جمعہ, مارچ ۲۴, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home قومی خبریں۔
جموں وکشمیرکو صحیح وقت آنے پر ریاست کا درجہ دے دیا جائے گا/امیت شاہ

بجٹ نئے ہندوستان کی بنیاد رکھے گا /امیت شاہ

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
01/02/2022
in قومی خبریں۔
0
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

نئی دہلی//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مودی حکومت کا سال 2022-23 کے لیے پیش کیا گیا بجٹ کورونا وباء کے بعد کی دنیا میں ملک کوخود انحصاربنانے اور آزادی کے 100 ویں سال کے نئے ہندوستان کی بنیاد رکھے گا وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کی جانب سے منگل کے روز لوک سبھا میں عام بجٹ پیش کئے جانے کے مسٹر شاہ نے اس پراس پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سلسلہ وار ٹویٹس میں یہ بات کہی انہوں نے کہا’’ مودی حکومت کی طرف سے پیش کیا گیا یہ بجٹ ایک وژنری بجٹ ہے، جو ہندوستان کی معیشت کا پیمانہ بدلنے والا بجٹ ثابت ہوگا ۔ یہ بجٹ ہندوستان کو خود کفیل بنانے کے ساتھ ساتھ آزادی کے 100ویں سال کے نئے ہندوستان کی بنیاد رکھے گا۔ میں اس کے لیے نریندر مودی جی اور نرملا سیتا رمن جی کو مبارکباد دیتا ہوں ‘‘۔ایک دیگر ٹویٹ میں انہوں نے کہا ’’خود انحصار ہندوستان کا یہ بجٹ کورونا کے بعد عالمی اقتصادی دنیا میں پیداشدہ مواقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان کو دنیا کی بہترین معیشت بنانے میں مددگار ثابت ہوگا ‘‘۔انہوں نے کہا کہ بجٹ کے حجم کو بڑھا کر 39.45 لاکھ کروڑ کرنا کورونا کے دور میں بھی ہندوستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت کو ظاہر کرتا ہے ۔ مالی خسارے کا ہدف 6.9 فیصد سے کم کر کے 6.4 فیصد تک لانا ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ ہندوستان مالی خسارے کو 4 فیصد سے نیچے لانے میں کامیاب ہو گا۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

موجودہ عالمی صورتحال میں ہندوستان کیلئے بہت سارے مواقع

Next Post

صحت بجٹ میں ٹیکنالوجی کا مرکزی مقام/ سیتارمن

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو 9.2 فیصد رہنے کی پیش گوئی

صحت بجٹ میں ٹیکنالوجی کا مرکزی مقام/ سیتارمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد/پولیس

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے/ڈاکٹر درخشاں اندرابی

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد/پولیس

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے/ڈاکٹر درخشاں اندرابی

24/03/2023
مارگن ٹاپ اننت ناگ سے وارون کشتواڑ کی اور پیدل سفر کرنے والے چھ افراد لاپتہ ہو گئے

جموں : ماں بیٹی پراسرا ر طور پر لاپتہ، تلاش جاری

24/03/2023
اروناچل میں ہندوستانی نوجوان کا اغوا تشویشناک:راہل

مودی سرنام تبصرہ معاملے میں راہل گاندھی کو دو سال کی قید، ضمانت منظور

24/03/2023
کشمیر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں کمی درج

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

24/03/2023

أخبار حديثة

اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد/پولیس

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے/ڈاکٹر درخشاں اندرابی

24/03/2023
مارگن ٹاپ اننت ناگ سے وارون کشتواڑ کی اور پیدل سفر کرنے والے چھ افراد لاپتہ ہو گئے

جموں : ماں بیٹی پراسرا ر طور پر لاپتہ، تلاش جاری

24/03/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban