اتوار, اپریل ۲, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home جموں
مشیر فاروق خان نے کسان سمان ندھی اسکیم کی 10 ویں قسط جاری کرنے کیلئے وزیر اعظم کے لائیو سٹریمنگ پروگرام کا افتتاح کیا

مشیر فاروق خان نے کسان سمان ندھی اسکیم کی 10 ویں قسط جاری کرنے کیلئے وزیر اعظم کے لائیو سٹریمنگ پروگرام کا افتتاح کیا

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
02/01/2022
in جموں
0
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

جموں //محکمہ زراعت کی پیداوار اور کسانوں کی بہبود جموں نے آج ایک لائیو سٹریمنگ پروگرام کا اہتمام کیا جو وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پی ایم کسان سمان ندھی اسکیم کی 10 ویں قسط کو جاری کرنے کیلئے براہ راست ٹیلی کاسٹ کیا گیا ۔ لفٹینٹ گورنر کے مشیر فاروق احمد خان نے کسانوں اور دیگر معززین کے ساتھ رسمی چراغ روشن کر کے پروگرام کا افتتاح کیا ۔ ڈائریکٹر زرعی پیداوار اور ایف ڈبلیو جموں کے کے شرما ، ڈائریکٹر باغبانی رام سیوک ، ڈائریکٹر سی اے ڈی راجندر سنگھ تارا ، اے پی ڈی کے ایکسٹینشن ، مارکیٹنگ ، فارمز ، اپیکلچراور مشروم کے جوائینٹ ڈائریکٹرز اور سینئر افسران کے علاوہ جموں ڈویژن کے کسانوں کی ایک بڑی تعداد نے پروگرام میں شرکت کی ۔ نچلی سطح کے کسانوں کو بااختیار بنانے کے حکومت کے مسلسل عزم کے مطابق 10 کروڑ سے زیادہ فائدہ اٹھانے والے کسان خاندانوں کو 20000 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم ڈیجٹل طور پر منتقل کی گئی ۔ پی ایم کسان اسکیم کے تحت اہل استفادہ کنندہ کسان خاندانوں کو سالانہ 6000 روپے کا مالی فائدہ فراہم کیا جاتا ہے جس کی ادائیگی 2000 روپے کی تین مساوی چار ماہی اقساط میں کی جاتی ہے ۔ فنڈ براہ راست مستفدین کے بینک کھاتوں میں منتقل کیا جاتا ہے اس اسکیم میں اب تک 1.6 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا سمان راشی کسان خاندانوں کو منتقل کیا گیا ہے ۔ پروگرام کے دوران پی ایم مودی تقریباً 351 کسان پروڈیوسر تنظیموں ( ایف پی اوز ) کو 14 کروڑ روپے سے زیادہ کی ایکویٹی گرانٹ بھی جاری کریں گے ، جس سے 1.24 لاکھ سے زیادہ کسانوں کو فائدہ پہنچے گا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مشیر فاروق خان نے خاکہ پیش کیا کہ پی ایم کسان ندھی اسکیم کا مقصد مالی امداد کی شکل میں قوم کے انادات کا احترام کرنا ہے ۔ وہ پر جوش تھے کہ تعلیم یافتہ نوجوان کاشتکاری کے شعبے کو کل وقتی پیشہ کے طور پر اپنانے کیلئے آگے آ رہے ہیں ۔ فاروق خان نے زراعت اور اس کے متعلقہ محکموں کو ہدایت دی کہ وہ کسانوں کو جدید ترین ٹیکنالوجی ، فارم مشینری ، معیاری زرعی ان پٹ اور درست فارم ایڈوائیزری فراہم کر کے انہیں سہولت فراہم کریں ۔ انہوں نے کسانوں کو مزید مضبوط کرنے کیلئے کواپریٹو بنیادوں پر فارمز پرڈیوسر آرگنائیزیشن ( ایف پی اوز ) بشمول خواتین ایف پی او کے فروغ اور تشکیل پر زور دیا ۔ مشیر نے کسانوں سے یہ بھی کہا کہ وہ کسان برادری کی فلاح و بہبود کیلئے حکومت کی طرف سے شروع کی گئی فصل بیمہ یوجنا اسکیم سے بھر پور فائدہ اٹھائیں ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر زراعت جموں نے بتایا کہ جموں ڈویژن کے 5.64 لاکھ کسانوں نے اس اسکیم کے تحت آج براہ راست فائدہ اٹھایا ۔بعد میں وزیر اعظم کرشی سنچائی یوجنا کے تحت کسانوں کو نئی رہنما خطوط کے بارے میں بیداری بھی دی گئی ۔ جوائینٹ ڈائریکٹر زراعت ( ان پٹس ) اے ایس رین نے شکریہ کلمات پیش کئے اور ایس ڈی اے او ، ایم آر ایچ اشونی جوجرا نے پروگرام کی کاروائی چلائی ۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کی 29 ویں جونئیر نیشنل فینسنگ چیمپین شپ میں شاندار کارکردگی

Next Post

سماگرا شکشا کے تحت جموں و کشمیر میں اسکل ہب انیشیٹو( PMKVY3.0 ) کا آغاز کیا

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
سماگرا شکشا کے تحت جموں و کشمیر میں اسکل ہب انیشیٹو( PMKVY3.0 ) کا آغاز کیا

سماگرا شکشا کے تحت جموں و کشمیر میں اسکل ہب انیشیٹو( PMKVY3.0 ) کا آغاز کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
کشمیر: گرمی میں بتدریج اضافہ درج ہو رہا ہے، سیاحتی مقامات پر مقامی سیاحوں کا رش

پونچھ میں تین لڑکیوں کی مبینہ خود کشی کی کوشش، ایک از جان

02/04/2023
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی سرگرمی

بی ایس پی نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ پاکستانی ڈورن کو واپس بھگایا

02/04/2023

أخبار حديثة

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban