اتوار, اکتوبر ۱, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کشمیر
پولیس نے مقامی صحافی کے خلاف عدالت مجاز میں چارج شیٹ پیش کیا

گاندربل میں چوری کا معاملہ پولیس نے کیا حل، ملزم گرفتار ، چوری شدہ سامان واپس بر آمد

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
21/01/2022
in کشمیر
0
0
SHARES
115
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سرینگر//گاندربل پولیس نے چوری کا کیس حل کرکے ملزم کو گرفتارکرکے اس کے قبضے سے مال مسروقہ برآمد کرکے ضبط کی۔ پولیس اسٹیشن لار کو 17جنوری کو اشتیاق احمد راتھر ولدمحمد مقبول راتھر ساکن منی گام لار گاندربل کی چانب سے ایک تحریری شکایات موصول ہوئی کہ 15اور 16جنوری کی درمیانی شب کو ان کے گھر پرچوری کی گئی۔ گاندربل پولیس اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن لار میں ایک مقدمہ ایف آئی آر نمبر 03/2022، متعلقہ دفعات کے تحت اندرج کیااور تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔ ایس ایس پی گاندربل شری نکھل بورکر(آئی پی ایس) نے ڈی وائی ایس پی ہیڈکوارٹر گاندربل شری عبدل ماجدکی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ لار، کی قیادت میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی۔ تحقیقاتی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ کیس کا سراغ لگایا اور مکمل تجزیہ کے بعد چوری میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔جس کی شناخت سہیل احمد راتھر ولدغلام محی الدین ساکن باغوان محلہ منی گام لار گاندربل کے طور پرہوئی ۔مزکورہ سےچوری میں استعمال ہونے والے آلات کو موقع پر ہی برآمد کر کے قبضے میں لے لیا گیا۔ اور اس کے انکشاف پر ایک چارجر اور ایک ائی فون۔دو عدد گھڑیاں (ارمانی اور سکونڈا)اور ایک سونے کی انگوٹھی بر آمدکی گئی۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ تھانہ پولیس لارنے ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں مذکورہ چوری کا معاملہ حل کر لیا ہے اور ملزم کی نشاندہی پر 100 فیصد مال مسروقہ برآمدکی گئی ہے۔گاندربل پولیس کے فوری اور بروقت کاروائی پر عام لوگوں نے ان کی کوششوں کو سراہا ۔(سی این آئی)

ShareTweetSendShare
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے کووِڈ کیئراورقرنطینہ مراکز کا معائینہ کیا

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کپواڑہ کا دورہ کیا

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
ضلع ترقیاتی کپواڑہ نے لوگوں سے ویکسی نیشن ،سی اے بی کے نفاذ کی اپیل کی

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کپواڑہ کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

30/09/2023
موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے/عمر عبدا للہ

عیدمیلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

30/09/2023
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

کولگام میں پنجاب کے دو منشات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

30/09/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک دو مارٹر شیل بر آمد

30/09/2023

أخبار حديثة

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

30/09/2023
موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے/عمر عبدا للہ

عیدمیلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

30/09/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban