اتوار, اپریل ۲, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری
ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ کے دوران 12 لوگوں کی موت، معتدد زخمی

ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ کے دوران 12 لوگوں کی موت، معتدد زخمی

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
01/01/2022
in ٹاپ اسٹوری, کشمیر
0
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سرینگر//جموں و کشمیر میں ماتا ویشنو دیوی مندر میں ہندو عقیدت مندوں کی زبردست بھیڑ کی وجہ سے مچی بھگدڑ میں کم سے کم 12 لوگوں کی موت ہوگئی اور 13 دیگر زخمی ہوگئے۔ بھگدڑ مندر کے گربھ گرہ کے باہر گیٹ نمبر تین کے پاس ہوئی۔ ماتا ویشنو دیوی مندر جموں سے قریب 50 کلو میٹڑ دور تری کوٹہ پہاڑیوں پر واقع ہے۔ واقعہ کے بعد ضلع انتظامیہ نے ہیلپ لائن نمبر جاری کیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ شری ماتا ویشنو دیوی بورڈ کے ہیلپ لائن نمبر 01991-234804 یا 01991-234053 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ ساتھ ہی پی سی آر کٹرا کے ہیلپ لائن نمبر 01991232010 یا 9419145182 پی سی آر ریاسی کے ہیلپ لائن نمبر 0199145076 یا 9622856295 ڈی سی دفتر ریاسی کنٹرول روم کے ہیلپ لائن نمبر 01991245763 یا 9419839557 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ویڈیواس حادثے میں مارے گئے 12 لوگوں میں سے 8 کی پہچان بھی ہوچکی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے دی گئی جانکاری کے مطابق اب تک جن لوگوں کی شناخت ہوچکی ہے اُن میں دھیرج کمار عمر 26 سال ولد ترلوک کمار رہائشی نوشیرہ راجور، 35 سالہ شویتا سنگھ اہلیہ وکرانت سنگھ رہائشی غازی آباد یوپی، ونئے کمار ولد مہیش چندر عمر 24 سال رہائشی بدرپور، دلی۔ سونو پانڈے ولد نریندر پانڈے 24 سالہ رہائشی بدرپور، دلی۔ ممتا اہلیہ سریندر عمر 38 سال، رہائشی یری جھرجر، ہریانہ۔ دھرم ویر عمر 35 سال رہائشی سالاپور، سہارنپور، یو پی۔ ونیت کمار ولد ورام پال سنگھ 38 سال، رہائشی سہارنپور، یو پی۔ ڈاکٹر ارون پرتاپ سنگھ ولد پرکاش سنگھ عمر 30 سال، رہائشی گورکھپور، یو پی شامل ہیں۔وزیراعظم نریندر مودی نے واقعہ پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے دُکھ ظاہر کرتے ہوئے متاثرہ افراد کے خاندان کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے واقعہ کا جائزہ لینے کے لئے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور مرکزی وزرا جتیندر سنگھ اور نتیانند رائے سے بات کی ہے۔لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے بھگدڑ کے واقعہ کی جانچ کے احکامات دئیے ہیں۔ جموں کشمیر کے ایل جی کے دفتر نے سلسلہ وار ٹوئٹ میں کہا، ’شری ماتا ویشنو دیوی مندر کے مقام پر بھگدڑ کی وجہ سے لوگوں کی اموات سے بے حد دُکھی ہوں۔ مہلوکین کے افراد خاندان کے تئیں میں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور جو زخمی ہیں اُن کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کرتا ہوں۔‘سنہا نے کہا کہ ‘وزیرداخلہ امیت شاہ جی سے بات کی ہے، انہیں واقعہ کے بارے میں جانکاردی دی۔ آج کی بھگدڑ کے واقعہ کی اعلیٰ سطحی جانچ کا حکم دیا گیا ہے۔ چیف سکریٹری (ہوم)، جموں کی صدارت میں جانچ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں اے ڈی جی پی، جموں اور متعلقہ کمشنر رکن ہوں گےعہدیداروں نے بتایا کہ نئے سال کی شروعات پر مندر میں مظاہرہ کرنے پہنچے عقیدت مندوں کی زبردست بھیڑ کی وجہ سے بھگدڑ مچ گئی۔ سینئر عہدیداروں اور شرائن بورڈ کے نمائندے موقع پر موجود ہیں۔ عہدیداروں نے بتایا کہ 13 مزید لوگ زخمی ہوگئے ہیں اور اُن میں سے زیادہ تر کا علاج ماتا ویشنو دیوی نارائن سوپر اسپیشالٹی اسپتال میں علاج کیا جارہا ہے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

حدبندی کمیشن کے خلاف احتجاج سے قبل PAGDممبران نظر بند

Next Post

نیشنل کانفرنس کارکنوں کا حدبندی کمیشن کی سفارشات کے خلاف احتجاج

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
نیشنل کانفرنس کارکنوں کا حدبندی کمیشن کی سفارشات کے خلاف احتجاج

نیشنل کانفرنس کارکنوں کا حدبندی کمیشن کی سفارشات کے خلاف احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
کشمیر: گرمی میں بتدریج اضافہ درج ہو رہا ہے، سیاحتی مقامات پر مقامی سیاحوں کا رش

پونچھ میں تین لڑکیوں کی مبینہ خود کشی کی کوشش، ایک از جان

02/04/2023
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی سرگرمی

بی ایس پی نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ پاکستانی ڈورن کو واپس بھگایا

02/04/2023

أخبار حديثة

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban