جمعرات, نومبر ۳۰, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home جموں
ڈاکٹر جتیندر سنگھ حالات کا جائزہ لینے کیلئے ماتا ویشنو دیوی مندر پہنچ گئے

ڈاکٹر جتیندر سنگھ حالات کا جائزہ لینے کیلئے ماتا ویشنو دیوی مندر پہنچ گئے

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
01/01/2022
in جموں
0
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

جموں //مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ماتا ویشنو دیوی بھون میں بھگدڑ کے باعث زائرین کی موت پر افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالات کا جائزہ لینے کے لئے کٹرا پہنچ رہا ہوں۔مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کا کہنا ہے کہ ماتا ویشنو دیوی میں بھگدڑ کا واقع پیش آنے کے بعد حالات کا جائزہ لینے کی خاطر کٹرا پہنچ رہا ہوں۔موصوف وزیر نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ماتا ویشنو دیوی بھون میں بھگدڑ کے باعث زائرین کی موت پر افسوس ہے۔مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ماتا ویشنو دیوی بھون میں بھگدڑ کے باعث زائرین کی موت پر افسوس ہےمرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ماتا ویشنو دیوی بھون میں بھگدڑ کے باعث زائرین کی موت پر افسوس ہےانہوں نے کہا کہ حالات کا جائزہ لینے کے لئے کٹرا پہنچ رہا ہوں۔مرکزی وزیر نے بتایا کہ بھگدڑ کا یہ واقع کیسے وقوع پذیر ہوا اس حوالے سے مندر انتظامیہ کے ساتھ تفصیلات حاصل کرکے وزیر اعظم نریندر مودی کو جانکاری فراہم کی جائے گی۔جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ماتا ویشنو دیوی بھون کٹرا جموں میں بھگدڑ مچ جانے سے ہوئے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔صدر رام ناتھ کووند نے بھی جموں و کشمیر کے کٹرا میں ماتا ویشنو دیوی کے مزار پر بھگدڑ کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

قومی تحقیقاتی ایجنسی(NIA) کے ہاتھوں گرفتار سری نگر کے نوجوان کے اہلخانہ کا احتجاج

Next Post

ماتا ویشنو دیوی بھگدڑ: لیفٹیننٹ گورنر منوج سہنا نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دیا

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
جموں و کشمیر کی ترقی میں حائل تمام دیواروں کو توڑا جائے گا/منوج سہنا

ماتا ویشنو دیوی بھگدڑ: لیفٹیننٹ گورنر منوج سہنا نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
بانڈی پورہ میں پولیس پارٹی پر جنگجوؤں کی فائرنگ،2 اہلکاراز جاں

بانڈی پورہ میں پولیس پارٹی پر جنگجوؤں کی فائرنگ،2 اہلکاراز جاں

10/12/2021
لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

منوج سنہا کی اسکائوٹس اینڈ گائیڈز اور افسران کے ساتھ بات چیت

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

منوج سنہا کی اسکائوٹس اینڈ گائیڈز اور افسران کے ساتھ بات چیت

30/11/2023

سوشل میڈیا صارفین اپنے ہینڈلز پر اشتعال انگیز مواد شیئر کرنے سے گریز کریں:سائبر پولیس کشمیر

30/11/2023
جموں کے کانہ چک علاقے میں ڈرون سرگرمی، تلاشی آپریشن شروع

بی ایس ایف نے سرحدی علاقوں سے ڈھائی کلو ہیروئن برآمد کی

30/11/2023
لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

لیفٹیننٹ گورنر  منوج سنہا نے گرو نانک جینتی پر  عوام کو مبارکباد دی

28/11/2023

أخبار حديثة

لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

منوج سنہا کی اسکائوٹس اینڈ گائیڈز اور افسران کے ساتھ بات چیت

30/11/2023

سوشل میڈیا صارفین اپنے ہینڈلز پر اشتعال انگیز مواد شیئر کرنے سے گریز کریں:سائبر پولیس کشمیر

30/11/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban