اتوار, اپریل ۲, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری
جموں وکشمیر میں کورونا کے یومیہ کیسز لگاتار بڑھ رہے ہیں ،مزید 169افراد متاثر اور 2 مریض فوت

جموں وکشمیر میں کورونا کے یومیہ کیسز لگاتار بڑھ رہے ہیں ،مزید 169افراد متاثر اور 2 مریض فوت

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
02/01/2022
in ٹاپ اسٹوری, کشمیر
0
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سری نگر//جموں وکشمیر میں کورونا کے یومیہ کیسز میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے اور ہفتے کے روز مزید 169افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ دو مریض فوت ہوئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کے روز جموں وکشمیر میں 169افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صوبے جموں سے 68 اور کشمیر میں 101 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔اُن کے مطابق ہفتے کے روز کشمیر صوبے میں دو مریض کورونا سے فوت ہوئے ہیں۔سرکاری ذرائع نے اعداد وشمار ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ سری نگر ضلع میں 48، بارہ مولہ میں 15، بڈگام میں 5، پلوامہ میں دس ، کپواڑہ میں دس ، اننت ناگ میں تین ، بانڈی پورہ میں تین اور گاندربل میں نو افراد کی رپورٹ ہفتے کے روز پازٹیو آئی ۔اُنہوں نے کہا کہ اُدھم پور میں دو، ڈوڈہ میں دس ، کٹھوعہ میں پانچ ، سانبہ میں ایک، پونچھ میں دو، ریاسی میں 13افراد میں کورونا کی تشخیص پائی گئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں کورونا کے یومیہ کیسز میں اضافہ تشویشناک بات ہے۔اُن کے مطابق انتظامیہ کو کورونا رہنما اصولوں پر عملدرآمد کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھانے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے بتایا کہ شہر سری نگر میں مسافر بر دار گاڑیوں، بازاروں اور سرکاری تقریبات کے دوران کووڈ ایس او پیز کی دھجیاں اُڑائی جارہی ہیں ۔ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ چند بازاروں کا معائنہ کرنے سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں بلکہ قانونی کارروائی عمل میں لانا اب ناگزیر بن گیا ہے۔واضح رہے کہ نئے سال کی آمد کے موقع پر کشمیر کے سیاحتی مقامات جن میں گلمرگ ، پہلگام اور سونہ مرگ شامل ہیں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے جشن منایا۔اگر چہ ڈزاسٹر مینجمنٹ کی جانب سے واضح ہدایت جاری کی گئی ہے کہ بھیڑ جمع کرنے پر پابندی عائد ہے لیکن اس کے باوجود بھی سیاحتی مقامات پر موسیقی کی محفلیں منعقد کی گئیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں صاف دیکھا گیا کہ کس طرح سے ایس او پیز کی دھجیاں اُڑائی گئیں اور بغیر ماسک کے ہی لوگ ڈانس کرتے ہوئے پائے گئے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

سماگرا شکشا کے تحت جموں و کشمیر میں اسکل ہب انیشیٹو( PMKVY3.0 ) کا آغاز کیا

Next Post

ایل جی منوج سہنانے کووِڈ۔ 19 کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
جموں و کشمیر کی ترقی میں حائل تمام دیواروں کو توڑا جائے گا/منوج سہنا

ایل جی منوج سہنانے کووِڈ۔ 19 کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
کشمیر: گرمی میں بتدریج اضافہ درج ہو رہا ہے، سیاحتی مقامات پر مقامی سیاحوں کا رش

پونچھ میں تین لڑکیوں کی مبینہ خود کشی کی کوشش، ایک از جان

02/04/2023
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی سرگرمی

بی ایس پی نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ پاکستانی ڈورن کو واپس بھگایا

02/04/2023

أخبار حديثة

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban