پیر, جون ۵, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home جموں
مندیپ نے راجوری ، پونچھ میں کلسٹر ٹرائبل ماڈل ولیجز پر پیش رفت کا جائیزہ لیا

مندیپ نے راجوری ، پونچھ میں کلسٹر ٹرائبل ماڈل ولیجز پر پیش رفت کا جائیزہ لیا

کہا آر ڈی ڈی اور قبائلی امور کے محکمے ہم آہنگی پر توجہ مرکوز کریں

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
28/01/2022
in جموں
0
0
SHARES
178
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

جموں //کمشنر سیکرٹری دیہی ترقی اور پنچائتی راج مندیپ کور نے کلسٹر قبائلی دیہاتوں اور اضلاع راجوری اور پونچھ میں چلائی جا رہی مرکزی اسپانسرڈ اسکیموں کے تحت قبائلی بہبود سے متعلق مختلف کاموں پر پیش رفت کا جائیزہ لیا اور پروجیکٹوں کووقت پرمکمل کرنے کیلئے ٹائم لائینز طے کی گئیں ۔ سیکرٹری قبائلی امور ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے مختلف قبائلی فلاحی اسکیموں اور قبائلی علاقوں میں سی ایس ایس کے زیادہ سے زیادہ فوائد کیلئے دیہی ترقی کے ساتھ موثر ہم آہنگی کی ضرورت کے بارے میں بات کی ۔ میٹنگ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر ، اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ ، اسسٹنٹ کمشنر پنچائت ، ایگزیکٹو انجینئرز اور ضلع راجوری اور پونچھ کے بی ڈی اوز موجود تھے ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر آر ڈی ڈی جموں ممتاز علی ، جوائینٹ ڈائریکٹر پلاننگ قبائلی امور شمع ان احمد اور ایس ای رورل انجینئرنگ ونگ بھی موجود تھے ۔ مندیپ نے دیہی ترقی کے محکمے کے فیلڈ اہلکاروں سے کہا کہ وہ دیہی ترقی کے شعبے کے تحت قبائلی امور کے محکمے کے کاموں کی فوری ٹینڈرنگ کریں ۔ انہوں نے جن کاموں کو قبائلی امور کے محکمے اور منریگا کی طرف سے فراہم کی جانے والی فنڈنگ کی ضرورت ہے ، کو منریگا پورٹل پر اپ لوڈ کرنے کیلئے تین دن کی ڈیڈ لائین بھی مقرر کی ۔ راجوری اور پونچھ میں 12 کلسٹر ٹرائبل ماڈل ولیجز کیلئے پیش رفت کا جائیزہ لیا گیا جس کے تحت قبائلی امور کے محکمے نے یو ٹی کیپیکس اور مرکزی اسپانسرڈ اسکیم دونوں کے تحت فنڈز فراہم کئے ہیں ۔ کنیکٹیویٹی سمیت دیہی انفراسٹرکچر سے متعلق کاموں کو ترجیح دی گئی ہے ۔ سیکرٹری کو بتایا گیا کہ ضلع راجوری میں کل 554 کام اور ضلع پونچھ میں 300 سے زیادہ کام کئے گئے ہیں جن میں دیہی رابطہ ، تعلیمی انفراسٹرکچر ، آنگن واڑی مراکز ، دیہی رہائش ، صفائی ستھرائی اور دیگر مقامی کام شامل ہیں ۔ انہیں بتایا گیا کہ 40 سے زیادہ دیہات 12 کلسٹر کے تحت آتے ہیں ۔ مزید براں سی ٹی ایم وی کی اسکیم کو انٹیگریٹڈ ولیج ڈیولپمنٹ اسکیم سے تبدیل کیا جا رہا ہے جس کے تحت بنیادی ڈھانچے کی ترقی کو مرکزی حکومت کی طرف سے صد فیصد فنڈنگ حاصل ہو گی ۔ دونوں اضلاع کے دیہاتوں کی فہرست فنڈز جاری کرنے کیلئے حکومت ہند کو پیش کر دی گئی ہے ۔ کمشنر سیکرٹری آر ڈی ڈی اور سیکرٹری قبائلی امور محکمہ نے دونوں سرحدی اضلاع میں قبائلی آبادی کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچانے کیلئے دونوں محکموں کی اسکیموں کے درمیان ہم آہنگی پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس بات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا کہ 2022-23 کیلئے پلان کی تشکیل فوری طور پر مکمل کی جائے گی ۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

پرنسپل سیکرٹری سکول ایجوکیشن نے اسکولوں کا دورہ کیا

Next Post

لفٹینٹ گورنر نے پوری یو ٹی میں کووڈ 19 کی صورتحال کا جائیزہ لیا

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
لفٹینٹ گورنر نے پوری یو ٹی میں کووڈ 19 کی صورتحال کا جائیزہ لیا

لفٹینٹ گورنر نے پوری یو ٹی میں کووڈ 19 کی صورتحال کا جائیزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
جموں و کشمیر میں ایک نئی صبح طلوع ہو رہی ہے/راجیو رائے بھٹناگر

جموں وکشمیر میں میڈیکل ایجوکیشن میں بہت سدھار ہو رہا ہے: آر آر بھٹناگر

04/06/2023
لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

شری امرناتھ جی یاترا: ہم یاتریوں کے لیے بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں: منوج سنہا

04/06/2023

أخبار حديثة

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban