اتوار, ستمبر ۲۴, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home کھیل
تمام اہم کھلاڑی رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گے، آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن

تمام اہم کھلاڑی رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گے، آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
20/01/2022
in کھیل
0
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کے سربراہ نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ رواں سال مارچ اور اپریل میں آسٹریلیا کے تمام اہم اور منتخب کھلاڑی پاکستان کا دورہ کریں گے اور انہوں نے کسی قسم کے تحفظات کا اظہار نہیں کیا۔آسٹریلیا کی ٹیم دورہ پاکستان میں تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی20 میچ کھیلے گی اور دورے کے آغاز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں تین مارچ سے کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ سے ہو گا۔یہ آسٹریلین ٹیم کا 1998 کے بعد پہلا دورہ پاکستان ہو گا جہاں اس سے قبل نوے کی دہائی میں کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز آسٹریلیا نے 0-1 سے اپنے نام کی تھی لیکن اس کے بعد سیکیورٹی مسائل کے سبب دونوں ملکوں کے مابین پاکستان کی میزبانی میں سیریز نیوٹرل مقام پر منعقد ہوئیں۔آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو ٹوڈ گرین برگ نے ایس ای این ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں تمام کھلاڑی پاکستان جائیں گے، یہ ایک اہم دورہ ہو گا جس میں تین ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے، کھلاڑی دنیا کی بہترین ٹیموں کے خلاف امتحان کے عمل سے گزرنا اور مختلف کنڈیشنز میں کھیلنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بطور آسٹریلین ہم پر کھیل کے سیع تر مفاد میں بیرون ملک کسیریز کھیلنے کی ذمے داری عائد ہوتی ہے، ہم صرف یہ توقع نہیں رکھ سکتے کہ ٹیمیں آسٹریلیا کا دورہ کرتی رہیں گی اور ہمیں ان کے ملک کا دورہ نہیں کرنا ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ سیریز کے لیے اعلیٰ معیار کے حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کے لیے کرکٹ آسٹریلیا سے جو کچھ ممکن ہو سکا وہ ضرور کرے گی۔ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو نے مزید کہا کہ ہم کوئی چانس نہیں لینا چاہتے اور کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ان کے اہلخانہ کی حفاظت کے لیے ہرممکن کوشش کریں گے، ہم ایک انہتائی مضبوط ٹیم پاکستان لے کر جائیں گے اور کھلاڑی کھلے دن سے اس موقع سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔حال ہی میں ختم ہونے والی ایشز سیریز میں روایتی حریف انگلینڈ کو 0-4 سے شکست دینے کے بعد آسٹریلین کرکٹ حکام کی توجہ اب دورہ پاکستان پر مرکوز ہو چکی ہے۔اس دورے کے نتیجے میں لیگ اسپنر مچل سویپسن کے لیے آسٹریلین ٹیم کی شمولیت کی راہیں کھل سکتی ہیں جنہؤں نے ابھی تک کھیل کے سب سے بڑے فارمیٹ میں ڈیبیو نہیں کیا۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

صوبائی کمشنر کشمیر نے شیرِ کشمیر کرکٹ سٹیڈیم سونہ وار کا دورہ کیا

Next Post

وینکٹیش ایر کو گیندبازی کرنے کی ضرورت نہیں پڑی/شکھر دھون

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
وینکٹیش ایر کو گیندبازی کرنے کی ضرورت نہیں پڑی/شکھر دھون

وینکٹیش ایر کو گیندبازی کرنے کی ضرورت نہیں پڑی/شکھر دھون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
جموں وکشمیرمیں وقف اثاثوں کا نتیجہ خیز استعمال یقینی بنایا جائے گا

کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں ہوتا ہے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

جموں وکشمیرمیں وقف اثاثوں کا نتیجہ خیز استعمال یقینی بنایا جائے گا

کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں ہوتا ہے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

23/09/2023
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

کولگام میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

23/09/2023
کشمیر کے موجودہ حالات سے تمام لوگ پریشان/عمر عبداللہ

افسرشاہی میں نئی نسل کا مستقبل تاریک بن رہاہے:عمر عبداللہ

23/09/2023

خواتین کے ریزرویشن جیسے قانون بنانے کے لیے مکمل اکثریت والی مضبوط حکومت ضروری:وزیر اعظم مودی

23/09/2023

أخبار حديثة

جموں وکشمیرمیں وقف اثاثوں کا نتیجہ خیز استعمال یقینی بنایا جائے گا

کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس کسی مذہبی شخصیت کا کاپی رائٹ نہیں ہوتا ہے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

23/09/2023
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

کولگام میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

23/09/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban