اتوار, اکتوبر ۱, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کشمیر
کپوارہ میں مبینہ منشیات اسمگلنگ کیس میں سرپنچ سمیت تین افراد گرفتار/ پولیس

کپوارہ میںACBکی کارروائی، پٹواری کورشوت لیتے ہوئے رنگیں ہاتھوں دبوچ لیا

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
24/01/2022
in کشمیر
0
0
SHARES
53
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سری نگر//اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی ) نے سرحدی ضلع کپواڑہ کے حلقہ مفالپورہ کے پٹواری کو 15ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔اینٹی کرپشن بیورو کے ایک ترجمان نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ ایک سائل نے تحریری طورپر شکایت درج کی کہ پٹوار حلقہ مفالپورہ عبدالعزیز ڈار کام نپٹانے کے عوض 15 ہزار روپیہ کی رشوت طلب کر رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ سائل نے شکایت میں مزید لکھا کہ مذکورہ پٹواری لیت ولعل کا مظاہرہ کررہا ہے جس وجہ سے وہ ذہنی کوفت کا شکار ہو گیا ہے۔اے سی بی کے مطابق سائل نے بتایا کہ مذکورہ پٹواری نے پہلے ہی اْس سے 10ہزار روپیہ کی رشوت لی ہے اور مزید پیسوں کا تقاضہ کررہا ہے۔اینٹی کرپشن بیورو کے مطابق شکایت موصول ہونے کے بعد بیورو نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر 2/2022 کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔انہوں نے بتایا کہ اے سی بی کی اعلیٰ سطحی ٹیم نے راشی پٹواری کو دھر دبوچنے کی خاطر ایک جال بچھایا جس دوران عبدالعزیز ڈار نامی پٹواری کو سائل سے پانچ ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔اْن کے مطابق آزاد گواہوں کی موجوددگی میں پٹواری سے رشوت کے پیسے برآمد کئے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

یوم جمہوریہ 2022ء:سری نگر سمیت وادی کے مختلف اَضلاع میں فُل ڈریس ریہرسل کا اِنعقاد

Next Post

ملک کی بیٹیاں ہر میدان میں ہندوستان کا نام روشن کر رہی ہیں/امیت شاہ

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
جموں وکشمیرکو صحیح وقت آنے پر ریاست کا درجہ دے دیا جائے گا/امیت شاہ

ملک کی بیٹیاں ہر میدان میں ہندوستان کا نام روشن کر رہی ہیں/امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

30/09/2023
موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے/عمر عبدا للہ

عیدمیلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

30/09/2023
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

کولگام میں پنجاب کے دو منشات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

30/09/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک دو مارٹر شیل بر آمد

30/09/2023

أخبار حديثة

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

30/09/2023
موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے/عمر عبدا للہ

عیدمیلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

30/09/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban