پیر, جون ۵, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کشمیر
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے ڈی آر ڈی او ، جی بی پنتھ ہسپتالوں کا دورہ کیا

کووِڈ ۔19کی صورتحال ، آکسیجن کی فراہمی ، بستروں پرزیر علاج مریضوں کاجائزہ لیا

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
01/02/2022
in کشمیر
0
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سری نگر//کووِڈ ۔19 کی تیسری لہر کے مثبت معاملات کی شرح میں اُتار چڑھائو جاری ہے ۔ صوبائی کمشنر کشمیر پانڈورانگ کے پولے نے آج ڈی آر ڈی اوہسپتال کھنموہ اور جی بی پنتھ ہسپتال کا دورہ کیا تاکہ کووِڈ ۔19 وَبائی اَمراض کی موجودہ صورتحال ، مریضوں کا داخلہ ، بستروں پر زیر علاج مریض اور آکسیجن کی فراہمی کا جائزہ لیا جاسکے۔صوبائی کمشنر کشمیر کے ہمراہ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر، ماہر وَبائی اَمراض کشمیر ڈاکٹر طلعت جبین ، اِنچارج ڈویژنل کووِڈ کنٹرول روم کشمیر طاہر احمد ماگرے اور دیگر میڈیکل اَفسران بھی تھے۔اِس موقعہ پر صوبائی کمشنر کشمیر نے جانکاری دی گئی کہ جنوری میں 413 کووِڈ مریضوں کو ڈی آر ڈی او کو وِڈ ڈیکٹیڈ ہسپتا ل میں داخل کیا گیا ہے جن میں سے 48 کو آئی سی یو میں داخل کیا گیا تھا ۔ اُنہیں مزید بتایا گیا کہ اِسی ماہ کے دوران 340 مریض شفایاب ہوئے۔اِس کے علاوہ میڈیکل سپرا ِنٹنڈنٹ ڈی آر ڈی او ہسپتال نے کہا کہ 510 بستروں والے ہسپتال میں 125 آئی سی یو بیڈ دستیا ب ہیں۔اُنہوں نے آکسیجن کی فراہمی کی صورتحال کے بارے میں بتایا کہ 56 کلولیٹرلیکوڈ میڈیکل آکسیجن ٹینک اور 1,000 لیٹر فی منٹ کی صلاحیت کے 2پی ایس اے پلانٹس ہیں۔انہیں بتایا گیا کہ ایک آکسیجن پلانٹ کو سروس کی ضرورت ہے جبکہ دوسرے کو فنکشنل مرمت کی ضرورت ہے ۔ اِس موقعہ پر صوبائی کمشنر کشمیر نے نوڈل آفیسر کو مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت دی۔صوبائی کمشنر کشمیر نے دو مزید آکسیجن پلانٹس کی نشاند ہی کر کے ہسپتال کو مناسب آکسیجن کی فراہمی کا ہنگامی منصوبہ تیار کرنے کی بھی ہدایت دی جو کہ ایمرجنسی کے دوران طبی آکسیجن کی مسلسل فراہمی کو برقرار رکھنے کے لئے اِستعمال کئے جاسکتے ہیں۔مزید برآں، صوبائی کمشنر کو محکمہ برقی کے بِلوں کی ذمہ داری کے بارے میں جانکاری دی گئی ۔عملے کی طرف سے عملے کی تعداد اور روسٹر کی تعمیل کے حوالے سے بتایا گیا کہ میڈیکل اَفسران اور پیرا میڈیکل سٹاف اور 57 ڈاکٹر صاحبان ہیں جو تن دہی ، لگن اور محنت سے اپنی خدمات سر اَنجام دے رہے ہیں۔صوبائی کمشنر نے جی بی پنتھ میں نوزائیدہ بچوں اور دیگر بچوں کے لئے الگ تھلگ وارڈ کا معائینہ کیا ۔ اِس دوران انہیں معلومات فراہم کی گئیں کہ ہسپتال نے 700 سکریننگ کی جن میں سے 35 کوڈی آر ڈی او اور بمنہ ریفر کیا گیا جبکہ دو کی موت بھی ہوئیں۔بعد میں صوبائی کمشنر کشمیر پانڈورانگ کے پولے نے جی بی پنتھ ہسپتال کے منتظمین کو ہدایت دی کہ وہ مریضوں اور تیمارداروں کی سہولیت کے لئے آس پاس میں گاڑیوں کے لئے پارکنگ کی جگہ تعمیر کریں۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

صحافی معراج الدین وانی کا انتقال

Next Post

وائس چیئرپرسن کے وِی آئی بی نے سی ایف سی ماسٹرجی مگس بانی کلسٹر سائٹ کا دورہ کیا

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
وائس چیئرپرسن کے وِی آئی بی نے سی ایف سی ماسٹرجی مگس بانی کلسٹر سائٹ کا دورہ کیا

وائس چیئرپرسن کے وِی آئی بی نے سی ایف سی ماسٹرجی مگس بانی کلسٹر سائٹ کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
جموں و کشمیر میں ایک نئی صبح طلوع ہو رہی ہے/راجیو رائے بھٹناگر

جموں وکشمیر میں میڈیکل ایجوکیشن میں بہت سدھار ہو رہا ہے: آر آر بھٹناگر

04/06/2023
لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

شری امرناتھ جی یاترا: ہم یاتریوں کے لیے بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں: منوج سنہا

04/06/2023

أخبار حديثة

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban