اتوار, اپریل ۲, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home جموں
مشیر فاروق خان نے آئی سی ڈی ایس کے کام کاج کا جائزہ لیا

مشیر فاروق خان نے آئی سی ڈی ایس کے کام کاج کا جائزہ لیا

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
03/02/2022
in جموں
0
0
SHARES
73
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

جموں//لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں محکمہ سماجی بہبود کی انٹگریٹیڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ سکیم ( آئی سی ڈی ایس ) کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورانِ جائزہ مشیر موصوف نے اِس بات پر زور دیا کہ وہ آئی سی ڈی ایس کا بنیادی مقصد بچوں کو بالخصوص پسماندہ اور دُور دراز علاقوں کے بچوں کو غذائیت فراہم کرنا ہے ۔ اُنہوں نے اِس سلسلے میں زیرِ اِلتوأ ادائیگیوں سے متعلقہ اَمور کا بھی جائزہ لیا۔سیکرٹری شیتل نندا نے مشیر فاروق خان کو جانکاری دی کہ محکمہ کی طرف سے پوشن ابھیان کے تحت اہداف طبعی اور مالی کامیابی کے ساتھ حاصل کئے جارہے ہیں۔اِسی طرح پردھان منتری ماترو وندنا یوجنا ( پی ایم ایم وی وائی ) کے تحت اہداف بھی محکمے کے ذریعے حاصل کئے جارہے ہیں۔ اِس سکیم کے تحت 49 ہزارہدف میں سے44ہزار مستفیدین کو پہلے ہی 5 ہزار روپے کی نقد امداد فراہم کی جا چکی ہے۔سیکرٹری نے بتایا کہ ہر ایک آنگن واڑی سینٹر میں پینے کا صاف پانی اور بیت الخلاء کی سہولیتیں تعمیر کی جا رہی ہیں ۔ پینے کے پانی کی 28,078سہولیات کے ہدف میں سے صرف 1900 مکمل ہونا باقی ہیں۔ اِسی طرح 25,469 بیت الخلاء کے پروجیکٹوں میں سے صرف 2,600 مکمل ہونا باقی ہیں۔محکمہ نے دیگر پروجیکٹوں کو کامیابی کے ساتھ مکمل کیا ہے۔مشیر فاروق خان کو آنگن واڑی سینٹر ، وہاں کے کارکنوں کے مؤثر اور بہترین استعمال کے لئے محکمہ سماجی بہبود کی جانب سے عملے کی درست کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔اُنہوں نے ایم ڈی آئی سی ڈی ایس کی جانب سے پیش کردہ تمام مسائل اور مطالبات کو بغور سنا اوراُنہوں نے منا سب حل سے ضرورت پڑنے پر سینٹر کو بڑھانے کا یقین دِلایا ۔ اُنہوں نے ریلیف کی تقسیم، استفادہ کنندگان کی اہلیت وغیرہ سے متعلق مسائل میں ابہام کی گنجائش کو ختم کرنے کے لئے نئے اور واضح اصول وضع کرنے پر زور دیا۔مشیرموصوف نے جموںوکشمیر یوٹی کے ہر آنگن واڑی سینٹر کی جیو ٹیگنگ پر زور دیا ۔ اِس طریقۂ کار سے ان علاقوں کی نشاندہی کرنے میں مدد ملے گی جہاںاِضافی مراکز کی ضرورت ہے اور اس کے نتیجے میں ان کی زیادہ سے زیادہ تقسیم ہوگی۔مشیرفاروق خان نے ضلعی دفاتر کی طرف سے اَفراد کی من مانی مصروفیات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وضاحت طلب کرنے اور غلطی کرنے والے اَفسران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانے کی ہدایات جاری کیں۔میٹنگ میں محکمانہ اَمور بشمول ڈی پی سیز ، بھرتیوں سے متعلق اور قانونی مسائل پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔میٹنگ میں مشن ڈائریکٹر آئی سی ڈی ایس روبینہ کوثر ، محکمہ سماجی بہبود اور آئی سی ڈی ایس کے دیگر اَفسران موجود تھے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

حول واقعہ میں پولیس کا روائی قابلِ سراہنا ملوثین کو سخت سے سخت سزا دی جا نی چاہئے /محمد اقبال جا ن

Next Post

پولیس کا بانڈی پورہ میں مقامی جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
کپوارہ میں مبینہ منشیات اسمگلنگ کیس میں سرپنچ سمیت تین افراد گرفتار/ پولیس

پولیس کا بانڈی پورہ میں مقامی جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
کشمیر: گرمی میں بتدریج اضافہ درج ہو رہا ہے، سیاحتی مقامات پر مقامی سیاحوں کا رش

پونچھ میں تین لڑکیوں کی مبینہ خود کشی کی کوشش، ایک از جان

02/04/2023
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی سرگرمی

بی ایس پی نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ پاکستانی ڈورن کو واپس بھگایا

02/04/2023

أخبار حديثة

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban