اتوار, مارچ ۲۶, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری
جنوبی ضلع پلوامہ میں شبانہ تصادم ، حزب کمانڈر جان بحق،آپریش ختم

پلوامہ اور چرار شریف میں جیش کمانڈر سمیت 5 جنگجو جان بحق : آئی جی کشمیر

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
30/01/2022
in ٹاپ اسٹوری
0
0
SHARES
54
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سری نگر//پلوامہ اور چرار شریف میں رات بھر جاری رہنے والی جھڑپوں میں جیش کمانڈر سمیت 5 جنگجو ہلاک ہوئے ہیں ۔پولیس ذرائع نے یو این آئی اردوکو بتایا کہ حفاظتی عملے کو یہ اطلاع موصول ہوئی کہ ملی ٹینٹ جنوبی ضلع پلوامہ کے نائرہ گاوں اور وسطی ضلع بڈگام کے چرار شریف علاقے میں چھپے بیٹھے ہیں تو پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ طورپر فوراً ان علاقوں کو محاصرے میں لے لیا اور اُنہیں ڈھونڈ نکالنے کے لئے کارروائی شروع کی۔انہوں نے کہاکہ فرار ہونے کے تمام راستے مسدود پا کر ملی ٹینٹوں نے حفاظتی عملے پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی ، چنانچہ سلامتی عملے نے بھی پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی کا آغاز اور اس طرح سے طرفین کے مابین جھڑپ شروع ہوئی۔پولیس ذرائع کے مطابق نائرہ پلوامہ اور چرار شریف میں رات بھر جاری رہنے والی جھڑپوں میں جیش کمانڈر سمیت 5 جنگجو مارے گئے۔اُن کے مطابق تصادم کی جگہ مہلوک ملی ٹینٹوں کی نعشیں برآمد کرکے اُن کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔دریں اثنا آئی جی کشمیر وجے کمار نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ پچھلے 12گھنٹوں کے دوران سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم آرائیوں میں لشکر طیبہ اور جیش سے وابستہ 5 ملی ٹینٹ مارے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ نائرہ پلوامہ میں جیش کا انتہائی مطلوب کمانڈر زاہد وانی اور پاکستانی جنگجو کو مار گرایا گیا ۔اُن کے مطابق جیش کمانڈر زاہد وانی کی ہلاکت سیکورٹی فورسز کے لئے بہت بڑی کامیابی ہے کیونکہ وہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کو متعدد کیسوں میں انتہائی مطلوب تھا۔آئی جی کشمیر کے مطابق پاکستانی جنگجو کی شناخت کفیل عرف چھوٹو کے بطور ہوئی ہے۔انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج کا کہنا ہے کہ کفیل نامی پاکستانی ملی ٹینٹ سال 2020 سے پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں سرگرم تھا ۔انہوں نے بتایا کہ ان دو جھڑپوں میں مارے گئے مزید تین ملی ٹینٹوں کی شناخت اورا ُن کی تنظیمی وابستگی کے بارے میں جانچ پڑتال شروع کی گئی ہے۔علاوہ ازیں پولیس نے عوام سے پر زور اپیل کی ہے کہ وہ جائے تصادم پر جانے سے تب تک گریز کیا کریں جب تک اسے پوری طرح سے صاف قرار نہ دیا جائے کیونکہ پولیس اور دیگر سلامتی ادارے لوگوں کے جان و مال کی محافظ ہے لہذا لوگوں کی قیمتی جانوں کو بچانے کیلئے پولیس ہر ممکن کوشش کرتی ہے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

چرار شریف میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے مابین تصادم کا آغاز

Next Post

بی جے پی نے گوا میں ترقی کے ایک نئے دور کی شروعات کی: امت شاہ

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
جموں وکشمیرکو صحیح وقت آنے پر ریاست کا درجہ دے دیا جائے گا/امیت شاہ

بی جے پی نے گوا میں ترقی کے ایک نئے دور کی شروعات کی: امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
1971کی جنگ میں مارے گئے فوجی جوانوں کو وزیر اعظم نے خراج عقیدت پیش کیا

ووٹ بینک کے لئے کچھ پارٹیوں نے زبان کا کھیل کھیلا/ وزیر اعظم مودی

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

1971کی جنگ میں مارے گئے فوجی جوانوں کو وزیر اعظم نے خراج عقیدت پیش کیا

ووٹ بینک کے لئے کچھ پارٹیوں نے زبان کا کھیل کھیلا/ وزیر اعظم مودی

26/03/2023
حکومت سوشل میڈیا کے سخت قوانین بنانے کے لیے تیار ہے: اشونی وشنو

جموں وکشمیر میں اگلے برس وندے بھارت ٹریںیں چلیں گی/ مرکزی وزیر ریلوے

26/03/2023
کشمیر میں برف باراں کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

کشمیر: میدانی علاقوں میں بارشیں،سیاحتی مقام گلمرگ میں تازہ برف باری

26/03/2023
سری نگر- جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے دوسرے روز بھی بند

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر کئی گھنٹوں کے بعد ٹریفک بحال

26/03/2023

أخبار حديثة

1971کی جنگ میں مارے گئے فوجی جوانوں کو وزیر اعظم نے خراج عقیدت پیش کیا

ووٹ بینک کے لئے کچھ پارٹیوں نے زبان کا کھیل کھیلا/ وزیر اعظم مودی

26/03/2023
حکومت سوشل میڈیا کے سخت قوانین بنانے کے لیے تیار ہے: اشونی وشنو

جموں وکشمیر میں اگلے برس وندے بھارت ٹریںیں چلیں گی/ مرکزی وزیر ریلوے

26/03/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban