پیر, جون ۵, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی
روس نے یوکرین پر جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے/امریکی صدر

روس نے یوکرین پر جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے/امریکی صدر

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
04/01/2022
in بین الاقوامی
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولادمیر زیلنسکی کو بتایا ہے کہ اگر روس نے اس کے مغربی پڑوسی ملک پر جارحیت کی کوشش کی تو واشنگٹن اور اس کے اتحادی روس کو بھرپور فیصلہ کن جواب دیں گے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکا اور یوکرین کے صدور کے درمیان ڈیلیفونک کال سے متعلق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں پریس سیکریٹری جین پساکی کا کہنا تھا کہ امریکی رہنما نے 9 اور 10 جنوری کو جنیوا میں امریکا اور روسی حکام کے درمیان ہونے والے اعلیٰ سطح کے امریکی اور روسی حکام کے مذاکرات سمیت اپنی سفارتی کوششوں اور تعاون کا یقین دلایا۔پساکی نے ایک بیان میں کہاکہ صدر بائیڈن نے واضح کیا کہ اگر روس نے یوکرین پر مزید جارحیت کی تو امریکا اور اس کے اتحادی فیصلہ کن اور بھرپور جواب دیں گے۔سیکریٹری اسٹیٹ نے مزید کہا کہ بات چیت کے دوران صدر بائیڈن نے ایک بار پھر یوکرین کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت سے متعلق امریکی عزم کا اعادہ کیا۔یہ بیان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب گزشتہ روز ہی امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادمیر پیوٹن کو خبردار کیا تھا کہ یوکرین پر حملے کی صورت میں اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔امریکا نے مزید پابندیاں لگانے کا بھی عندیا دیا تھا لیکن روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا تھا کہ اگر امریکا نے نئی پابندیاں عائد کیں تو دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مکمل طور پر ختم ہو جائیں گے۔روس کی جانب سے جمع کرائے گئے سیکیورٹی دستاویزات کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ نیٹو یوکرین اور سابق سوویت یونین کے دیگر ممالک کو رکنیت دینے سے انکار کرے اور وسط اور مشرقی یورپ میں تعینات افواج واپس بلا لے۔امریکا اور اس کے اتحادیوں کا موقف ہے کہ کسی بھی اہل ملک کے لیے رکنیت کھلی ہے اور روس کو یوکرین کے حوالے سے اس قسم کی ضمانتیں دینے سے انکار کر دیا ہے۔ماسکو کی طرف سے جمع کرائے گئے سیکیورٹی مسودے میں سوال اٹھایا گیا ہے کہ کیا پیوٹن اس لیے غیر حقیقی مطالبات کر رہے ہیں تاکہ ان کے مسترد ہونے کی صورت میں انہیں حملہ کرنے کا جواز مل سکے۔یاد رہے کہ 2014 میں روس نے یوکرین کا حصہ تصور کیے جانے والے بحیرہ اسود کے جزیرہ نما علاقے کریمیا پر قبضہ کر لیا جس کے بعد مغربی دنیا نے روس پر پابندیاں عائد کر دی تھیں۔واضح رہے کہ ماضی میں سوویت یونین کا حصہ رہنے والا یوکرین دراصل نیٹو کا رکن تو نہیں لیکن نیٹو نے اس کی خودمختاری کے تحفظ کا ہمیشہ عزم ظاہر کیا ہے۔2014 میں روس کی جانب سے کریمیا کو اپنے ملک کا حصہ بنانے اور روس کے حمایت یافتہ علیحدگی پسندوں کی طرف سے مشرقی یوکرین میں ایک علاقے پر قبضے کے بعد سے یوکرین کا مغربی ممالک کی طرف جھکاؤ بڑھتا رہا ہے اور اس دن سے یہ تنازع بدستور جاری ہے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

ہندواڑہ میں عدم شناخت لاش برآمد

Next Post

وادی کشمیرمیں موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر ہیلتھ افسران سے اپنے اسٹیشنوں پر تعینات رہنے کی ہدایات

نگہبان خبریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
جموں و کشمیر میں ایک نئی صبح طلوع ہو رہی ہے/راجیو رائے بھٹناگر

جموں وکشمیر میں میڈیکل ایجوکیشن میں بہت سدھار ہو رہا ہے: آر آر بھٹناگر

04/06/2023
لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

شری امرناتھ جی یاترا: ہم یاتریوں کے لیے بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں: منوج سنہا

04/06/2023

أخبار حديثة

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban