پیر, جون ۵, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری
وادی کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری، فضائی و زمینی ٹرانسپورٹ متاثر

Snowfall

پیر پنچال کے آر پار موسم نے پھر بدلی کروٹ ، گلمرگ سمیت کئی علاقوں میں تازہ برفباری

8 فروری تک موسم بے ترتیب رہنے کاامکان/محکمہ موسمیات

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
03/02/2022
in ٹاپ اسٹوری
0
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سری نگر//کشمیروادی کے میدانی اوربالائی علاقوں میں تازہ ہلکی برفباری اوربارشیں ہوئیں جبکہ صوبہ جموں میں جمعرات کو بارش ہوئی ۔اس دوران جموں و کشمیر اور لداخ میں بادل چھائے رہنے کی وجہ سے رات کے درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہوا۔ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام میںاوسطاً 6 سے 8 انچ برف جمع ہوئی ہے جبکہ وادی کے میدانی علاقوں میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 3 سے5 انچ تک برف جمع ہوئی ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مجموعی طور پر8 فروری تک بکھرے ہوئے مقامات پر کبھی کبھار ہلکی برفباری کے ساتھ موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ گلمرگ میں جمعرات کی سہ پہر5 بجے تک25 سینٹی میٹر تازہ برف باری ہوئی جبکہ گلمرگ میں منگل اوربدھ کی درمیانی رات منفی8.0 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں بدھ اورجمعرات کی درمیانی رات کم سے کم 6.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ جموں و کشمیر کی گرما ئی راجدھانی سری نگر میں جمعرات کی سہ پہر5 بجے تک8 ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ منگل اوربدھ کی درمیانی رات منفی1.9 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں بدھ اورجمعرات کی درمیانی رات کم سے کم 0.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے ایک ذمہ دارنے بتایا کہ کشمیر کے گیٹ وے ٹاؤن قاضی گنڈ میںجمعرات کی سہ پہر5 بجے تک4 سینٹی میٹر برف باری ہوئی ہے جبکہ منگل اوربدھ کی درمیانی رات منفی 2.8 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں بدھ اورجمعرات کی درمیانی رات کم سے کم2.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔مذکورہ عہدیدار نے بتایا کہ جنوبی کشمیر کے کوکرناگ میں جمعرات کی سہ پہر5 بجے تک6 سینٹی میٹر برفباری ریکارڈ کی گئی اور گزشتہ رات کو 2.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے منفی1.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ جنوبی کشمیر کے مشہور تفریحی مقام پہلگام میں جمعرات کی سہ پہر5 بجے تک 27 سینٹی میٹر برف باری ہوئی جبکہ گزشتہ رات کو منفی 1.7 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے منفی 6.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے ایک ذمہ دارنے بتایا کہ شمالی کشمیر کے کپواڑہ قصبے میں جمعرات کی سہ پہر5 بجے تک 4 سینٹی میٹر برف باری ہوئی جبکہ گزشتہ رات کو منفی 2.2 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ حکام بتایا کہ ضلع کپوارہ کے لولاب علاقے، سوگام، تراتھ پورہ ولگام اور زچلدرا وڈر ستکوجن میں جمعرات کی سہ پہر5 بجے تک4 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ ہندواڑہ اور لنگیٹ میں تقریباً2 انچ سے زیادہ برفباری ریکارڈ کی گئی جبکہ سوچالیاری اور حفراڈا کے بالائی علاقوں میں تقریباً5 انچ تک تازہ برف باری ہوئی۔حکام کے مطابق ضلع بڈگام کے علاقہ چرار شریف میں جمعرات کی سہ پہر5 بجے تک6سے8 انچ، ناگبل یوس مرگ میں5سے9 انچ، ڈاڈامپور سوراسیار میں 4تا6 انچ، خان صاحب رائیر میں 4تا6 انچ جبکہ کھاگ میں بھی4سے6 انچ برف باری ہوئی ہے۔شمالی ضلع بارہمولہ ضلع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق رفیع آباد اور حاجی بل کے علاقوں میں 4سے6 انچ تک تازہ برف باری ہوئی ہے۔جنوبی ضلع اننت ناگ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پہلگام کے علاوہ کاپرن میں3 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔حکام نے مزیدبتایاکہ وسطی ضلع گاندربل ،جنوبی ضلع پلوامہ ،کولگام،پلوامہ اورشمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں بھی تازہ بارشیں اوربرف باری ہوئی اوربرف وباراںکاسلسلہ سہ پہرتک جاری تھا۔دریں اثناء محکمہ موسمیات نے کہاکہ 4فروری تک کشمیر میں کافی حد تک ہلکی سے درمیانی بارش وبرفباری اور جموںصوبہ میں کہیں کہیں بھاری بارش اورہلکی برفباری ہونے کا امکان ہے۔ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے یہ پیش گوئی بھی کی کہ کشمیر میں6اور7فروری کوبرف وباراںکاایک مرحلہ ہوگا۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

وویک بھردواج نے قبائلی صحت منصوبہ کے تحت تجاویز کا جائیزہ لیا

Next Post

چین ہو یا پاکستان ،سرحدی صورتحال بدلنے کی کوششوں کی گئی تو دندان شکن جواب دیا جائیگا /آرمی چیف

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
لائن آف کنٹرول پر بار بار دراندازی کی کوششیں/آرمی چیف

چین ہو یا پاکستان ،سرحدی صورتحال بدلنے کی کوششوں کی گئی تو دندان شکن جواب دیا جائیگا /آرمی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
جموں و کشمیر میں ایک نئی صبح طلوع ہو رہی ہے/راجیو رائے بھٹناگر

جموں وکشمیر میں میڈیکل ایجوکیشن میں بہت سدھار ہو رہا ہے: آر آر بھٹناگر

04/06/2023
لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

شری امرناتھ جی یاترا: ہم یاتریوں کے لیے بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں: منوج سنہا

04/06/2023

أخبار حديثة

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban