اتوار, اکتوبر ۱, ۲۰۲۳
Nigahban
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result
Home سیاست
شہر کو صاف ستھرا اور صحت مند رہے یہی ہماری کوشش ہے/ وزیراعظم

’ آزادی کے امرت مہوتسو سے سُورنم بھارت کی اُور‘ پروگرام سے خطاب کریں گے وزیراعظم

نگہبان خبریں by نگہبان خبریں
19/01/2022
in سیاست
0
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegram

نئی دہلی// وزیراعظم نریندر مودی جمعرات کو برہمہ کماریوں کی جانب سے منعقدہ ’ آزادی کے امرت مہوتسو سے سُورنم بھارت کی اُور‘ پروگرام کے قومی افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے۔وزیر اعظم 20 جنوری 2022 کو صبح ساڑھے دس بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعےقومی افتتاحی تقریب میں کلیدی خطبہ دیں گے۔ یہ پروگرام سال بھر تک چلنے والی پہل کی رونمائی کرے گا جو برہمہ کماریوں کی جانب سے ’آزادی کا امرت مہوتسو‘ کے لیے وقف کی گئی ہیں،جس میں 30 سے زیادہ مہمات اور 15000 سے زیادہ پروگرامز اور ایوینٹ شامل ہیں۔اس ایوینٹ کے دوران وزیر اعظم برہمہ کماریوں کے سات پہلوں کا آغاز بھی کریں گے۔ جن میں مائی انڈیا ہیلتھی انڈیا، آتم نربھربھارت: خود کفیل کسان، خواتین: فلیگ بیئررس آف انڈیا (بھارت کے مشعل بردار) پاور آف پیس بس کیمپئن، اَن دیکھا بھارت سائیکل ریلی، یونائیٹڈ انڈیا موٹر بائیکل کیمپئن اور سووچھ بھارت ابھیان کے تحت گرین پہل شامل ہیں۔مائی انڈیا ہیلتھی انڈیا پہل میں میڈیکل کالجز اور اسپتالوں میں کثیر جہتی ایوینٹس اور پروگرام منعقد ہوں گے جس میں روحانیت، تندرستی اور تغذیے پر توجہ دی جائے گی۔ ان پروگرام میں طبی کیمپوں کا اہتمام، کینسر کی جانچ، ڈاکٹروں کے لیے کانفرنسز اور حفظان صحت کے دیگر ورکرس وغیرہ شامل ہیں۔آتم نربھر بھارت کے تحت: خود کفیل کسانوں، 75 کسانوں کو بااختیار بنانے کی مہمات، 75 کسان کانفرنسز، 75 پائیدار یوگک پروگرام اور کسانوں کی بھلائی کے لیے اس طرح کے بہت سے دیگر اقدامات منعقدہوں گے۔ خواتین: فلیگ بیئررس آف انڈیا (بھارت کی مشعل بردار ) کے تحت ، اس پہل کے تحت خواتین کی اختیار کاری اور بچیوں کی اختیار کاری کے توسط سے سماجی تغیر پر توجہ دی جائے گی۔دی پاور آف پیس بس مہم 75 شہروں اور تحصیلوں کا احاطہ کرے گا اور آج کے نوجوان کی مثبت تبدیلی پر ایک نمائش پیش کرے گا۔ اَن دیکھا بھارت سائیکل ریلی مختلف وراثتی مقامات پر منعقد ہوگی، جس میں وراثت اور ماحولیات کے درمیان رابطے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ یونائیٹڈ انڈیاموٹر بائیک مہم ماؤنٹ آبو سے دلّی تک کے لیے منعقد ہوگی اور یہ کئی شہروں کا احاطہ کرے گی۔ سووچھ بھارت ابھیان کے تحت پہل میں ماہانہ صفائی ستھرائی کی مہمات ،کمیونٹی کی صفائی ستھرائی پروگرامز اور بیداری کی مہمات شامل ہوں گی۔تقریب کے دوران گریمی ایوارڈ کے فاتح مسٹر ریکی کیج کی جانب سے ایک نغمہ بھی جاری کیا جائے گا جو آزادی کا امرت مہوتسو کے لیے وقف کیا گیا ہے۔برہمہ کماریاں ایک عالمی سطح کی روحانی تحریک ہے جو ذاتی تغیر اور عالمی تجدید کے لیے وقف کی گئی ہے۔ 1937 میں اِس کی بنیاد ڈالی گئی تھی۔ برہمہ کماریز 130 سے زیادہ ملکوں میں پھیلی ہوئی ہیں۔ یہ تقریب برہمہ کماریز کے بانی پِتا شری پرجا پِتا برہمہ کی 53ویں عروج کی سالگرہ کے موقع پر منعقد ہو رہی ہے۔

ShareTweetSendShare
Previous Post

آزادی کا اَمرت مہااُتسو:ڈی آئی پی آر کی ثقافتی یونٹ سری نگر نے قمرواری سری نگر میں ثقافتی پروگرام کا اِنعقاد کیا

Next Post

یوم جمہوریہ کی جھانکیوں کے انتخاب کا عمل شفاف/راجناتھ سنگھ

نگہبان خبریں

نگہبان خبریں

Next Post
تامل ناڈئوہلاکت خیزہیلی کاپٹر حادثہ

یوم جمہوریہ کی جھانکیوں کے انتخاب کا عمل شفاف/راجناتھ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

کولگام انکاؤنٹر میں ایس او جی اہلکار اور ایک جنگجوازجان

12/01/2022
صوبائی کمشنر نے کشمیر میں کووِڈ ۔19 وَبائی بیماری کی تیسری لہر سے پیداشدہ صورتحال کاجائزہ لیا

سرکاری ملازمین کو 15سال کی عمر سے تعلیمی اور سماجی تفصیلات فراہم کرنا لازمی / ڈویژنل کمشنر کشمیر

30/01/2022
کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

کشتواڑ میں چھت سے گرنے والی برف میں سات سالہ لڑکا زندہ دفن

18/01/2022
سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

سرینگرجموں شاہراہ پر حادثہ،بمنہ سرینگر کا نوجوان ازجان

05/01/2022
بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

فورسبرونغ دورش تيشنيك: أوس تيش جيانتس v ألمانيا في سباق السيارات بدون سائق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

30/09/2023
موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے/عمر عبدا للہ

عیدمیلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

30/09/2023
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

کولگام میں پنجاب کے دو منشات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

30/09/2023
کپواڑہ کے بشتر سڑکوں پر انتظامہ برف ہٹانے میں ناکام، مقامی لوگوں نے جلدی برف ہٹانے کی مانگ کی

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک دو مارٹر شیل بر آمد

30/09/2023

أخبار حديثة

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان میں مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکہ‘، 52 افراد جاں بحق

30/09/2023
موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے/عمر عبدا للہ

عیدمیلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمر عبداللہ

30/09/2023
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English
Designed by Gabfire.in © Nigahban
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اداریہ
  • فوٹو گیلری
  • بین الاقوامی
  • جموں
  • سیاست
  • صحت
  • قومی خبریں۔
  • کاروبار
  • مضامین
  • کشمیر
  • کھیل
  • آج کا اخبار
  • English

Designed by Gabfire.in © Nigahban