پیر, جون ۵, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کشمیر
جموں و کشمیر میں با صلاحیت ایتھلیٹس کی کوئی کمی نہیں: طاہر احمد میر

جموں و کشمیر میں با صلاحیت ایتھلیٹس کی کوئی کمی نہیں: طاہر احمد میر

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
20/01/2022
in کشمیر, کھیل
0
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سری نگر: جموں و کشمیر کے ایتھلیٹس اپنی صلاحیتوں کا بھر پور مظاہرہ اس لئے نہیں کر پا رہے ہیں، کیونکہ یہاں سینتھیٹک ٹریکس جیسی سہولیات کا فقدان ہے۔ ان باتوں کا اظہار کشمیر کے معروف ایتھلیٹک کوچ طاہر احمد میر نے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے خصوصی ویڈیو پروگرام ’سکون‘میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ایتھلیٹس اس لئے سبقت نہیں لے پارہے ہیں کیونکہ یہاں سینتھیٹک ٹریکس جیسی اہم سہولیات کا فقدان ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں باصلاحیت کھلاڑیوں کی کوئی کمی نہیں ہے ملک میں اتنے با صلاحیت کھلاڑی نہیں ہیں جتنے ہمارے یہاں ہیں لیکن وسائل کا فقدان ہے جس کی وجہ سے صلاحیتوں کو بھر پور انداز میں نکھارا نہیں جا رہا ہے۔ موصوف کوچ نے کہا کہ اگر ہم ایک اچھا ایتھیلٹ پیدا کریں گے تو وہ کھیل کے باقی میدانوں میں اپنا لوہا منوا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر کھلاڑی کا ایک بہترین ایتھلیٹ ہونا ضروری ہے تب ہی وہ اپنے کھیل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتا ہے۔طاہر میر نے اپنے کیرئیر کا اجمالی خاکہ کھینچتے ہوئے کہا کہ میں نے سال 2000 میں ایک کھلاڑی کی حیثیت سے ہی شروعات کی تھی اور 2003 سے 2011 تک میں نے قومی سطح کے مقابلوں میں اپنی ریاست کی نمائندگی کی۔ انہوں نے کہا کہ زخمی ہونے کے بعد میں نے کوچنگ کرنے کا شعبہ اختیار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کوچنگ کے لئے میں کئی کورسز کئے اور گجرات میں انٹرنشپ کے دوران ہی مجھے نوکری مل گئی تھی لیکن میں نے اس کو ٹھکرایا، کیونکہ میں اپنے وطن جموں وکشمیر کے لئے اپنی خدمات انجام دینا چاہتا تھا۔طاہر میر نے کہا کہ کشمیر میں موسمی حالات ایسے ہیں کہ کھلاڑیوں کو لگ بھگ چھ ماہ گھروں میں بیٹھنا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے کھلاڑیوں کی صلاحیتیں متاثر ہوتی ہیں اور وہ آگے بڑھنے سے رہ جاتے ہیں۔ موصوف نے کہا کہ جموں و کشمیر میں بھی بڑے پیمانے پر انڈور اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ موسم سرما کے دوران بھی کھلاڑی اپنی پریکٹس جاری رکھ سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب کھلاڑیوں کی پریکٹس بند ہوجاتی ہے تو پھر انہیں دوبارہ زیرو سطح سے ہی اپنا کام شروع کرنا پڑتا ہے جس سے ان کو گونا گوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے کھلاڑی بھی کھیل ہر میدان میں ملک کا نام روشن کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

وینکٹیش ایر کو گیندبازی کرنے کی ضرورت نہیں پڑی/شکھر دھون

Next Post

شمالی کوریا کا جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
شمالی کوریا کا جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ

شمالی کوریا کا جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
جموں و کشمیر میں ایک نئی صبح طلوع ہو رہی ہے/راجیو رائے بھٹناگر

جموں وکشمیر میں میڈیکل ایجوکیشن میں بہت سدھار ہو رہا ہے: آر آر بھٹناگر

04/06/2023
لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

شری امرناتھ جی یاترا: ہم یاتریوں کے لیے بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں: منوج سنہا

04/06/2023

أخبار حديثة

کشمیر میں موسم بہتری کی راہ پر گامزن، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

کشمیر میں کئی روز تک نا سازگار رہنے کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

04/06/2023
امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

امرناتھ یاترا ٹریک پر مرمتی کام 15 جون سے پہلے مکمل کیا جائے گا: بی آر او

04/06/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban