داس جی کی کتاب ’’ ہمالیہ ناردیا انترنگ بہرنگ یوگ سادھنا ‘‘ کا اجراء کیا

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
05/02/2022
in ٹاپ اسٹوری
0
0
SHARES
32
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

جموں //لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے آج منڈل میں سنت ہرے رام داس پبلک اسکول کے سالانہ دن کی تقریب میں شرکت کی ۔ اس موقع پر لفٹینٹ گورنر نے شری ہرے رام داس جی مہاراج کی تحریر کردہ کتاب ’’ ہمالیہ ناردیا انترنگ بہرنگ یوگ سادھنا ‘‘ کا اجراء کیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے متوازن تعلیم کو فروغ دینے پر زور دیا جو سائینس ، صنعت 4.0 ٹیکنالوجیز سکھاتی ہے اور قدر پر مبنی علم بھی فراہم کرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ طالب علموں کیلئے کامیابی زیادہ نمبر حاصل کرنے کی دوڑ نہیں ہونی چاہئیے بلکہ زندگی میں قدروں کی وافر دولت حاصل کرنے کیلئے ہونی چاہئیے ۔ انہوں نے کہا کہ سائینسی اور تکنیکی علم کے علاوہ ہمیں قدر پر مبنی تعلیم پر بھی توجہ دینی چاہئیے ، انفرادی ترقی کیلئے ماحول بنانا چاہئیے ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ ہم ڈیجٹل دور میں رہ رہے ہیں جہاں ہم ای لرننگ کے ذریعے کچھ بھی سیکھ سکتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ قدر پر مبنی علمی نظام کے ذریعے نوجوان ذہنوں کی تشکیل کیلئے طلباء اور اساتذہ کے درمیان توازن برقرار رکھنے کی ضرورت ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے سیکھنے کو زندگی بھر کا عمل قرار دیتے ہوئے طلباء کے ساتھ ساتھ تدریسی برادری کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت پر زور دیا کہ وہ علم کی پیاس رکھیں اور روشن مستقبل کی رہنمائی کریں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے تعلیمی ماحولیاتی نظام میں مسلسل اصلاح کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں ۔ نئی تعلیمی پالیسی مسلسل سیکھنے اور اختراع کیلئے ساز گار ماحول کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کرتی ہے ، نوجوانوں کیلئے مسلسل بدلتی ہوئی دُنیا کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ایک مضبوط بنیاد ڈالتی ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے نوجوانوں سے کہا کہ وہ پنڈت مدن موہن مالویہ جیسے عظیم وژن کے نظریات پر عمل کریں اور ملک کی ترقی اور سماج کی تشکیل نو میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ لفٹینٹ گورنر نے طلباء ، فیکلٹی ممبران اور اسکول انتظامیہ کو بسنت پنچمی کے مبارک موقع پر اپنا سالانہ دن منانے پر مبارکباد دی ۔ انہوں نے منڈل اور ملحقہ دیہات کے بچوں کو بہتر تعلیم فراہم کرنے کی کوششوں پر اسکول سے وابستہ لوگوں کی تعریف کی اور اسکول کے قیام میں مقامی لوگوں کے تعاون کی بھی تعریف کی ۔ شری ہرے رام داس جی مہاراج نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے لفٹینٹ گورنر کی زیر قیادت یو ٹی حکومت سے جموں و کشمیر میں مزید خوشحالی اور ترقی لانے کی امید ظاہر کی ۔ لفٹینٹ گورنر نے اس دن کے موقع پر اسکول کے احاطے میں ’ مولسری ‘ کا پودا بھی لگایا ۔ قبل ازیں لفٹینٹ گورنر نے منڈل کے شو مندر میں پوجا کی اور بسنت پنچمی کے موقع پر خصوصی پوجن کیا ۔ سالانہ دن کی تقریب کا آغاز روائتی چراغ روشن کے ساتھ ہوا جس کے بعد طلباء کی طرف سے سرسوتی وندنا اور اسکول کے فیکلٹی ممبران کی طرف سے بھجن پیش کئے گئے ۔ اسکول کے ٹرسٹی دیو راج کھجوریہ نے اسکول کے کام کاج اور سماج کے پسماندہ طبقے سے تعلق رکھنے والے بچوں کو دی جانے والی مدد کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ۔ اجے شرما پرچاریہ سنت ہرے رام داس اسکول نے شکریہ کا ووٹ پیش کیا ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جموں انشول گرگ ، سابق قانون سازوں ، پی آر آئی کے نمائندے ، مذہبی رہنما ، طلباء اور ان کے والدین اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد موجود تھے ۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

چیف سیکرٹری نے ریاستی ایگزیکٹو کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

چیف سیکرٹری نے ملازمین کی ماہانہ کارکردگی کی نگرانی کیلئے ای پی ایم پورٹل کا آغاز کیا

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
چیف سیکرٹری نے محکمہ خزانہ کے مالی کاوشوں کی سراہنا کی

چیف سیکرٹری نے ملازمین کی ماہانہ کارکردگی کی نگرانی کیلئے ای پی ایم پورٹل کا آغاز کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
کشمیر: گرمی میں بتدریج اضافہ درج ہو رہا ہے، سیاحتی مقامات پر مقامی سیاحوں کا رش

پونچھ میں تین لڑکیوں کی مبینہ خود کشی کی کوشش، ایک از جان

02/04/2023
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی سرگرمی

بی ایس پی نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ پاکستانی ڈورن کو واپس بھگایا

02/04/2023

أخبار حديثة

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban