پیر, جون ۵, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home قومی خبریں۔
جموں وکشمیرکو صحیح وقت آنے پر ریاست کا درجہ دے دیا جائے گا/امیت شاہ

ایس پی کے اقتدار کا مطلب مجرمین کی اقتدار میں واپسی ہوگی:امت شاہ

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
29/01/2022
in قومی خبریں۔
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

مظفرنگر// وزیر داخلہ امت شاہ نے اترپردیش کے ووٹروں کو آگاہ کیا ہے کہ الیکشن کے بعد سماج وادی پارٹی(ایس پی) کی حکومت بننے کا مطلب مجرمین کی اقتدار میں واپسی ہوگی۔
شاہ نے ہفتہ کو بی جے پی امیدواروں کے لئے انتخابی مہم کے دوران ووٹر سمیلن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ اترپردیش میں پارٹی کے انچارج بنے اس وقت موجودہ حکومت نے مظفر نگر فسادات کے متاثرین کو ہی ملزم بنادیا گیا۔ وہ اس درد کو کبھی بھول ہی نہیں سکتے۔ انہوں نے کہا’ گذشتہ حکومتوں میں غنڈے مافیاؤں نے ریاست کو اپنے قبضے میں لے رکھا تھا۔ ہر طرف لوگ غیر محفوظ تھے لیکن جب سے بی جے پی حکومت بنی ریاست کے سارے غنڈے، مافیا باونڈری پارچلے گئے ہیں۔شاہ نے مغربی اترپردیش میں اکھلیش حکومت کے دوران ہوئے فسادات اور پوری ریاست میں پھیلی لاقانونیت کا حوالہ دیتے ہوئے ووٹروں کو آگاہ کیا کہ ایس پی حکومت بننے کا صاف مطلب مجرمین کی حکومت بننا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والی بی جے پی حکومت نے اترپردیش میں ڈکیتی میں 70فیصدی، لوٹ میں 69فیصدی، قتل میں 30فیصدی اور اغوا کی واردات میں 35فیصدی کی کمی آئی ہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ اس کے علاوہ بی جے پی حکومت نے اترپردیش کے شہروں میں24گھنٹوں اور گاؤں میں 22گھنٹے بجلی سپلائی کو بھی یقینی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مظفر نگر نے سال 2014،2017اور2019 میں بی جے پی کی اترپردیش میں بڑی جیت کی بنیاد رکھی۔شاہ نے اعتماد کا اظہار کیا کہ اس بار بھی مغربی اترپردیش سے ہی بی جے پی کی جیت کی تاریخ لکھی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ’یہی مظفر نگر ہے جس نے اترپردیش میں بی جے پی کی بڑی جیت کی بنیاد رکھنے کی شروعات ہوئی تھی اور اپوزیشن کو چاروں شانے چت کردیا تھا۔سابقہ حکومتوں پر طنز کستے ہوئے شاہ نے کہا کہ’اترپردیش میں بی ایس پی کی حکومت تھی تو ایک ذات کی بات ہوتی تھی کانگریس کنبے کی بات کرتی تھی اور ایس پی غنڈے مافیاؤں کی بات کرتی تھی۔ اب ریاست میں سب کا ساتھ سب کا وکاس ہے۔ ہر کوئی محفوظ ہے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

گاندر بل میں ٹی آر ایف کے تین جنگجو اعانت کار گرفتار/ پولیس

Next Post

وادی کشمیر میں ویک اینڈ لاک ڈاؤن جاری، معمولات زندگی متاثر

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
کورونا وائرس :جموں و کشمیر میں طبی ماہرین ہفتہ وار لاک ڈاؤن کے خلاف

وادی کشمیر میں ویک اینڈ لاک ڈاؤن جاری، معمولات زندگی متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
جموں و کشمیر میں ایک نئی صبح طلوع ہو رہی ہے/راجیو رائے بھٹناگر

جموں وکشمیر میں میڈیکل ایجوکیشن میں بہت سدھار ہو رہا ہے: آر آر بھٹناگر

04/06/2023
لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

شری امرناتھ جی یاترا: ہم یاتریوں کے لیے بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں: منوج سنہا

04/06/2023

أخبار حديثة

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban