اتوار, اکتوبر ۱, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کھیل
وراٹ کوہلی دو سال اور کرسکتے تھے کپتانی/ روی شاستری

وراٹ کوہلی دو سال اور کرسکتے تھے کپتانی/ روی شاستری

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
24/01/2022
in کھیل
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

نئی دہلی: وراٹ کوہلی نے گزشتہ دنوں ٹسٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں 1-2 سے شکست کے بعد انہوں نے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ اس درمیان ٹیم انڈیا کے سابق کوچ روی شاستری نے کہا کہ وراٹ کوہلی دو سال تک اور کپتانی کرسکتے تھے۔ معلوم ہوکہ جنوبی افریقہ دورے سے پہلے ان سے ونڈے ٹیم کی کپتانی چھین لی گئی تھی۔ وہیں ٹی20 عالمی کپ کے بعد انہوں نے خود ہی ٹی20 ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ انڈین ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے روی شاستری نے کہا،’میرے حساب سے وہ آسانی سے اگلے دو سال تک کپتان بنے رہ سکتے تھے، لیکن جب انہوں نے عہدہ چھوڑ دیا ہے، تو ہم سبھی کو ان کے فیصلے کا احترام کرنا چاہئے’۔ روی شاستری ٹی20 عالمی کپ کے بعد کوچ عہدے سے ہٹ گئے تھے۔ ان کی جگہ راہل دراوڑکو ٹیم کا نیا کوچ بنایا گیا ہے۔ روی شاستری اور وراٹ کوہلی کی مدت کار میں ٹیم انڈیا نے آسٹریلیا میں سیریز جیتی۔ اس کے علاوہ انگلینڈ میں بھی سیریز میں سبقت بنائی۔ روہت شرما کو ٹسٹ کا کپتان بنایا جانا چاہئے روی شاستری نے کہا کہ روہت شرما کو ٹسٹ ٹیم کا کپتان بنایا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ’پہلی بات ٹیم انڈیا کا مستقبل شاندار ہے۔ سات سال میں میں نے جو دیکھا ہے، جو نئی صلاحیتیں آرہی ہیں، وہ نایاب ہیں۔ کپتانی کی بات کریں تو روہت شرما دو فارمیٹ کے کپتان ہیں۔ انہیں جنوبی افریقہ دورے کے لئے ٹسٹ ٹیم کا نائب کپتان بنایا گیا تھا۔ اس کا مطلب ہے کہ انہیں کپتان بنائے جانے کے بارے میں سوچا جانا چاہئے’۔ روی شاستری ٹیم کے نائب کپتان بنائے جانے کے حق میں نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نائب کپتان بنائے جانے کی ضرورت نہیں ہے، جس کی ٹیم میں جگہ یقینی ہو، اسے میچ کے لئے نائب کپتان بنانا چاہئے۔ نائب کپتان بنانے کا کیا فائدہ، سے پلیئنگ-11 سے باہر کرنا پڑے۔ صرف دھونی اور کپل دیو ہی عالمی کپ جیت سکے وراٹ کوہلی کی کپتانی کو لے کر ہمیشہ یہ سوال اٹھتے رہے کہ وہ آئی سی سی ٹرافی نہیں جیت سکے۔ روی شاستری نے کہا کہ ہندوستان کی بات کی جائے تو صرف کپل دیو اور مہندر سنگھ دھونی ہی بطور کپتان عالمی کپ جیت سکے، لیکن کیا کسی اور کپتان کے بارے میں بات نہیں ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ میں بول سکتا ہوں، کیونکہ عالمی کپ ٹرافی جیتنے جیتنے والی ٹیم کا حصہ رہا ہوں۔ سات سال تک ہماری یہی کوشش رہی کہ ٹیم کو زیادہ سے زیادہ جیت ملے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

کشمیر میں ایک ہفتے کے بعد موسم میں بہتری، ماہ رواں کے اختتام تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

Next Post

آئی سی سی کا ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بابر اعظم کے نام

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
ٹی 20 ورلڈ کپ کا شیڈول جاری،ہند-پاک ٹاکرا 23 اکتوبر کو ہوگا

آئی سی سی کا ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بابر اعظم کے نام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

30/09/2023
موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے/عمر عبدا للہ

عیدمیلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

30/09/2023
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

کولگام میں پنجاب کے دو منشات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

30/09/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک دو مارٹر شیل بر آمد

30/09/2023

أخبار حديثة

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

30/09/2023
موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے/عمر عبدا للہ

عیدمیلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

30/09/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban