اتوار, اپریل ۲, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی
روس نے یوکرین کے سر پر بندوق تان رکھی ہے/برطانوی وزیراعظم

روس نے یوکرین کے سر پر بندوق تان رکھی ہے/برطانوی وزیراعظم

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
26/01/2022
in بین الاقوامی
0
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

یوکرین پر ممکنہ حملے کے خطرات کے پیش نظر امریکا اور برطانیہ نے روس پر سنگین اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بورس جانسن نے پیر کو امریکا اور اپنے دیگر اتحادی ممالک سے یوکرین میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور روس کے ممکنہ حملے کے نتیجے میں لائحہ عمل کے حوالے سے گفتگو کی۔امریکا نے پیر کو ساڑھے 8ہزار فوجیوں کو مشرقی یورپ میں ممکنہ تعیناتی کے پیش نظر ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا تھا جبکہ نیٹو کے رکن ممالک نے بھی خطے میں سیکیورٹی اقدامات سخت کر دیے ہیں۔یوکرین کی سرحد کے قریب ایک لاکھ روسی فوجی تعینات ہیں تاہم روس کا کہنا ہے کہ انہوں نے حملہ کرنے کی نیت سے نہیں بلکہ اپنی سرحدوں کے تحفظ کے لیے فوجیوں کو تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔آج پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے بورس جانسن نے الزام عائد کیا کہ روس نے یوکرین کے سر پر بندوق تان رکھی ہے۔انہوں نے روس کے صدر ولادمیر پیوٹن کو خبردار کیا کہ اگر ان کی فوج نے یوکرین پر کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی کی تو انہیں تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اتفاق کیا ہے کہ یوکرین پر کسی بھی قسم کے روسی حملے کے نتیجے میں ہم مربوط اور شدید اقتصادی پابندیاں عائد کردیں گے ، یہ ایسی پابندیاں ہوں گی جن کا آج سے قبل روس نے کبھی سامنا نہیں کیا۔جب ان سے سوال کیا گیا کہ کیا روس کو مالیاتی ادائیگیوں کے عالمی سوئفٹ نظام سے بھی بے دخل کیا جا سکتا ہے تو انہوں نے کہا کہ یہ ایک ممکنہ ہتھیار ہو سکتا ہے اور ہم اس حوالے سے امریکا سے رابطے میں ہیں۔برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ اگر نیٹو کی افواج روس کے خلاف کسی قسم کی کارروائی کرتی ہیں تو ان کی افواج بھی شانہ بشانہ شرکت کریں گی۔دوسری جانب امریکا نے بھی کسی قسم کے حملے کے نتیجے میں سخت پابندیاں عائد کرنے کا عندیا دیا ہے۔ایک امریکی عہدیدار نے کہا کہ ہم شدید پابندیاں عائد کرنے کے لیے تیار ہیں جس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے اور یہ پابندیاں 2014 میں عائد کردہ پابندیوں کے مقابلے میں کئی گنا سخت ہوں گی۔ادھر ڈنمارک، اسپین، بلغاریہ اور نیدرلینڈز سمیت نیٹو ممالک نے خطے کے دفاع کو بہتر بنانے کے لیے جنگی طیارے اور بحری بیڑے مشرقی یورپ روانہ کر دیے ہیں۔ممکنہ روسی حملے کے پیش نظر امریکا سمیت کئی ممالک نے یوکرین سے اپنے عملے کو واپس بلانے کا عمل شروع کردیا ہے۔برطانیہ نے کیو میں موجود اپنے سفارتخانے سے آدھے سے زائد عملے کو واپس بلا لیا ہے تاہم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ یوکرین میں برطانوی سفارتخانہ کام کرتا رہے گا۔کینیڈا نے بھی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنے سفیروں کے اہلخانہ کو وقت طور پر یوکرین سے واپس لوٹنے کی ہدایت کی ہے۔دوسری جانب روس نے نیٹو کو اپنے لیے سیکیورٹی خطرہ قرار دیتے ہوئے قانونی گارنٹی کا مطالبہ کیا ہے کہ نیٹو کی فوجیں مزید مشرق کی جانب پیش قدمی نہیں کریں گی۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

سری نگر کے لالچوک میں واقع تاریخی گھنٹہ گھر پر ترنگا لہرایا گیا

Next Post

یو اے ای میں میزائل حملے کے بعد حوثی باغی اہم علاقہ گنوا بیٹھے

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
یو اے ای میں میزائل حملے کے بعد حوثی باغی اہم علاقہ گنوا بیٹھے

یو اے ای میں میزائل حملے کے بعد حوثی باغی اہم علاقہ گنوا بیٹھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
کشمیر: گرمی میں بتدریج اضافہ درج ہو رہا ہے، سیاحتی مقامات پر مقامی سیاحوں کا رش

پونچھ میں تین لڑکیوں کی مبینہ خود کشی کی کوشش، ایک از جان

02/04/2023
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی سرگرمی

بی ایس پی نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ پاکستانی ڈورن کو واپس بھگایا

02/04/2023

أخبار حديثة

کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

صدقہ فطر 65 روپیہ فی کس مقرر/ مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام

02/04/2023
وادی کشمیر کے مختلف حصوں میں دوران شب شدید بارشیں

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری،پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باراں، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

02/04/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban