پیر, جون ۵, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری
ہائیبرڈ جنگجوؤں سے نمٹنا سال2022 کا بہت بڑا چلینج ہوگا/آئی جی پی کشمیر

اننت ناگ انکاؤنٹر کے مہلوک جنگجوؤں میں سے ایک جیش کمانڈر سمیر ڈار ہوسکتا ہے/وجے کمار

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
01/01/2022
in ٹاپ اسٹوری, کشمیر
0
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سری نگر// جموں و کشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ 30 دسمبر کے اننت ناگ انکاؤنٹر میں مارے جانے والے جنگجوؤں میں سے ایک جنگجو غالباً جیش محمد سے وابستہ اعلیٰ کماندڑ سمیر ڈار ہے جو لیتہ پورہ پلوامہ حملے میں ملوث زندہ بچ جانے والا آخری جنگجو تھا۔بتادیں کہ اننت ناگ کے ڈورو شاہ آباد علاقے میں 30 دسمبر کو سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان ہونے والے تصادم میں تین جنگجو مارے گئے تھے۔پولیس کے مطابق مہلوکین میں سے ایک جنگجو پاکستانی جبکہ دو دیگر مقامی جنگجو تھے۔کشمیر زون پولیس نے انسپکٹر جنرل وجے کمار کے حوالے سے ہفتے کے روز ایک ٹویٹ میں کہا: ’اننت ناگ میں 30 دسمبر کو ہوئے انکاؤنٹر میں مارے جانے والے جنگجوؤں میں سے ایک کی تصویر جیش محمد کے اعلیٰ کمانڈر سمیر ڈار سے ملتی ہے جو لیتہ پورہ پلوامہ حملے کا زندہ بچ جانے والا آخری جنگجو تھا‘۔ٹویٹ میں کہا گیا: ’تاہم اس کی ڈی این اے سیمپل میچنگ کی جائے گی‘۔قابل ذکر ہے کہ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ علاقے میں سی آر پی ایف کی ایک کانوائے پر 14 فروری 2019 کو خود کش حملہ ہوا تھا جس میں زائد از چالیس سی آر پی ایف اہلکار از جان ہوئے تھے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

سہیل میر (ڈی جے ایم )نے نئے سال پر عوام کو مبارکباد دی

Next Post

حدبندی کمیشن کے خلاف احتجاج سے قبل PAGDممبران نظر بند

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
حدبندی کمیشن کے خلاف احتجاج سے قبل PAGDممبران نظر بند

حدبندی کمیشن کے خلاف احتجاج سے قبل PAGDممبران نظر بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
جموں و کشمیر میں ایک نئی صبح طلوع ہو رہی ہے/راجیو رائے بھٹناگر

جموں وکشمیر میں میڈیکل ایجوکیشن میں بہت سدھار ہو رہا ہے: آر آر بھٹناگر

04/06/2023
لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

شری امرناتھ جی یاترا: ہم یاتریوں کے لیے بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں: منوج سنہا

04/06/2023

أخبار حديثة

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban