جمعہ, مارچ ۲۴, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری
عالی کدل سری نگر میں بھیانک آتشزدگی 5 مکان خاکستر، خاتون ہلاک ، تین زخمی

عالی کدل سری نگر میں بھیانک آتشزدگی 5 مکان خاکستر، خاتون ہلاک ، تین زخمی

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
20/01/2022
in ٹاپ اسٹوری
0
0
SHARES
148
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

سری نگر// پائین شہر کے گنجان آبادی والے علاقے عالی کدل میں آتشزدگی کی ایک بھیانک واردات کے دوران 5 رہائشی مکان خاکستر ہوئے ہیں جبکہ آگ کی اس واردات کے دوران چار افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں ایک خاتون زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسی۔فائر اینڈ ایمرجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر بشیر احمد کی سربراہی میں ٹیم نے انتھک کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا جس کی مقامی لوگوں نے سراہنا کی ہے۔یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جمعرات کی شام کو پائین شہر کے گنجان آبادی والے علاقے راہ باب صاحب عالی کدل میں رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے اپنے متصل مزید کئی مکانات کو لپیٹ میں لے لیا۔انہوں نے بتایا کہ آتشزدگی کی اس ہولناک واردات کے دوران چار افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک خاتون زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسی ۔ مہلوک خاتون کی شناخت 56سالہ شکیلہ زوجہ غلام محمد کے بطور ہوئی ہے۔ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک سینئر آفیسر نے یو این آئی اردوکو بتایا کہ عالی کدل سری نگر میں آگ کی واردات رونما ہونے کے ساتھ ہی ڈپٹی ڈائریکٹر فائر اینڈ ایمرجنسی بشیر احمد کی سربراہی میں ایک ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی۔انہوں نے بتایا کہ ایک گھنٹے کے اندر اندرہی سات فائر ٹینڈروں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات کے دوران چاررہائشی مکانات مکمل طورپر خاکستر ہوئے جبکہ ایک کو جزوی طورپر نقصان پہنچا۔اْن کے مطابق گنجان آبادی ہونے کے باوجود بھی فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکاروں نے اپنی جان جوکھم میں ڈال کر آگ پر قابو پایا۔انہوں نے کہاکہ اگر وقت پر فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکار نہیں پہنچتے تو پوری بستی آگ کی لپیٹ میں آسکتی تھی۔اُن کے مطابق آگ کی واردات کے دوران رہائشی مکان میں موجود ایک گیس سلنڈر بھی زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا جس وجہ سے آگ نے مزید کئی مکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ دریں اثنا مقامی لوگوں نے فائر اینڈ ایمرجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر بشیر احمد کی سراہنا کرتے ہوئے بتایا کہ مذکورہ آفیسر کے مفید مشوروں سے ہی فائر عملے نے عمل کرتے ہوئے پوری بستی کو خاکستر ہونے سے بچایا۔انہوں نے بتایا کہ محض ایک گھنٹے کے اندر اندر ہی فائر اینڈ ایمرجنسی عملے نے آگ پر قابو پایا لیکن آتشزدگی کی اس بھیانک واردات کے دوران پانچ مکان خاکستر ہوئے اور اْن میں موجود لاکھوں روپیہ مالیت کا سامان بھی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوا۔پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔یو این آئی

ShareTweetSendShare
Previous Post

ڈاکٹر درخشاں اَندرابی کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Next Post

لاک ڈاؤن کا نفاذ شوق نہیں بلکہ مجبوری ہے/ڈی سی سری نگر

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد ہم سب کی ذمہ داری /ڈی سی سرینگر

لاک ڈاؤن کا نفاذ شوق نہیں بلکہ مجبوری ہے/ڈی سی سری نگر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد/پولیس

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے/ڈاکٹر درخشاں اندرابی

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد/پولیس

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے/ڈاکٹر درخشاں اندرابی

24/03/2023
مارگن ٹاپ اننت ناگ سے وارون کشتواڑ کی اور پیدل سفر کرنے والے چھ افراد لاپتہ ہو گئے

جموں : ماں بیٹی پراسرا ر طور پر لاپتہ، تلاش جاری

24/03/2023
اروناچل میں ہندوستانی نوجوان کا اغوا تشویشناک:راہل

مودی سرنام تبصرہ معاملے میں راہل گاندھی کو دو سال کی قید، ضمانت منظور

24/03/2023
کشمیر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں کمی درج

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

24/03/2023

أخبار حديثة

اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بر آمد/پولیس

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے/ڈاکٹر درخشاں اندرابی

24/03/2023
مارگن ٹاپ اننت ناگ سے وارون کشتواڑ کی اور پیدل سفر کرنے والے چھ افراد لاپتہ ہو گئے

جموں : ماں بیٹی پراسرا ر طور پر لاپتہ، تلاش جاری

24/03/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • کالم
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban