جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کشمیر
لل دید ہسپتال میں انسانیت سوز واقع ، نو زائد بچے نے آئی سی یو کے باہر تڑپ تڑپ کر جان دی

لل دید ہسپتال میں انسانیت سوز واقع ، نو زائد بچے نے آئی سی یو کے باہر تڑپ تڑپ کر جان دی

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
04/01/2022
in کشمیر
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سری نگر// جموں وکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سری نگر کے لل دید ہسپتال میں پیر کے روز ایسا واقع رونما ہوا جس سے انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا۔سیکورٹی گارڈوں کو دو سو روپیہ نہ دینے پر نوزائد بچے نے آئی سی یو وارڈ کے باہر تڑپ تڑپ کر اپنی جان دی۔ہسپتال میں پرائیوٹ سیکورٹی گارڈوں نے صرف دو سو روپیہ نہ دینے پر نو زائد بچے کو آئی سی یو وارڈ میں داخل نہیں ہونے دیا اور پانچ منٹ کی دیری کے باعث بچے کی موت واقع ہوئی۔اس واقعے کو لے کر ہسپتال کے احاطے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرئے کئے۔ہسپتال سپر انٹنڈنٹ کے مطابق دو پرائیوٹ سیکورٹی گارڈوں کو برخواست کیا گیا ہے۔یو این آئی اردو کے نامہ نگارنے بتایا کہ سرحدی ضلع کپواڑہ سے تعلق رکھنے والی خاتون کو کل شام لل دید ہسپتال منتقل کیا گیا اور بار ہ بجے اْس نے ایک تندرست بچے کو جنم دیا۔محمد امین نامی والد نے بتایا کہ تین سال کے بعد بچہ نصیب ہوا اور وہ کافی خوش تھا۔اْن کے مطابق بارہ بجے رات کو جب ڈاکٹروں نے نو زائد بچے کو آئی سی یو یعنی انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کرنے کی صلاح دی تو میں نے فوراً بچے کو وہاں پہنچایا لیکن آئی سی یو کے باہر موجود دو سیکورٹی گارڈوں نے روکا اور ایک ہزار روپیہ مٹھائی دینے کا تقاضہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی گارڈوں نے آئی سی یو کے باہر دس منٹ تک روکا اوراْن کی جیب میں صرف آٹھ سو روپیہ تھے جو اْنہیں دئے لیکن دو سو روپیہ نہ ہونے کے باعث آئی سی یو وارڈ کے اندر جانے نہیں دیا جس کے باعث اْن کے بچے کی موت واقع ہوئی۔بد نصیب والد نے بتایا کہ تین سال کے بعد بچہ نصیب ہوا تھا لیکن ہسپتال میں بد نظمی کے باعث اْن کی خوشیاں غم میں تبدیل ہوئیں۔اس انسانیت سوز واقعے کے خلاف پیر کے روز لل دید ہسپتال میں تیمارداروں نے احتجاجی مظاہرئے کئے اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔مظاہرین نے ہسپتال انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے بتایا کہ پرائیوٹ سیکورٹی گارڈوں نے ہسپتال میں غنڈہ گردی کا بازار گرم کیا ہوا ہے جو بھی خاتون بچے کو جنم دیتی ہے اْن سے ایک سے دو ہزار روپیہ لئے جاتے ہیں اور اس بارے میں ہسپتال انتظامیہ کو بھی آگاہی فراہم کی گئی ہے۔لل دید ہسپتال کے میڈیکل سپر انٹنڈنٹ ڈاکٹر مظفر نے بتایا کہ محمد امین نامی کپواڑہ کے شہری نے پرائیوٹ سیکورٹی گارڈوں کے خلاف شکایت درج کی ہے کہ انہوں نے آئی سی یو وارڈ کے اندر جانے سے روکا۔اْن کے مطابق سیکورٹی اہلکاروں نے بتایا کہ بچے کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی لیکن اْنہوں نے تسلیم کیا کہ والد سے مٹھائی کیلئے پیسے مانگے۔میڈیکل سپر انٹنڈنٹ کے مطابق نو زائد بچے کے لئے یہ انتہائی حساس وقت تک جس میں دیری ہوئی۔ڈاکٹر مظفر نے یقین دلایا کہ لل دید ہسپتال میں مٹھائی کے رواج کو ختم کرکے ہی رہوں گا یا یہاں سے چلا جاوں گا۔اْن کے مطابق دو پرائیوٹ سیکورٹی گارڈوں کو برخواست کیا گیا ہے۔اْنہوں نے بتایا کہ معاملے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

چیف سیکرٹری نے محکمہ ٹرانسپورٹ اور اے آر آئی ٹریننگ کا جائیزہ لیا

Next Post

ڈی سی بارہمولہ نے کووِڈ مخالف ٹیکہ کاری مہم کا اِفتتاح کیا

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
ڈی سی  بارہمولہ نے کووِڈ مخالف ٹیکہ کاری مہم کا اِفتتاح کیا

ڈی سی بارہمولہ نے کووِڈ مخالف ٹیکہ کاری مہم کا اِفتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
مرکزی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی

ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی کا ایک بڑا عالمی برآمد کنندہ بننے کی طرف گامزن : وزیر اعظم مودی

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

مرکزی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی

ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی کا ایک بڑا عالمی برآمد کنندہ بننے کی طرف گامزن : وزیر اعظم مودی

22/03/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

22/03/2023
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی سرگرمی

جموں: پاکستانی ڈرون پر بی ایس ایف کی فائرنگ

22/03/2023
محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند نہیں، کووڈ کے پیش نظر مقامی انتظامیہ نے کنونشن کی اجازت نہیں دی /پولیس ترجمان

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

22/03/2023

أخبار حديثة

مرکزی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی

ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی کا ایک بڑا عالمی برآمد کنندہ بننے کی طرف گامزن : وزیر اعظم مودی

22/03/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

22/03/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban