اتوار, مارچ ۲۶, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کھیل
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری

Australian cricketer

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
04/02/2022
in کھیل
0
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

پاکستان کرکٹ بورڈ (بی سی پی) نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے میچوں کا شیڈول تبدیل کردیا جس کے بعد سیریز کا آغاز اب 3 مارچ کے بجائے 4 مارچ کو ہوگا۔پی سی بی کی جانب سے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے مطابق 3 ٹیسٹ، 3 ایک روزہ میچز اور ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 4 مارچ سے راولپنڈی سے ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ مہمان ٹیم 4 سے 8 مارچ تک راولپنڈی میں پہلا ٹیسٹ میچ کھیل کر دورہ پاکستان کا آغاز کرے گی۔ان کا کہنا تھا کہ سیریز میں شامل چاروں وائٹ بال میچز بھی راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔یاد رہے اس سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران تین ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور میں شیڈول کیے گئے تھے۔مہمان ٹیم اب 5 اپریل کو راولپنڈی میں آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوجائے گی۔سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 12 سے 16 مارچ تک کراچی اور تیسرا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 مارچ تک لاہور میں کھیلا جائے گا۔پی سی بی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ میچز کے مقامات میں تبدیلی ’یوم پاکستان‘ کی ریہرسل اور لاجسٹک وسائل کو پیش نظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ دونوں بورڈز کی جانب سے اتفاق کیا گیا ہے کہ مہمان ٹیم 27 فروری کو بذریعہ چارٹرڈ پرواز اسلام آباد پہنچے گی، جہاں آئسولیشن مکمل کرنے کے بعد انہیں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کی اجازت ہوگی۔وائٹ بال سیریز کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ میں منتخب ہونے والے کھلاڑی 24 مارچ کوپاکستان پہنچیں گے، یہ تمام کھلاڑی اپنی آئسولیشن مکمل کرنے کے بعد اسکواڈ کے دیگر اراکین سے مل سکیں گے۔دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 29 مارچ کو کھیلا جائے گا۔سیریز میں شامل تینوں ٹیسٹ میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جبکہ تمام ون ڈے میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن غیر قانونی قرار

Next Post

سری نگر ائیر پورٹ پر سی آر پی ایف اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے فوت

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
سری نگر میں CRPF اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے فوت

سری نگر ائیر پورٹ پر سی آر پی ایف اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے فوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
1971کی جنگ میں مارے گئے فوجی جوانوں کو وزیر اعظم نے خراج عقیدت پیش کیا

ووٹ بینک کے لئے کچھ پارٹیوں نے زبان کا کھیل کھیلا/ وزیر اعظم مودی

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

1971کی جنگ میں مارے گئے فوجی جوانوں کو وزیر اعظم نے خراج عقیدت پیش کیا

ووٹ بینک کے لئے کچھ پارٹیوں نے زبان کا کھیل کھیلا/ وزیر اعظم مودی

26/03/2023
حکومت سوشل میڈیا کے سخت قوانین بنانے کے لیے تیار ہے: اشونی وشنو

جموں وکشمیر میں اگلے برس وندے بھارت ٹریںیں چلیں گی/ مرکزی وزیر ریلوے

26/03/2023
کشمیر میں برف باراں کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

کشمیر: میدانی علاقوں میں بارشیں،سیاحتی مقام گلمرگ میں تازہ برف باری

26/03/2023
سری نگر- جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے دوسرے روز بھی بند

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر کئی گھنٹوں کے بعد ٹریفک بحال

26/03/2023

أخبار حديثة

1971کی جنگ میں مارے گئے فوجی جوانوں کو وزیر اعظم نے خراج عقیدت پیش کیا

ووٹ بینک کے لئے کچھ پارٹیوں نے زبان کا کھیل کھیلا/ وزیر اعظم مودی

26/03/2023
حکومت سوشل میڈیا کے سخت قوانین بنانے کے لیے تیار ہے: اشونی وشنو

جموں وکشمیر میں اگلے برس وندے بھارت ٹریںیں چلیں گی/ مرکزی وزیر ریلوے

26/03/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban